بانی دارالعلوم عربیہ کاورم پیٹ کی سالانہ فاتحہ دستاربندی

جڑچرلہ /2 ڈسمبر ( ای میل ) جڑچرلہ دارالعلوم عربیہ کاورم پیٹ کے بانی حضرت کی 94 ویں سالانہ فاتحہ و جلسہ دستاربندی کا 10 ڈسمبر بروز چہارشنبہ بعد نماز عصر انعقاد عمل میں آرہا ہے ۔ بعد نماز عشاء جلسہ سالانہ دستاربندی منعقد ہوگا ۔ مفتی خلیل احمد شیخ الجامعہ اس تقریب کی نگرانی کریں گے ۔ مولانا سید شاہ ظہیرالدین علی صوفی قادری ، مولانا سید شاہ

جونئیر کالج کوہیر میں اخلاق کے موضوع پر اج پروگرام

کوہیر /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) جناب محمد محبوب علی لکچرار اردو میڈیم ڈگری کالج ظہیرآباد کی اطلاع کے بموجب 3 ڈسمبر کو 2 بجے شام انسانی زندگی میں اخلاق کی اہمیت کے عنوان پر اردو میڈیم جونئیر کالج کوہیر میں ایک خصوصی پروگرام زیر صدارت پرنسپل جے راؤ گورنمنٹ جونئیر کالج کوہیر میں منعقد کیا جارہا ہے جس میں مہمانان خصوصی مولانا عتیق اح

جگتیال میں کھلاڑیوں کو تمام تر سہولت فراہمی کا تیقن

جگتیال /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) صحت و تندرستی کیلئے کھیل کود انسانی زندگی کا اہم حصہ ہے ۔ ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی جگتیال مسٹر ٹی جیون ریڈی نے پرنس گارڈن فنکشن ہال میں ابو الکلام یوتھ اسوسی ایشن جگیتال کی جانب سے ’’ جلسہ تقسیم ٹرافی ابوالکلام بیاٹمینٹس چیمپین شپ ٹورنمنٹ 2014‘‘ میں بحیثیت مہمان خصوصی مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ ا

سرکاری دواخانوں میں بدعنوانی کے خاتمہ کیلئے ممکنہ مساعی

کریم نگر /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) محکمہ طب و صحت میں جو بدعنوانیاں ، رشوت خوری تساہلی ہو رہی ہے ۔ ان کے خاتمہ اور عوام کو معیاری طبی سہولتوں کی فراہمی کیلئے سبھی کا تعاون حاصل کرتے ہوئے حتی الامکان کوشش کی جائے گی ۔ ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر نے اپنے بیان میں یہ بات بتائی ۔ گذشتہ دنوں ڈسٹرکٹ میڈیکل اینڈ ہیلت آفیسر کے اے سی بی ک

ویملواڑہ میں عالمی یوم ایڈز کے موقع پر ریالی

ویملواڑہ /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) دن بہ دن عوام غلط راستے اپناکر اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں ۔ اس لئے عوام محتاط رہیں ۔ ویملواڑہ کے سرکاری اسپتال کے یکم ڈسمبر کو عالمی یوم ایڈز کے موقع پر ویملواڑہ کے ساتھ ساتھ آس پاس کے ڈاکٹرس ، نرسیس اور ملازمین کے ساتھ ساتھ جو تلنگانہ چوک سے ہوتے ہوئے منڈل دفتر پہونچی ۔ اس ریالی میں ایڈس کے خلاف

کوہیر منڈل ایجوکیشن آفیسر کو تہنیت

کوہیر /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) کوہیر منڈل تحصیلدار فرحین شیخ نے کوہیر منڈل ایجوکیشن آفیسر منسٹر ڈی انجیا کو نیشنل ایوارڈ حاصل ہونے پر پھولوں اور شالپوشی کرتے ہوئے تہنیت پیش کی ہے ۔ اس موقع پر انہوں نے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع پرکٹ کے کوہیر منڈل کو یہ ایک اعزاز کی بات ہے کہ تعلیمی میدان میں نیشنل ایوارڈ حاصل ہوا ہے ۔ انہوں نے مز

ہمناآباد میںبی جے پی کی ممبر سازی

ہمناآباد /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد میںبی ،جے ،پی کی جانب سے ممبر سازی کا آغاز کیا گیا،اس مہم کا آغازسُبھاش کلور سابق رکن اسمبلی ہمناآباد نے کیا۔ ملکی سطح پر بھا رتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے 1نومبر سے پورے ہندوستان میں ممبر شپ کا کام جاری ہوا ہے، موبائیل فون کے ذریعے بھی ایس،ایم،ایس بھیج کر ممبر بنایا جارہاہے۔یہ مہم فر

ہمناآباد کے موضع گورم پلی میں پارک بنانے کا فیصلہ

ہمناآباد /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہمناآباد کے موضوع گورم پلی میں37 ایکڑ پر پارک بنا یا جا ئے گا یہ بات ہمناآباد کے رکن اسمبلی رآج شیکھر پاٹل نے صحا فیوں سے بات کرتے ہو ئے کہی۔گلبرگہ میں چیف منسٹر کی صدارت میں ،کا بینہ کی میٹنگ میں اس بات کا فیصلہ کیا گیا،اس پارک کی تعمیر کے لئیے رکن اسمبلی نے چیف منسٹر سدار میا سے نمائند گی کی ت

سرپور ٹاون بس اسٹانڈ سڑک پر طلباء کا راستہ روکو دھرنا

سرپور ٹاون /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سرپور ٹاون مستقر بس اسٹانڈ کے آر اینڈ بی سڑک پر آج یعنی 2 ڈسمبر کے روز ایس ایف آئی SFI طلباء یونین کی جانب سے سرپور ٹاون جونئیر کالج بلڈنگ کے تعمیراتی کاموں کا آغاز کرنے کیلئے راستہ روکو کرتے ہوئے احتجاجی دھرنا پروگرام کو منعقد کیا ۔ اس دھرنا اور راستہ روکو کرنے پر ٹریفک نظام کچھ دیر تک کیلئے درہ

نکسلائیٹس کا گھات لگاکر حملہ ، مقامی کارکنوں کی منصوبہ بندی

رائے پور۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ماؤسٹوں کا گھات لگاکر مہلک حملہ جس میں سی آر پی ایف کے 14 سپاہیوں کی جانیں چھتیس گڑھ کے ضلع سکھما میں ضائع ہوگئیں، مقامی نکسلائیٹس قائدین کی زیرنگرانی کیا گیا تھا جو گزشتہ چند دن سے جنوبی بَستر میں عارضی قیام کئے ہوئے ہیں۔ پولیس عہدیداروں نے کہا کہ انہیں کئی معلومات حاصل ہوئی ہیں کہ خوفناک ماؤسٹ قائدی

رمن سنگھ حکومت کو برطرف کردینے کانگریس کا مطالبہ

نئی دہلی۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)کانگریس نے آج لوک سبھا میں چھتیس گڑھ کی رمن سنگھ حکومت کو برطرف کردینے کا مطالبہ کیا اور کہا کہ نکسلائیٹ حملہ سے ثابت ہوتا ہے کہ چھتیس گڑھ حکومت محکمہ سراغ رسانی کی اطلاعات کے باوجود کوئی کارروائی کرنے سے اور عوام کی جانوں کا تحفظ کرنے سے قاصر رہی۔ لوک سبھا میں کل کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے کانگریس کے ت

نیوکلیئر صلاحیت کے حامل اگنی IV کامیاب تجربہ

بلسور (اُڈیشہ )۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج کامیابی سے اپنی نیوکلیئر دفاعی صلاحیت رکھنے والے بین البراعظمی میزائیل ’’اگنی ۔IV ‘‘ کی کامیابی آزمائشی پرواز کی۔ اس کا دائرہ کار تقریباً 1000 کلومیٹر ہے اور اسے اڈیشہ کے ساحل کے قریب آزمائشی رینج سے فضاء میں روانہ کیا گیا تھا۔ یہ اس میزائیل کی چوتھی آزمائش تھی۔ جاریہ سال 20 جنور

سرکاری بینکوں کے جنوبی علاقہ کے ملازمین کی ایک روزہ ہڑتال

نئی دہلی۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) سرکاری شعبہ کے بینک ملازمین نے آج زنجیری ہڑتال کا سلسلہ شروع کردیا ہے تاکہ ارکان عملہ کی اجرتوں میں اضافہ کے مطالبہ پر زور دیا جاسکے۔ آج جنوبی علاقہ کے ملازمین ایک طویل ہڑتال کررہے ہیں۔ بعدازاں 3 ڈسمبر کو شمالی علاقہ اور 4 ڈسمبر کو مشرقی علاقہ کے ملازمین ہڑتال کریں گے۔ 5 ڈسمبر کو مغربی علاقہ کے سرکاری

بی جے پی ۔ شیوسینا مذاکرات ہنوز جاری

ممبئی۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے کہا کہ حکومت میں شراکت داری کے مسئلہ پر بی جے پی سے ہنوز بات چیت جاری ہے۔ اس بات کے اشارے مل رہے ہیں کہ دونوں حلیف سیاسی پارٹیوں نے جن کے تعلقات میں کشیدگی پیدا ہوگئی تھی، عنقریب ایک معاہدہ طئے کرلیں گے۔ وزارتی قلمدانوں کے بارے میں طویل تعطل کا خاتمہ ہوجائے گا۔ چیف منسٹر دیویندر فرنویس نے کل ر

عدم ترقی کے خلاف جموں و کشمیر کے دو دیہات کے عوام کا انتخابات کا بائیکاٹ

کلگام (جموں و کشمیر)۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) کشمیر کے رائے دہندوں نے علیحدگی پسندوں کی انتخابات کا بائیکاٹ کرنے کی اپیل کو مسترد کردیا تھا ، لیکن جنوبی کشمیر کے انتخابی حلقہ کے دو دیہاتوں میں بحیثیت مجموعی فیصلہ کیا کہ اس جمہوری عمل میں شرکت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ فوج ترقی کے سلسلے میں تعصب برت رہی اور عوام کو ہرا

چیف منسٹر کے دفتر میں بیشتر فائلوں کی اسی دن یکسوئی ، دیویندر فرنویس کا دعویٰ

تھانے۔ 2 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس نے کہا کہ وہ فائلوں کو دیکھے بغیر بیٹھے رہنے کیلئے چیف منسٹر نہیں بنے ہیں بلکہ کاموں پر تیز رفتار عمل آوری چاہتے ہیں۔ انہوں نے ڈومبیلی کے ذرائع میلہ سے صدارتی خطاب کے دوران کہا کہ سابق حکومت نے میرے لئے کافی کام چھوڑا تھا۔ چیف منسٹر کے دفتر کو روزانہ تقریباً 300 فائلس ا

انتقال

حیدرآباد ۔ یکم ۔ دسمبر : ( راست ) : جناب محمد اشرف عزیز ولد جناب محمد حسن عزیز مرحوم کا بعمر 76 سال ٹورنٹو کینڈا میں ( کینڈا وقت کے مطابق صبح ) یکم دسمبر 2014 کو انتقال ہوگیا ۔ مزید تفصیلات کے لیے 0012898052949 پر ربط کریں ۔۔

تلنگانہ میں یکم جنوری سے نئے راشن کارڈز کی تقسیم

حیدرآباد۔یکم ڈسمبر ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے 15ڈسمبر تک پنشن کیلئے اہل تمام غریب افراد کی فہرست کو قطعیت دینے اور 31ڈسمبر تک فوڈ سیکیورٹی کارڈز کیلئے تمام اہل افراد کی فہرست مرتب کر کے یکم جنوری سے تلنگانہ ریاست میں عوام کو نئے راشن کارڈز ( فوڈ سیکیورٹی کارڈز) اور اہل افراد کو پنشن فراہم کرنے کی تمام ضلع کلکٹران ریاست تلنگانہ کو

فاضل کورس کو گریجویشن کے خطوط پر فروغ دینے کا فیصلہ

حیدرآباد ۔ یکم ڈسمبر ۔ ( سیاست نیوز) جنوبی ہند کی عظیم عالمی شہرت یافتہ درس گاہ جامعہ نظامیہ نے فاضل کورس کو گرائجویشن کے طرز پر ترقی دیتے ہوئے اُسے 3 سال پر محیط بنانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ شیخ الجامعہ جامعہ نظامیہ حضرت العلامہ مفکر اسلام مفتی خلیل احمد نے آج ایک پریس کانفرنس کے دوران جامعہ نظامیہ میں انگریزی ، اردوزبان کے علاوہ انگریز