شمالی ہندوستان سرد موسم سے کانپ رہا ہے

نئی دہلی ۔22 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) قومی دارالحکومت نئی دہلی کے بین الاقوامی طیرانگاہ پر آج صبح کہر اور دھند سے تقریباً 2 درجن طیاروں کی آمد و رفت متاثر ہوگئیں۔ اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ کے ترجمان نے بتایا کہ کہر اور دھند سے صاف نظر نہ آنے پر 16 طیاروں کی روانگی میں تاخیر ہوگی جبکہ 7 طیاروں کی آمد میں بھی رکاوٹ پیدا ہوگئی۔ ایسا مع

انتخابی وعدوں کو فراموش کردینے پر نر یندر مودی کی گھر واپسی یقینی

نئی دہلی ۔ 22 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اپوزیشن کے وسیع تر اتحاد کی سمت پیشقدمی کرتے ہوئے سابق جنتا پریوار کی 6 حلیف جماعتیں آج یہاں مہا دھرنا پروگرام کے شہ نشین (اسٹیج) پر اکھٹا ہوگئیں اور بی جے پی کی تفرقہ انگیز سیاست پر تنقید کرتے ہوئے یہ الزام عائد کیا کہ وزیراعظم نریندر مودی کالا دھن کے مسئلہ پر انتخابی وعدوں کی تکمیل نہ کرتے ہوئے در

بی جے پی کے ساتھ مابعد چناؤ اتحاد کا سوال نہیں ، عمر عبداللہ کا ادعا

سرینگر ۔ 22 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج اس امکان کو مسترد کردیا کہ بی جے پی کے ساتھ مابعد چناؤ کوئی اتحاد ہوسکتا ہے کیونکہ مختلف مسائل جیسے آرٹیکل 370، یکساں سیول کوڈ اور بابری مسجد پر اس کے موقف کے پیش نظر ایسی تبدیلی خارج از امکان ہے ۔ انھوں نے کسی دیگر پارٹی کے ساتھ بھی اتحاد کو ممکن نہیں بتایا ۔ 87

لکھوی کی ضمانت کو چیلنج کرنے میں حکومت پاکستان ناکام

اسلام آباد ۔ 22 ڈسمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) حکومت پاکستان 2008 ء ممبئی حملوں کے کلیدی منصوبہ ساز ذکی الرحمن لکھوی کی ضمانت کو چیلنج کرتے ہوئے درخواست داخل کرنے میں ناکام رہی ۔ دوسری طرف ملزم نے جوڈیشل پیانل کے ریکارڈ کو 26/11 مقدمہ میں شواہد کا ایک حصہ بنانے عدالت کے فیصلے کے خلاف ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی ہے ۔ استغاثہ کی طرف سے لکھوی کو ض

مختلف وجوہات پر چار افراد کی خودکشی

حیدرآباد /22 ڈسمبر ( سیاست نیوز ) بیویوں سے جھگڑے کے بعد تین اور والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے ایک کل 4 افراد نے مختلف واقعات میں خودکشی کرلی ۔ یہ واقعات گاندھی نگر ، ملکاجگیری ، الوال اور مہیشورم پولیس حدود میں پیش آئے ۔ گاندھی نگر پولیس کے مطابق 50 سالہ بابو راؤ جو پیشہ سے مزدور تھا ۔ ڈی بی آر ، گاندھی نگر میں رہتا تھا ۔ اس نے بیوی سے جھگڑے کے بع