انتقال

حیدرآباد ۔ 13 ڈسمبر (راست) جناب محمد عبدالقدیر ملازم آر ٹی سی ولد الحاج حکیم محمد عبدالقادر مرحوم معاش دار عطیہ سلطانی عالمگیر متوطن قصبہ کوسگی تعلقہ کوڑنگل ضلع محبوب نگر ساکن تراب نگر عنبرپیٹ کا 13 ڈسمبرکو انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ اتوار 14 ڈسمبر کو بعد نماز ظہر جامع مسجد عنبرپیٹ میں ادا کی جائے گی اور تدفین قبرستان احاطہ مسجد حضرت پ

حیدرآباد انٹلیکچول شہر، آئی ٹی کے مرکز کی حیثیت سے بین الاقوامی سطح پر شناخت

حیدرآباد۔/13ڈسمبر، ( سیاست نیوز) چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ نے مرکزی وزیر مواصلات و انفارمیشن ٹکنالوجی روی شنکر پرساد سے اپیل کی کہ حیدرآباد میں انفارمیشن ٹکنالوجی انوسٹمنٹ ریجن (ITIR) کے قیام کیلئے 165کروڑ روپئے منظور کرے۔ مرکزی وزیر نے آج سکریٹریٹ میں چیف منسٹر سے ملاقات کی اور تلنگانہ میں انفارمیشن ٹکنالوجی کی ترقی اور مختلف پراج

نجمہ ہپت اللہ کی آر ایس ایس سربراہ سے ملاقات

بھوبنیشور ۔ 13 ۔ دسمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : مرکزی وزیر اقلیتی امور نجمہ ہپت اللہ نے آج آر ایس ایس سربراہ موہن بھاگوت سے یہاں ملاقات کی اور تازہ رونما ہونے والی تبدیلیوں اور مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ ایک تقریب کے موقع پر اخباری نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے نجمہ ہپت اللہ نے کہا کہ میں نے موہن بھاگوت جی سے حالات حاضرہ اور مسائل پر بات چ

کشمیر میں مغویہ سرپنچ کی نعش برآمد

سرینگر 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کشمیر میں ضلع بارہمولہ کے سوپور علاقہ میں آج ایک سرپنچ کی نعش دستیاب ہوئی۔ جسے کل شب نامعلوم بندوق بردار نے اغواء کرلیا تھا۔ پولیس نے بتایا کہ 62 سالہ غلام محمدمیر کی نعش ایک کھیت سے برآمد ہوئی ہے۔ انھیں کل شب 6 بندوق برداروں نے علاقہ ترولو میں ان کی قیامگاہ سے اغواء کرلیا تھا۔ غلام محمد کے افراد