انڈونیشیا میں تیز بارش ، مٹی کے تودے گرنے سے 105 گھر ڈھیر
بنجارنگارہ ( انڈونیشیا ) ، 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام ) وسطی انڈونیشیا کے ایک گاؤں میں موسلا دھار بارش کے دوران مٹی کے تودے گرنے کے سبب کئی گھر زد میں آگئے اور تقریباً 18 افراد زندہ دفن ہوگئے ، دیگر 90 لاپتہ بتائے گئے ہیں۔ نیشنل ڈیزاسٹر ایجنسی کے ایک ترجمان نے کہاکہ وسطی جاوا صوبہ کے ضلع بنجارنگارہ کے گاؤں جمبلنگ میں جمعہ کی رات دیر گئے مٹی