IIT JEE-2015 آئی آئی ٹیز کا قومی سطح انٹرنس
CBSE سنٹرل بورڈ آف سکنڈری ایجوکیشن جو وزارت فروغ انسانی وسائل کے تحت قومی سطح کا بورڈ ہے ۔ اس بورڈ کے تحت تیسرا جوائنٹ انٹرنس اگزامیشن JEE ( Main) ہونے والا ہے اس انٹرنس امتحان کے ذریعہ انجینئرنگ / ٹکنالوجی کے مرکزی حکومت کے قومی انجینئرنگ تعلیم کے ادارے جن میں عالمی معیار کے ادارے IIT انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجیز NITs اور سنٹرل یونیورسٹیز