حکایت شیخ سعدیؒ

بچو! شیخ سعدی ؒفرماتے ہیں میں نے ایک نیک شخص کو دریا کے کنارے دیکھا جس کو ایک چیتے نے زخمی کردیا تھا اور اس کا زخم کسی دوا سے اچھا نہ ہوتا تھا ۔ اور وہ عرصہ دراز سے اس تکلیف میں مبتلا تھا مگر ہر وقت اللہ کا شکر ادا کرتا تھا ۔ لوگوں نے اس سے پوچھا کہ شکر کس بات کا ادا کرتے ہو ؟

اخلاق حسنہ، شخصیت کے غماز ہوتے ہیں

یہ وہ بنیادی چیزیں ہیں کہ جن کی شمولیت سے آپ کی ظاہرخوبصورتی نکھر جاتی ہے ۔ اسی لئے کہا جاتا ہے کہ اچھی اور مثبت سوچ ہمیشہ محسن بن کر آپ کے چہرے پر جھلکتی ہے ۔ جب آپ کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہو اور اپ کے منہ سے شیریں کلمات ادا ہورہے ہوں تو اس لمحے کوئی یہ نہیں دیکھنا کہ آپ کے ہونٹ خوبصورت ہیں یا نہیں آپ کی ناک پتلی ہے یا پھیلی ہوئی یا آپ کی آ

گھریلو ٹوٹکے

اسٹیل کے برتنوں کی چمک
گھر میں اسٹیل کے برتنوں پر اکثر دھبے نظر آتے ہیں، ان کو چمکدار بنانے کیلئے ایک آزمودہ ٹوٹکہ یہ ہے کہ ہلکے گیلے کپڑے پر بیکنگ سوڈا لگاکر برتن پر رگڑیں اور پھر صاف گیلے اسپورنج سے صاف کرکے خشک کپڑے سے پونچھ لیں، برتن چمک اُٹھیں گے۔
چولہے کی سطح

ورزش کے بعد کیا کھائیں؟

ورزش کے بعد چونکہ آپ کے مسلز کھنچاو کا شکار ہوجاتے ہیں اس لئے ماہرین کی رائے کے مطابق ورزش کے بعد ایک گھنٹے کے اندر کچھ نہ کچھ کھانا ضروری ہے ۔

Education & Career ایجوکیشن / کیریئر

ایم اے حمید

IIT کیا ہیں ان میں داخلے کیلئے کونسا ، انٹرنس امتحان ہوتا ہے
سوال : IIT کیا ہیں ان میں داخلے کب اور کس طرح ہوتے ہیں اسکول میں چھٹی جماعت سے آئی آئی ٹی فاؤنڈیشن کے نام سے کلاسس چلائی جاتی ہیں براہ کرم اس کی تفصیلات شائع کریں بڑی نوازش ہوگی ؟

عارفہ شبنم ۔ وجئے نگر کالونی حیدرآباد

سرپور ٹاون میں بس اسٹانڈ کی عدم سہولت

سرپور ٹاون2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)سرپور ٹاون تعلقہ مستقر میں تمام تعلقہ سطح کے سرکاری ادارے اور تمام آفس موجود ہیں اور یہاں پر تعلقہ مستقر پر عدالت رہنے کی وجہ سے تعلقہ کے پانچ منڈلوں کے عوام کا آنا جانا رہتا ہے لیکن مستقر سرپور ٹاون میں آر ٹی سی کی جانب سے بس اسٹانڈ کی سہولت نہ رہنے پر عاوم اور مسافرین کو کافی دشواریاں پیش آرہی ہ

کریم نگر میں اساتذہ کے تربیتی پروگرام کا انعقاد

کریم نگر 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) جناب محمد افضَ محی الدین اسسٹنٹ اے ایم او اردو کے مطابق سرواشکشا ابھیان کریم نگر کی جانب سے سہ روزہ تربیتی پروگرام برائے مضمون ریاضی پڑھانے والے اساتدہ کا تربیتی پروگرام 27 نومبر تا 29 نومبر گورنمنٹ شاہ اسکول اردو میڈیم میں رکھا گیا جو کہ بحسن خوبی 29 نومبر کو اختتام کو پہنچا ۔ اس پروگرام میں جناب ر

اساتذہ کے مسائل کی یکسوئی کا تیقن

کریم نگر 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ضلع میں فزیکل سائنس کے ٹیچرس کو درپیش مسائل سے سی ایم کے علم میں لایا جاکر ان کی یکسوئی کیلئے کوشش کرونگی کہہ کر زیڈ پی چیر پرسن تلا اما نے کہا کہ ویمنس کالج میں فورم آف فزیکل سائنس کریم نگر ٹرائمالا کے زیر اہتمام خانگی اسکول کے فزیکل سائنس کے ٹیچرس کے لئے منعقدہ دو روزہ تربیتی ٹیچنگ پروگرام کے اخ

امراض قلب سے متعلق ورکشاپ

کریم نگر 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) دل کی کارکردگی اس کے بگاڑ سے آنے والے امراض خرابی صحت کے تعلق سے منڈل تعلقہ سطح پر جانچ تشخیص کرلی جاکر مناسب طبی امداد پہنچائی جانی چاہئے ۔ فزیشین کے منعقدہ سمینار میں کئی ایک تجربہ کار سینئر ڈاکٹروں نے مشورہ دیا ۔ کریم نگر کے ایک ہوٹل میں ضلع فزیشین سنگھم امراض قلب کی تشخیص نشاندہی ادارہ کے زیر

سڑکوں کی توسیع کے اقدامات

کریم نگر 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ضلع مستقر میں آر اینڈ بی کے تحت آنیو الی سڑکوں کی جو کہ 14.5 کلو میٹر طویل ہیں عام شاہراہوں کی ترقی و توسیع کے اقدامات شروع کریں ۔ رکن اسمبلی گنگولا کملا کر نے آر اینڈ بی محکمہ کے عہدیداروں سے خواہش کی ۔ مجلس بلدیہ کارپوریشن دفتر میں میر سردار رویندر سنگھ کی صدارت میں مختلف ترقیاتی کاموں سڑکوں کی توس

ناگریڈی پلی گاوں میں بورویل کا افتتاح

مدور منڈل 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مدور منڈل میں موضع ناگر یڈی پلی گاوں میں پینے کے پانی کی این آر ڈی ڈبلیو پی اسکیم کے تحت ناگریڈی پلی گاوں بی سی کالونی میں بور ڈالا گیا اور سنگل فیس کا موٹر لگایا گیا ۔ دیگر گاوں میں پینے کے پانی کے مسئلہ کو دور کیا گیا۔ اسی طرح آنگن واڑی سنٹر اسکول میں نل کلکشن دیاگیا اس بور کا نگریڈی پلی ڈپٹی سرپن

کورٹلہ میں پی آر ٹی یو کے اجلاس کا انعقاد

کورٹلہ 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اساتذہ کے مسائل کی یکسوئی کلء کوشش کرنے کا جناب کے جناردھن ریڈی اساتذہ ایم ایل سی نے تیقن دیا ۔ کورٹلہ میں سی نارے بھاون میں منعقد جگتیال ڈیویژن پی آر ٹی یو اجلاس میں انہوں نے بحیثیت مہمان خصوصی شرکت کی ۔ اساتذہ کو فوری پی آر اسی 62 فیصد پیمنٹ کے اعلان کروانے کیلئے ہر ممکنہ کوشش کی جارہی ہے ۔ گریٹنگ ط

خواجہ بندہ نوازؒ ہسپتال گلبرگہ میںمریضوںکا مفت معائنہ

گلبرگہ2 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) ـ ڈاکٹر ناسب قریشی آر یم او خواجہ بندہ نوازؒ ہسپتال ،گلبرگہ کی پریس نوٹ کے بموجب خواجہ بندہ نواز ؒہسپتال ،گلبرگہ میں مریضوںکا مفت معائنہاور جملہ امراض کی مفت جانچ کی جائیگی۔ہسپتال میں شریک ہونے والے مریضوںکے لئے خون ،پیشاب،ایکسرے،اور الٹر سونو گرافی مفت کی جائیگی۔ اس کے علاوہ MRIاور CT SCAN پچاس ف

سرکاری مسلم اقامتی مدرسہ ہاگرگہ یا مالگتی کراس کے قریب تعمیر کرنے کا مطالبہ

گلبرگہ2 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیون )مسٹر ساجد علی رنجووی صدر گلبرگہ مسلم مائینارٹی سنگھرش سمیتی نے الحاج قمر الاسلام وزیر میونسپل ایڈمنسٹریشن کرناٹک اور چیف منسٹر کرناٹک مسٹر سدرامیا سے اس بات کی وضاحت کی ہے کہ گلبرگہ ڈویژن کے واحد مسلم اقلیتی اقامتی اردو مدرسہ کے لئے موضع ساولگی میں عمارت کی تعمیر کا جو کام شروع ہوا ہے وہ مناسب

ایس بی آئی کے شریعہ میچول فنڈ کے التواء پر افسوس

مکتھل 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھل کے دینی، عکمی اصلاحی و دعوتی حلقوں نے ایس بی آئی کی جانب سے شریعت سے مطابق رکھنے والے ایس بی آئی میچول فنڈ کا جو یکم ڈسمبر سے آغاز ہونے والا تھا بغیر کسی وجہ کے اچانک ملتوی کئے جانے پر شدید ناراضگی اور گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس کا التواء ملک میں رہنے والے ہزاروں مسلمان جو سود

جاترا پروگرام کا آغاز

مکتھل 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) مستقر مکتھل ٹاون میں ہنوما مندر کا سالانہ جاترا پروگرام کا آغاز 5ڈسمبر سے شروع ہورہا ہے جس کیلئے زور شور سے تیاریاں جاری ہیں ۔ سرپنچ مکتھل محترمہ بھاگیہ چندرا کانت گوڑ کی نگرانی میں سرکوں پر موجود گڑھوں میں مورم ،نالیوں کی صفائی سرکوں کی صفائی و درستگی کے علاوہ جاترا کے موقع پر لگائی جاے والی دوکان

سڑکوں کی تعمیر کیلئے رقمی منظوری

مکتھل 2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)رکن اسمبلی مکتھل مسٹر سی رام موہن ریڈی نے کہا کہ مکتھل منڈل کی ہمہ جہتی ترقی اور تمام دیہی علاقوں کو منڈل مستقر سے مربوط کرنے کیلئے ریاستی حکومت نے سڑکوں کی تعمیر کے بابت 15 کروڑ 73 لاکھ روپئے کی خطیر رقم منظور کی ہے جبکہ اس کے علاوہ مزید بی ٹی روڈس کیلئے 18 کروڑ 23 لاکھ روپئے کا تخمینہ بناتے ہوئے ایک رپو

چیرپرسن منڈل پریشد گمبھی راؤ کو برطرف کرنے کا مطالبہ

گمبھی راؤ پیٹ /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) چیرپرسن منڈل پریشد گمبھی راؤ پیٹ کمری سایوا کو برطرف کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے دلت تنظیم کے قائدین تحصیل آفس گمبھی راؤ پیٹ کے روبرو شامیانہ نصب کرتے ہوئے اپنی غیر معینہ مدت کی ہڑتال شروع کردی ۔ اس موقع پر دلت قائدین جن میں منگلی چندرامولی ، دوسلہ چندرم نے اخباری نمائندوں کو بتایا کہ گذشتہ ہو

اردو صحافیوں کو ایکریڈیشن کمیٹی میں شامل کرنے کا تیقن

عادل آباد /2 ڈسمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ریاست تلنگانہ کے ہر ضلع میں قائم کی جانے والی ایکٹیویشن کمیٹی میں اردو اخبار کے نمائندہ کو بھی شامل کیا جائے گا ۔ اس بات کا تیقن پریس اکیڈیمی چیرمین مسٹر ایم نارائنہ نے مستقر عادل آباد کے ضلع پرجا پریشد ہال میں TUWJ یونین کی جانب سے منعقدہ ’ مہاسبھا ‘‘ میں اپنے خطاب کے دوران دیا ۔ جبکہ اردو صحافی