دنیا کی اولین ہربل قرآن کی دبئی میں رونمائی

دبئی ، 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی اولین ہاتھ سے بنائی گئی ہربل قرآن مجید جسے تقریباً دو سو جڑی بوٹیوں کو بروئے کار لاتے ہوئے تیار کیاگیا ، یہاں اُس کی رونمائی انجام دی گئی ۔ قرآن کا یہ نسخہ اسلامک آرٹس اور کیلی گرافی کمپنی ہیدم آرٹس نے تیار کیا ہے اور اسے ترک یونانی ڈاکٹر حمدی طاہر کی جانب سے 1957 ء سے 1979 تک لگ بھگ 23 سالوں میں تی

امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کی طبیعت میںبہتری

مکہ مکرمہ ، 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس کو طبیعت خراب ہونے کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ ان کی طبیعت نمازمغرب کی امامت کے دوران خراب ہوئی تھی۔ امام کعبہ شیخ عبدالرحمان السدیس ہفتے کے روزمسجد الحرام میں نمازمغرب کی امامت کررہے تھے کہ سورہ فاتحہ کی تلاوت کے دوران ان کو شدید کھانسی کا دورہ پڑا،اس کے باو

بحیرۂ احمر میں 70 تارکین وطن غرق

صنعا ، 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بحیرہ احمر میں غیرقانونی تارکینِ وطن کی ایک کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں کم از کم 70 افراد ڈوب گئے ہیں۔ تمام افراد ایتھوپیا کے شہری تھے۔ یہ حادثہ اتوار کو پیش آیا۔ نیوز ایجنسی روئٹرز نے یمن کے سکیورٹی حکام کے حوالے سے جنھوں نے شناخت مخفی رکھنے کی خواہش کی ہے، بتایا کہ انسانی اسمگلرز تارکین وطن کو ایک کشتی پر

حافظ سعید کا ٹوئیٹر اکاونٹ معطل

اسلام آباد ۔ 8 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) جماعت الدعوہ کے سربراہ اور ممبئی دہشت گردانہ حملوں کے سرغنہ حافظ سعید کا ٹوئیٹر اکاونٹ آج معطل کردیا گیا جبکہ چند روز قبل انہوں نے پاکستانیوں سے اپیل کی تھی کہ کشمیریوں کی ہندوستان سے حصول ’’آزاد ی ‘‘ میں مدد کرے۔ جماعت الدعوہ سربراہ کے خلاف یہ کارروائی مائیکرو بلاگنگ سائیٹ نے بظاہر اپنے طور پر