معاملہ ہنسنے ہنسانے کا
میرا کالم مجتبیٰ حسین
میرا کالم مجتبیٰ حسین
تلنگانہ / اے پی ڈائری خیراللہ بیگ
سنگاریڈی 13 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ریاستی وزیر آبپاشی مسٹر ہریش راو نے تلنگانہ لاری اونرس ویلفیر اسوسی ایشن سنگاریڈی کے دفتر کا گنج میدان میںافتتاح کیا ۔ اس موقع پر چنتا پربھاکر رکن اسمبلی سنگاریڈی ،ایم اے باسط لکی صدر ،عبدالرزاق جنرل سکریٹری ،نعیم الدین سکریٹری ،شیخ رشید اڈوائزر، شیخ ابوبکر نائب صدر ،اعجاز پاشاہ آرگنائزنگ سک
نظام آباد 13 ڈسمبر (فیاکس)محمد سعد اللہ کمیونٹی آرگنائزر اربن ہیلت سنٹر مالا پلی نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ کل 16 ڈسمبرکو ملک بھر میں فلیریا جیسی خطرناک بیماری سے بچنے کیلئے محکمہ صحت کی جانب سے بڑے پیمانے پر اس کی روک تھام کیلئے Dec Tablet کی تقسیم عمل میںلارہی ہے ۔ سال میں ایک مرتبہ Dec Tablet کی تقسیم عمل میں آتی ہے اور اس Dec Tablet کو سال میں
کوڑنگل 13 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)مجلس انتظامی مکہ مسجد کوڑنگل کے زیر اہتمام سلطان محی الدین غوثن کی زیر نگرانی آج بعد نماز جمعہ مسجد ہذا میں بڑے پیمانے پر کوڑنگل کے ہونہار طالب علم حافظ محمد شیخ عادل ولد شیخ احمد کی تکمیل حفظ قرآن کی مسرت میں تہنیتی تقریب کا کامیاب انعقاد عمل میںآیا ۔ واضح ہو کہ مذکورہ طالب علم نے دارالعلوم عربیہ ک
کریم نگر 13 ڈسمبر (ذریعہ فیاکس) مفتی محمد صداق حسین قاسمی جنرل سکریٹری کے بموجب جمعیۃ علماء کریم گر کے زیر اتہمام گذشتہ سالوں کی طرح اس سال بھی عصری اسکولس کے طلباء و طالبات کیلئے سیرت النبی کوئز مقابلوں کا انعقاد کیا جارہا ہے ۔ 17 جنوری 2015 بمقام این این گارڈن اشوک نگر میں صبح 10 تا 12 بجے سیرت النبیؐ کوئیز مقابلہ مفتی محمد یونس القاسمی
محبوب نگر 13 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)ملک کے ہندوؤں میں اتحاد کافقدان ہے ۔ 120 کروڑ آبادی والے ملک میں ہندووں کی تعداد 100 کروڑ ہے اس کے باوجود ہم اپنا نشانہ پورا کرنے سے قاصر ہیں ۔ ملک کو ہندو راشٹر میں تبدیل کرنے ہندوؤں کو متحد ہونا ہگا ۔ یہریمارکس وشوا ہند و پریشد کے صدر پروین توگاڑیہ نے مستقر محبوب نگر کے بوائز کالج گراونڈ میں اپنی تن
گمبھی راو پیٹ 13 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) نائب صدر تلنگانہ راشٹریہ سمیتی جی سریکانت ریڈی نے ریاستی وزیر پنچایت راج انفارمیشن ٹکنالوجی تارک راماراو کو ایک تحریری یادداشت پیش کرتے ہوئے گمبھی راو پیٹ میں زرعی مارکٹ کمیٹی قائم کرنے کا مطالبہ کیا۔ سریکانت ریڈی نے اپنی اس یادداشت میں کہا کہ پوتگل مستاباد میں زرعی مارکٹ کمیٹی قائم ہے جہ
مدور منڈل 13 ڈسمبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)آسرا پنشن اسکیم کے تحت مدو منڈل کے چند گاوں میں وظائف کی تقسیم عمل میں ائی جبکہ کچھ گاوں میں پنشن فہرست میں کام نہ آنے پر مقامی عوام متعلقہ عہدیدار پر برہم ہوگئے ۔ موضع چنورلہ چنا ریڈی پی کنگال پیٹ گوکل نگر میں وظائف کی تقسیم عمل میں آئی جبکہ موضع دورائے پلی چنتل دینی میں بینکس میں رقم نہ آنے پر و
کولکتہ ۔ 12 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی حکومت کے اس فیصلہ پر کہ اقدام خود کشی اب جرم تصور نہیں کیا جائے گا ۔ حقوق انسانی کی کارکن اروم چنو شرمیلا کی رہائی کے لیے نئی امید پیدا ہوگئی ہے ۔ وہ گذشتہ 14 سال سے بھوک ہڑتال ( مرن برت ) پر ہے ۔ شرمیلا کے بھائی اروم سنگھا جیت نے بتایا کہ ہمیں یہ جان کر خوشی ہوئی ہے کہ حکومت مروجہ قانون میں تبدیل
علیگڑھ۔/12ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوتنظیموں کے اس اعلان پر کہ 25ڈسمبر کے روز عوام کی کثیر تعداد کا مذہب تبدیل کیا جائے گا، ضلع حکام نے سخت نوٹ لیتے ہوئے فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو متاثر کرنے کی کوششوں پر انتباہ دیا اور شہریوں سے کہا کہ وہ مشتعل نہ ہوں۔ ضلع مجسٹریٹ ابھیشک پرکاش نے کہا کہ اگرچیکہ تبدیلی مذہب شخصی معاملہ ہوتا ہے اور قانون
کوچی ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور امریکہ پہلے سے کہیں زیادہ ’’وسیع طور پر‘‘ اور ’’باہم قریبی طور پر‘‘ کام کررہے ہیں، یہ ریمارک اینڈی ڈی آرمنٹ، کلچرل افیرس آفیسر، امریکی قونصلیٹ جنرل، چینائی نے کیا ہے۔ وہ آج یہاں دو روزہ انٹرنیشنل کانفرنس بعنوان ’’ہندوستان میں توانائی سلامتی کے چیلنجس‘‘ سے خطاب کررہی تھیں۔ کانفرنس
نئی دہلی ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی ’’56 انچ کا رکھتے ہیں لیکن ان کا دل چھوٹا ہے‘‘، لوک سبھا میں کانگریس لیڈر ملک ارجن کھرگے نے آج ان الفاظ کے ساتھ وزیراعظم پر طنز کیا۔ کھرگے وزیرکوئلہ پیوش گوئل کے ریمارکس پر ردعمل ظاہر کررہے تھے کہ حکومت کا نشانہ دیسی طور پر ایک بلین میٹرک ٹن کوئلہ کی پیداوار ہے جسے وزیراعظم کے
نئی دہلی ۔ 12 دسمبر( سیاست ڈاٹ کام ) سی بی آئی نے کوئلہ کے بلاکس مختص کرنے کے اسکام میں جھارکھنڈ کے سابقہ چیف منسٹر مدھوکوڈا ، سابقہ چیف سکریٹری اشوک کمار باسو اور دیگر 6 کے خلاف چارج شیٹ داخل کردیا ہے ۔ خصوصی سی بی آئی جج بھرت پرشاد کے روبرو یہ چارج شیٹ پیش کرتے ہوئے سی بی آئی عہدیداروں نے کہا کہ کیس سے متعلقہ ضروری دستاویزات دو چار دن م
احمدآباد ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) زیریں عدالت سے ضمانت کے حصول میں ناکامی کے بعد معطل ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ترون باروٹ جو صادق جمال فرضی انکاونٹر کیس میں سلاخوں کے پیچھے ہیں، آج گجرات ہائیکورٹ سے رجوع ہوئے۔ یکم ڈسمبر کو یہاں خصوصی سی بی آئی عدالت نے ان کی ضمانت عرضی اس بنیاد پر مسترد کردی تھی کہ چارج شیٹ کے مطابق وہ انکاونٹر کی ان
نئی دہلی۔/12ڈسمبر، ( فیکس ) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ مذہب اسلام کا پیغام تمام انسانوں کیلئے عام ہے اور ہر ایک کو اختیار ہے کہ اپنی پسند سے مذہب کا اختیار سوچ سمجھ کر کرے۔ انہوں نے کہا کہ مذہب اسلام اللہ کا سچا دین ہے اور اس میں تمام اچھائیاں اور خوبیاں موجود ہیں
لکھنؤ ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) مقامی پولیس نے کشوری لال پالمیکی کی گرفتاری کیلئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے، جو آگرہ میں زیادہ تر مسلم سلم بستی کے لگ بھگ 100 افراد کی ہندومت میں ’’جبری تبدیلی مذہب‘‘ کا اصل ملزم ہے، ایک اعلیٰ عہدیدار نے آج یہ بات کہی۔ انسپکٹر جنرل (آئی جی) لا اینڈ آرڈر اے ستیش گنیش نے یہاں کہا کہ آگرہ پولیس نے وہاں پر م
جموں ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بھگوان رام اس قوم کی نبض ہے، مرکزی وزیر مہیش شرما نے آج یہ ریمارک کیا جبکہ وہ گورنر اترپردیش رام نائیک کے اس بیان کی مدافعت میں سامنے آئے جس میں ایودھیا میں متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر کی وکالت کی گئی ہے۔ شرما نے آج یہاں ایک تقریب کے موقع پر میڈیا والوں کو بتایا کہ ایودھیا رام سے معروف ہے اور رام اس