Month: 2014 دسمبر
ملک میں ذات پر مبنی مردم شماری اہمیت کی حامل
اطمینان اور ذمہ داری کے ساتھ فارم کی خانہ پری ضروری ، اساتذہ کی تعیناتی پر زور
آرمور میں 20 ڈسمبر کو جلسہ عقیدہ ختم نبوت
باطل فرقوں سے مسلمانوں کو محفوظ رکھنے کی مساعی
گلبرگہ میں قرات و نعت و تقریری مقابلے
23 ڈسمبر ادخال فارم کی آخری تاریخ ، درس و غیر درسی امیدوار اہل
ضلع محبوب نگر میں 62 ہزار ایکر اراضی کی زرعی سیرابی کا فیصلہ
آبپاشی مشاورتی بورڈ کے اجلاس میں متفقہ قرارداد کی منظوری
برادر اقبال حسین سے نیک تمنائیں
قومی صدر ایس آئی او منتخب ہونے پر حلقہ مدہول میں خوشی کی لہر
حکومت پر جمہوریت کا گلا گھوٹنے کا الزام
پارٹی وہپ کی خلاف ورزی کے باوجود عدم کارروائی پر کانگریس کا ریمارک
اردو میڈیم طلبہ کی تعلیمی سرگرمیاں قابل تحسین
نظام آباد میں جلسہ تقسیم انعامات، پرنسپل ڈاکٹر راجندر پرساد کا خطاب
انتقال
حیدرآباد ۔ 11 ۔ دسمبر : ( راست ) : محترمہ انوری بیگم زوجہ ڈاکٹر محمد ادریس انصاری کا انتقال 10 دسمبر کو ہوگیا ۔ نماز جنازہ بعدنماز عشاء بڑی مسجد ملے پلی میں ادا کی گئی اور تدفین درگاہ شریف میر نواب صاحبؒ مستعد پورہ میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم بروز جمعہ بعد نماز عصر درگاہ شریف میں مقرر ہے ۔ تفصیلات کے لیے 9618088515 ۔ 9553660510 پر ربط کریں ۔۔
مرکزی سرکاری ملازمین کی سبکدوشی کی عمر میں اضافہ کی تجویز نہیں
نئی دہلی ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی سرکاری ملازمین کی سبکدوشی کی عمر کو 60 سے بڑھا کر 62 سال کرنے کی کوئی تجویز نہیں ہے۔ منسٹر آف اسٹیٹ پرسونل جتیندر سنگھ نے آج راجیہ سبھا میں کہا کہ ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کی مخلوعہ جائیدادوں کو عام زمرہ امیدواروں سے پر کرنے کی تجویز نہیں ہے۔ ان سے یہ پوچھا گیا کہ کیا حکومت نے مرکزی سرکاری ملازم
ایمرجنسی کا نفاذ ‘سدھارتھ شنکر رے کی غلط رہنمائی کا نتیجہ‘ پرنب مکرجی
نئی دہلی۔/11ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) 1975میں ایمرجنسی کے بدترین دور کو ٹالا جاسکتا تھا اور اسوقت کانگریس اور اندرا گاندھی کی غلط ’ مہم جوئی ‘کی بھاری قیمت ادا کرنی پڑی جبکہ بنیادی حقوق، سیاسی سرگرمیوں کی معطلی اور بڑے پیمانے پر مخالفین کی گرفتاریاں اور صحافت پر پابندیوں سے عوام بدظن ہوگئے تھے۔ صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے ان خیالات کا ا
بچوں کو نماز کا پابند بنانا والدین کی ذمہ داری
ایم جی اے کی بیت المسلم کے لیل و نہار مہم ، ڈاکٹر ذکیہ سلطانہ کا خطاب
ضلع مظفر نگر میں بین مذہبی شادی پر کشیدگی
مظفر نگر ۔ 11 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : ضلع مظفر نگر کے موضع چھاپر میں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ شادی کے لیے ہندو مذہب میں داخل ہوگئی ۔ جس کے باعث اچانک کشیدگی پیدا ہوجانے پر حکام نے سخت حفاظتی انتظامات کردئیے ہیں ۔ یہ خاتون ایک ہوم گارڈ ایشور سنگھ کی محبت میں گرفتار ہوگئی اور تبدیلی مذہب کے بعد 3 نومبر کو شادی کرلی ۔ نوبیاہی جوڑے
غریبوں کی 80 تا 120 مربع گز اراضی کو باقاعدہ بنانے کا اعلان
چیف منسٹر تلنگانہ کے سی آر کے فیصلہ پر غرباء میں خوشی کی لہر
آندھرا پردیش کے دارالحکومت کیلئے اراضی حصول سے مالکین کو فائدہ
شہریوں کو بھی فوائد ، چیف منسٹر اے پی چندرا بابو نائیڈو کی پرکشش ترغیبات