اسرائیل ۔ اردن سرحد کے قریب تیل کی پائپ لائن پھٹ گئی
یروشلم ۔ 4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) تیل کی ایک پائپ لائن میں شگاف نے ہزاروں کیوبک میٹر خام تیل جنوبی اسرائیل میں اردن کے ساتھ متصل سرحد کے قریب صحرائے اراوا میں بہا دیا، عہدیداروں نے آج یہ بات بتائی۔ یہ واقعہ بحیرہ احمر کے تفریح گاہی شہر ایلات کے شمال اور سرحد سے 500 گز کے فاصلہ پر پیش آیا۔ اسرائیلی وزارت ماحولیات کی ترجمان کے مطابق تیل دو