پنجاب میں 60 مریض آنکھوں کا آپریشن کرانے کے بعد بینائی سے محروم

امرتسر ۔ /4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آنکھوں کے کیمپ سے استفادہ کرنے والے تقریباً 80 افر اد آپریشن کے بعد بصارت سے محروم ہوگئے ۔ ضلع گرداس پور میں ایک این جی او نے یہ کیمپ منعقد کیا تھا ۔ سیول اور میڈیکل عہدیداروں نے بتایا کہ 16 افر اد کا تعلق امرتسر کے دیہاتوں اور مابقی کا ضلع گرداس پور سے ہے ۔ تمام کو ای این ٹی ہاسپٹلس میں شریک کیا گیا ۔ ڈپٹی

جیٹلی کا تبصرہ ، حقیقت سے بعید حریت کا ردعمل

سرینگر ۔ /4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اعتدال پسند حریت کانفرنس نے مرکزی وزیر ارون جیٹلی کے اس بیان پر شدید ر دعمل کا اظہار کیا کہ جموں و کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ حصہ ہے اور سرحد کی دوبارہ حد بندی نہیں کی جاسکتی ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ریمارکس حقیقت سے بعید اور متنازعہ نوعیت کے ہیں ۔ علحدگی پسند تنظیم نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ کشمیر مسئلہ اور ریاست

مشرق وسطیٰ میں عیسائی جلاوطنی اختیار نہ کریں ،جامعہ الازہر

قاہرہ ۔ /4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) عالم اسلام کے باوقار دینی ادارے جامعہ الازہر نے عالم عرب میں موجود عیسائیوں پر زور دیا ہے کہ وہ جہادیوں کے تشدد کا ڈٹ کر مقابلہ کریں اور جلاوطنی کیلئے فر ار اختیار نہ کریں۔ جامعہ الازہر میں منعقدہ قاہرہ کانفرنس میں یہ بات اس وقت کہی گئی جب کہ چند دن قبل پوپ فرانسس نے دنیا کے مسلم قائدین پر زو ر دیا تھا ک

سادھوی نرنجن کے ریمارکس پر پارلیمنٹ میں تعطل برقرار

نئی دہلی ۔ /4 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے راجیہ سبھا میں بیان کے باوجود مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کے متنازعہ ریمارکس پر جاری تعطل فور ی طو رپر ختم ہونے کے کوئی آثار دکھائی نہیں دے رہے ہیں ۔ حکومت اور اپوزیشن نے اپنا موقف سخت کرلیا ہے ۔ یہ تعطل اس وقت مزید پیچیدہ ہوگیا جب حکومت نے سادھوی نرنجن جیوتی کو بر طرف کرنے

اراضیات پر غیر مجاز قابضین کیخلاف سخت کارروائی

حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست نیوز ) چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راو نے اراضیات پر غیر مجاز قبضہ کرنے والوں اور موجودہ حالات میں پائے جانے والے غیر مجاز قابضین کے خلاف سخت کارروائی کرنے کی متعلقہ عہدیداروں کو سخت ہدایات دیں اور کہا کہ اگر کوئی غیر مجاز قابض واقعی بالکلیہ طور پر غریب ہو تو اس کو اس اراضی کا پٹہ فراہم کرنے کیلئے اقد

جنتادل پریوار کی 6 جماعتوں کو ایک کرنے کی مساعی

نئی دہلی 4 ڈسمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) اپوزیشن طاقتوں کو مستحکم کرنے کے مقصد سے ہونے والی کوشش میں جنتادل پریوار کی 6 جماعتیں بہت جلد ایک جماعت بن جائیں گی جب ان کے قائدین نے آج سماجوادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو کو یہ اختیار دیا ہے کہ وہ ان جماعتوں کے انضمام کی تفصیلات کو قطعیت دیں۔ پارلیمنٹ کے باہر اپنی پہلی مشترکہ کوشش میں سماجواد

۔50 ہزار روپئے لے کر اسقاط حمل کروالیں

پٹنہ ۔ 4 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بہار میں ایک پنچایت نے عصمت ریزی کا شکار ایک لڑکی کو یہ حکم دیا ہے کہ 50 ہزار روپئے لے کر اپنا حمل ساقط کروالے جب کہ یہ لڑکی 4 بھائیوں کی عصمت ریزی کی وجہ سے اب 7 ماہ کی حاملہ ہوگئی ہے ۔ متاثرہ لڑکی اور اس کی والدہ نے پولیس کو بتایا کہ اس کے گاؤں کے 4 بھائیوں نے چند ماہ قبل عصمت ریزی کی تھی ۔ اب یہ لڑکی 7 ماہ

ڈپلومیٹ ویزا کیلئے چیف منسٹر امریکی قونصل خانہ سے رجوع

حیدرآباد 4 ڈسمبر (سیاست نیوز )چیف منسٹر تلنگانہ مسٹر کے چندر شیکھر راو نے آج امریکی قونصل جنرل آفس کا دورہ کیا اور وہاں پر انہوں نے امریکن قونصل جنرل متعینہ حیدرآباد سے ملاقات کر کے انہیں ڈپلومیٹ ویزا فراہم کرنے کی خواہش کی ۔ بتایا جاتا ہیکہ چندر شیکھر راو بہت جلد بیرونی ممالک کے دورہ پر روانہ ہونے والے ہیں۔