دولت آباد منڈل کوما نجیرا سے آبی سربراہی کیلئے اقدامات
گجویل 9 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)حلقہ اسمبلی جگویل کے دولت آباد منڈل کے 12 دیہی علاقوں کو محفوظ پینے کے پانی کی سربراہی کیلئے 10 کروڑ روپیوں کے سرمایہ سے پائپ لائن کے ذریعہ مانجیرا واٹر مہیا کرنے کی غرض سے پائپ لائن کی تنصیب کے سروے کے کام زور شور سے جاری ہیں۔ یہ بات آر ڈبلیو ایس ڈپٹی انجینئر مسٹر موہن نے بتائی ۔ وہ منڈل کے موضع گودالا س