حکومت پاکستان کے استعفیٰ کے عہد کا خیرمقدم

لاہور۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف دل بڑا کر کے مذاکرات کی میز پر بیٹھیں،حکومت کا دھاندلی ثابت ہونے پر استعفیٰ کا عہد خوش آئند ہے۔ عہد توڑا تو انصاف پسند قوتیں تحریک انصاف کا ساتھ دیں گی۔ منصورہ لاہور میں مختلف وفود سے گفت گو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ حکوم

ولادیمیر پوٹن کو یوکرین میں مستقل جنگ بندی کی اُمید

ماسکو۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ روس کے صدر ولادی میر پوتن نے ماسکو میں اپنے فرانسسی ہم منصب سے بات چیت کے بعد امید ظاہر کی ہے کہ یوکرین میں مستقل جنگ بندی پر جلد اتفاق ہو جائے گا۔ فرانس کے صدر فرنسوا اولاند پہلے مغربی رہنما ہیں جنھوں نے یوکرین میں اس سال کے اوائل میں کشیدگی شروع نے کے بعد روس کا دورہ کیا۔ یوکرین میں کشیدگی میں شامل طرف

انڈونیشیاء اور پاپوا نیوگنی میں زلزلہ

نیویارک؍ سڈنی۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ امریکی ارضیاتی سروے کے بموجب ریختر پیمانہ پر 6 شدت کی زلزلہ آج مشرقی ایشیاء میں محسوس کیا گیا۔ زلزلہ کا مبدا زیر آب تھا، تاہم کوئی سونامی کا انتباہ جاری نہیں کیا گیا۔ امریکی محکمہ کے بموجب زلزلہ کا جھٹکا مقامی وقت کے بموجب علی الصبح محسوس کیا گیا۔ اس کا مبدا انڈونیشیاء کے مشرقی صوبہ مالوکو ک

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی

منیلا۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ وسطی فلپائن میں سمندری طوفان ہاگْوپِٹ نے تباہی مچادی۔ تیز ہواوں سے درخت اکھڑ گئے، کھمبے گر گئے، بعض علاقوں سے مواصلاتی رابطہ بھی منقطع ہوگیا۔ گزشتہ سال سمندری طوفان نے ٹیکلوبان شہر کے ہزار افراد کی جان لی تھی، سمندری طوفان کے پیش نظر 12 لاکھ افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔ادھرجاپان میں شدید برفبا

نیویارک میں گرلے کی تدفین کے بعد احتجاج

نیویارک۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ نیویارک کے شہری آج سڑکوں پر نکل آئے تاکہ غیر مسلح سیاہ فام عوام کی سفید فام پولیس عہدیداروں کے ہاتھوں ہلاکتوں کے سلسلہ کی مذمت کی جاسکے۔ ایک 28 سالہ سیاہ فام شخص جو ایک بچہ کا باپ تھا، کی تدفین کے بعد زبردست بارش کے باوجود بیسیوں احتجاجی مظاہرین ٹائمس اسکوائر میں اور اس کے بعد یونین اسکوائر میں جمع

عراقی پولیس اسٹیشن پر حملہ‘ 9 ہلاک

بغداد۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ بغداد کے شمال میں ایک دیہاتی پولیس اسٹیشن پر عسکریت پسندوں کے حملہ میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہوگئے۔ حملہ کا آغاز صحر کے وقت خودکش بم بردار کے پولیس اسٹیشن کی دیواروں سے دھماکہ کے ساتھ کار ٹکرانے کے نتیجہ میں ہوا تھا۔

ہندوستان سے تبدیلی ٔ ماحولیات کے بارے میں پابندی کے اعلان کا معتمد عمومی اقوام متحدہ بانکی مون کا مطالبہ

اقوام متحدہ۔ 7؍دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ اقوام متحدہ کے معتمد عمومی بانکی مون نے آج ہندوستان سے ٹیلی فون پر ربط پیدا کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ وہ سب مکانی گیسوں کے اخراج میں کمی کرنے کے بارے میں اپنے عہد کا جون تک اعلان کردے۔ انھوں نے کہا کہ اس طرح ہندوستان کے عالمی ماحولیات معاہدہ کے لئے ہندوستان کے کلیدی کردار کا اظہار ہوگا۔ امکان ہے ک

ریاست آندھراپردیش میںر اجیو آروگیہ شری کا نام تبدیل

حیدرآباد 7 ڈسمبر (سیاست نیوز) حکومت آندھرا پردیش کی جانب سے آروگیہ شری اسکیم کو مزید بہتر بنانے کیلئے آروگیہ شری اسکیم کے تحت دو لاکھ 50 ہزار روپئے کے علاج کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اسی طرح آندھرا پردیش کابینہ نے راجیو آروگیہ شری نامی اس اسکیم کے نام کو تبدیل کرتے ہوئے ’’این ٹی آر ویدیا سیوا‘‘ کرنے کے علاوہ اس اسکیم کے