چائنا اوپن سوپر سیریز خطاب جیتنا باعث مسرت : سائنہ
فزہو ( چین ) 16 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی اولمپک میڈل یافتہ بیڈمینٹن کھلاڑی سائنہ نیہوال نے آج کہا کہ چین اوپن سوپر سیریز خطاب جیتنا بہت خوشی کی بات ہے ۔ انہوں نے آج ہی یہ خطاب پہلی مرتبہ جیتا تھا ۔ سائنہ نے اپنی کامیابی کے بعد ٹوئیٹر پر ایک دیتے ہوئے کہا کہ جاریہ سال کے اس تیسرے خطاب پر وہ بہت خوش ہیں۔ چینا اوپن خطاب جیتنا خصوص