Month: 2014 نومبر
پوٹین پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام :اوباما
برسبین۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر امریکہ بارک اوباما نے آج صدر روس ولادیمیر پوٹن پر شدید تنقید کی کہ وہ یوکرین میں جنگ بندی معاہدہ پر عمل نہیں کررہے ہیں ‘ مسلسل خلاف ورزی کی وجہ سے صورتحال نازک ہوگئی ہے ۔ انہوں نے یوکرین میں بہتری لانے کیلئے مختلف اُمور پر غور کیا لیکن کوئی نیا منصوبہ نہیں پیش کیا ہے ۔اوباما نے جی 20کانفرنس کے موقع
کالے دھن مسئلہ پر ہندوستان کے موقف کو جی 20 کی تائید
ٹیکس معلومات کی فراہمی کو شفاف بنانے کی ضرورت ‘ ہند۔ امریکہ معاہدہ کا خیرمقدم‘ عالمی تجارتی تنظیم مذاکرات کیلئے معاون
’ہند۔ پاک تعلقات کو مسئلہ کشمیر کا یرغمال نہیں بنانا چاہئے‘
حیدرآباد 16 نومبر ( پی ٹی آئی/ سیاست نیوز) پاکستان کے ہائی کمشنر برائے ہند عبدالباسط نے آج اس تاثر کا اظہار کیا کہ سفارتکاری میں کوئی چیز ’مکمل طور پر بند نہیں ہوتی‘ اور اپنی توقع کا اظہار کیاکہ ہندوستان کے ساتھ تعطیل پذیر مذاکرات کا عمل بہت جلد شروع ہوجائے گا۔ انہوں نے دونوں ملکوں کی جانب سے جنگ بندی سمجھوتہ کی پابندی کی اہمیت پر ب
’وزیر اعظم خود سوتے نہ وزراء کوسونے دیتے
عوامی زندگیوں میں بہتری لانے کے کام پر توجہ: وینکیا نائیڈو
تعلیمی شعبہ میں نمائش سوسائٹی کی گرانقدر خدمات قابل ستائش
فارمیسی کالج کی افتتاحی تقریب سے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو کا خطاب
امریکہ کو مسلمانوں نے دریافت کیا ‘ کولمبس نے نہیں
استنبول۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) صدر ترکی رجب طیب اردغان نے کہا کہ امریکہ کو 12ویں صدی میں مسلمانوں نے دریافت کیا تھا۔ کرسٹوفر کولمبس نے امریکہ کو دریافت نہیں کیا ‘یہ مسلمان ہی تھے جنہوں نے امریکہ کا پتہ چلایا تھا ۔
جگتیال میں عیدگاہ پر زعفرانی پر چم لہرانے سے کشیدگی
مسلمانوں کا راستہ روکو احتجاج،اشرار کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ
چیوڑلہ کے عوام اور کسانوں کو لکھ پتی بنانے کا عہد
کانگریس رکن اسمبلی یادیا کی ٹی آر ایس میں شمولیت ‘ کے چندرشیکھرراؤ کا خطاب
میلاردیو پلی میں پلاسٹک فیکٹری کے مالک کا قتل
حیدرآباد۔ 16 نومبر (سیاست نیوز) مائیلاردیو پلی کے علاقہ علی نگر میں کل رات دیر گئے پیش آئے سنسنی خیز قتل کی واردات میں پلاسٹک ری سائیکلنگ کمپنی کے مالک کا قتل کردیا گیا۔ انسپکٹر سید نعیم الدین جاوید کے بموجب 40 سالہ قادر علی ساکن ٹولی چوکی کل رات دیر گئے کمپنی بند کرنے کے بعد اپنی کار میں مکان واپس لوٹ رہے تھے کہ علی نگر علاقہ میں عبدال
امریکی امدادی ورکر کا سرقلمکردیا گیا
بیروت۔16نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) دولت اسلامیہ کے جہادی گروپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شام میں مغویہ امریکی امدادی ورکر پیٹرکاسک کا سرقلم کردیا ہے ۔ امریکہ کو وارننگ دی گئی ہے کہ جہادی گروپ کو کمزور نہ سمجھے ۔ اسی ویڈیو میں ایک ہولناک تصویر بتائی گئی ہے جس میں کم از کم 18افراد کا بیک وقت قتل کیا جارہا ہے ۔ یہ تمام شام کے فوجی سپاہی بتائے گئے
اے ایس راؤ یادگاری ڈاک ٹکٹ کی اجرائی
حیدرآباد ۔ 16 نومبر (پی ٹی آئی ) مرکزی وزیر شہری ترقیات و پارلیمانی امور ایم وینکیانائیڈو نے آج آنجہانی سائینسداں اے ایس راؤ کے صد سالہ یوم پیدائش کے موقع پر یادگاری ڈاک ٹکٹ کی رسم اجراء انجام دی ۔ ڈاکٹر اے ایس راؤ عوامی شعبہ کی صنعت الکٹرانک کارپوریشن آف انڈیا کے حیدرآباد میں واقع یونٹ کے بانیوں میں شامل تھے ۔
علاقہ جگت گری گٹہ کا محاصرہ اور تلاشی مہم
پولیس کی خصوصی ٹیم کی کارروائی میں مشتبہ افراد گرفتاراور موٹر سیکلیں ضبط
رکن اسمبلی کے حامیوں کا تلگو اداکار کے بیٹے پر حملہ
شمس آباد 16 ؍ نومبر (سیاست نیوز) کشن گوڑہ فلائی اوور اور شمس آباد ٹول گیٹ پر راجندرنگر رکن اسمبلی ٹی پرکاش گوڑ کے حامی کی ہنگامہ آرائی معمولی بحث کے بعد تلگو فلمی اداکار کے بیٹے پر حملہ ‘ تفصیلات کے بموجب راجندرنگر رکن اسمبلی ٹی پرکاش گوڑ عادل آباد سے اوٹر رنگ روڈ سے شمس آباد آ رہے تھے کشن گوڑہ ٹول گیٹ پر ان کی گاڑی کے سامنے تلگو فلم