تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ امتحانات کا نظام الاوقات
حیدرآباد ۔ 15 ۔ نومبر : ( سیاست نیوز ) : آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں انٹر میڈیٹ امتحانات مشترکہ طور پر منعقد کرنے کے مسئلہ پر الجھن ختم ہوگئی ہے اور اب یہ امتحانات علحدہ علحدہ دونوں ریاستوں میں منعقد ہوں گے ۔ جب کہ تلنگانہ حکومت نے 11 مارچ سے یہ امتحانات منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ وزیر تعلیم جگدیشور ریڈی کی ہدایت پر بورڈ آف انٹرمیڈیٹ