سیاسی انحراف پسندی

خودغرضیاں ہیں غالب اس درجہ سیاست پر
گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں قائدین
سیاسی انحراف پسندی

شامی حکومت کی بمباری، 13 ہلاک

بیروت ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شامی ملٹری کی فضائی کارروائی میں آج شمالی شامی صوبہ حلب میں کم از کم 13 افراد بشمول بچے ہلاک اور 20 دیگر زخمی ہوگئے ۔ جہدکار گروپ نے بتایا کہ حلب کے پڑوسی علاقہ کو خام بموں سے نشانہ بنایا گیا۔ برطانیہ نشین سیریئن آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس نے کہا کہ ملٹری طیارہ نے کم از کم ایک ’’بیارل بم‘‘ خام ہتھیار گرا

نوجوانوں کی آبادی میں ہندوستان سرفہرست چین دوسرے مقام پر ،اقوام متحدہ رپورٹ

اقوام متحدہ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی آبادی چین سے کم ہونے کے باوجود نوجوانوں کی تعداد کے معاملے میں وہ سرفہرست ہے۔ ہندوستان میں 10 تا 24 سال عمر کی آبادی 356 ملین ہوچکی ہے، جبکہ چین 269 ملین نوجوانوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ انڈونیشیا میں اسی عمر کے افراد کی تعداد 67 ملین جبکہ امریکہ میں 65 ملین اور پاکستان میں 59 ملین ہے۔ اقوام

حافظ سعید پر امریکی انعام ، پاک حکومت سے جواب طلبی

لاہور۔ 18 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے حکومت سے جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی اس عرضی پر جواب دینے کیلئے کہا ہے جس میں انہوں نے ممنوعہ لشکرطیبہ جس پر 2008ء کے ممبئی حملے کرانے کا الزام ہے، اس کے بانی پر رکھے گئے 10 ملین امریکی ڈالر کے انعام کے معاملے کو امریکی حکومت کے پاس اٹھانے کی ہدایت دینے کی استدعا کی ہے۔ لاہور ہ

حافظ سعید پر امریکی انعام ، پاک حکومت سے جواب طلبی

لاہور۔ 18 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے حکومت سے جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید کی اس عرضی پر جواب دینے کیلئے کہا ہے جس میں انہوں نے ممنوعہ لشکرطیبہ جس پر 2008ء کے ممبئی حملے کرانے کا الزام ہے، اس کے بانی پر رکھے گئے 10 ملین امریکی ڈالر کے انعام کے معاملے کو امریکی حکومت کے پاس اٹھانے کی ہدایت دینے کی استدعا کی ہے۔ لاہور ہ

دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست جا ری،پاکستان کا تیسرا نمبر

نیو یارک۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) دہشت گردی سے متاثرہ ممالک کی فہرست جا ری کی گئی ہے، جس کے مطابق پاکستان دہشت گردی سے متاثر ہونے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر ہے۔رپورٹ کے مطابق 2013 ء میں شدت پسندی کے واقعات کے مقابلے میں ہلاکتوں کی تعداد میں61 فیصد اضافہ ہوا۔2013ء میں تقریباً18,000 افراد ہلاک ہوئے جبکہ گزشتہ سال میں دنیا بھرمیں 10 ہزار دہش

داعش کی ’بربریت‘ ہمیں ڈرا نہیں سکتی : امریکہ

واشنگٹن۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ عراق اور شام کے اندر دہشت گردی میں ملوث دولت اسلامی ’داعش‘ کو ہر صورت میں شکست دینا ہو گی۔ اگر داعش کو شکست نہ دے سکے تو مشرق وسطیٰ کا کوئی مستقبل نہیں۔امریکی وزیر خارجہ نے ان خیالات کا اظہار واشنگٹن میں ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ انہوں نے کہا کہ عالمی برادری د

بعض خادماؤں کی انشورنس فیس سعودیوں پر واجب نہیں

ریاض ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) غیرہنرمند ہندوستانی گھریلو خادمائیں جو ای سی آر (ایمگریشن کلیرنس رِکوائرڈ) کے ٹھپہ والا پاسپورٹ رکھتی ہیں، انھیں اُن کے سعودی کفیلوں کی جانب سے میڈیکل انشورنس کیلئے ادائیگی حاصل نہیں ہوگی، میڈیا کی رپورٹ میں آج یہ بات کہی گئی۔ مکہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے ایک بیان میں کہا کہ میڈیکل انشورنس فیس ج

برکینا فاسو کا نیا صدر مقرر

اواگادوگو۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) سابق وزیر خارجہ مشیل کافانڈو کو برکینافاسو کا نیا صدر مقرر کیا گیا ہے۔یہ فیصلہ خاص کمیٹی نے کیا جس میں سیاسی، سماجی اور مذہبی جماعتوں اور آرمی کے نمائندے شامل ہیں۔ 72 سالہ کافانڈو نومبر 2015ء کے صدارتی چناؤ تک صدر ہوں گے۔ وہ1998ء تا 2011ء اقوام متحدہ میں سفیر تھے اور 1981-82ء وزیر خارجہ رہے۔ برکینا فاسو م

محمود عباس نے یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کی مذمت کی

رملہ ۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام)فلسطین کے سربراہ محمود عباس نے یروشلم میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر کئے گئے حملے کی مذمت کی ہے۔رائٹرز ایجنسی کے مطابق محمود عباس کے اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہم پرامن شہریوں کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہیں چاہے اس میں کسی کا ہاتھ کیوں بھی نہ ہو۔یہ حملہ یروشلم کے مغربی علاقے میں ہوا، چاقوؤں اور پستول سے مسلح دو عر

یروشلم حملے کا اسرائیل سختی سے جواب دے گا نتن یاہو کا ردعمل

تل ابیب۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام)اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نتن یاہو نے کہا ہے کہ یروشلم میں یہودی عبادت گاہ ’سینیگوگ‘ پر حملے کا سختی سے جواب دیا جائے گا۔ نتن یاہو کے بقول یہ حملہ فلسطینی رہنماؤں اور حماس کے حالیہ بیانات کا براہ راست نتیجہ ہے، جن سے لوگ جذباتی ہو رہے ہیں۔ دریں اثناء امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھی اس حملے کی سخ

امریکہ میں ایک لاکھ ہندوستانی طلبہ

واشنگٹن ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ میں ایک اندازہ کے مطابق موجودہ طورپر زیرتعلیم بین الاقوامی اسٹوڈنٹس کی تعداد ان دنوں ریکارڈ سطح پر پہونچ چکی ہے جس میں لگ بھگ ایک تہائی کا تعلق چین سے ہے ، جس کے بعد ہندوستان کا نمبر ہے جس نے زائد از ایک لاکھ طلبہ کو سال 2013-14 میں اس ترقی یافتہ ملک کو اعلیٰ تعلیم کیلئے بھیجا ہے ۔ ایک جائزہ میں بتا

ہانگ کانگ: عدالتی حکم پر احتجاجی مظاہرین کو ہٹانے کا عمل شروع

ہانگ کانگ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہانگ کانگ میں پولیس نے عدالتی احکام کی روشنی میں جمہوریت نوازوں کے مرکزی کیمپ کو ہٹانا شروع کر دیا گیا ہے اور اس دوران انہیں کسی قسم کی مخالفت کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس کی بھاری نفری کئی سرکاری دفاتر اور اہم شاہراہوں سے احتجاجی مظاہرین کو ہٹانے کا عمل جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ

اسوچم کے جی سی سی چیاپٹر کا آغاز

دبئی ، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے صنعتی ادارے اسوچم نے اپنے گلف کوآپریشن کونسل ( جی سی سی ) چیاپٹر کا دوبئی میں آغاز کیا ہے تاکہ اس خطہ سے تاجرین کو راغب کرتے ہوئے اُنھیں نئی حکومت کی ’میک ان انڈیا‘ مہم سے استفادہ کا موقع فراہم کیا جاسکے ۔ اسوچم جی سی سی چیاپٹر کی کل یہاں شروعات ہوئی جس کا مقصد ہندوستان اور جی سی سی اقوام کے د

فرانس کا شہری بھی سر قلم کرنے والوں میں شامل

پیرس۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) فرانس کے پراسکیوٹرز نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ داعش کی طرف سے جاری کردہ تازہ ویڈیو میں ایک فرانسیسی شہری بھی شامل ہے جو داعش کے سرقلم کرنے والے دستے میں مبینہ طور پر شامل ہے۔ پراسکیوٹرز نے کہا کہ اس تعلق سے خدشہ اس وقت سامنے آیا جب داعش کے جاری کردہ ایک تازہ ویڈیو میں شامی فوجیوں اور ایک امریکی امدادی کارک

عالمی دہشت گردی سے ہلاکتوں میں 61 فیصد اضافہ

لندن، 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) عالمی سطح پر دہشت گرد حملوں میں سال 2013ء میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد میں61 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس سے بوکوحرام اور داعش کے بڑھتے اثر و رسوخ کا اندازہ کیا جاسکتا ہے۔ انسٹیٹیوٹ آف اکنامکس اینڈ پیس نے لندن میں 2014ء عالمی دہشت گردی اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے بتایا کہ 2013ء میں تقریباً 10 ہزار دہشت گرد حملے ہوئے۔ 2012ء

امریکہ: ایبولا میں مبتلا زیر علاج ڈاکٹر فوت

واشنگٹن۔ 18 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) نبراسکا میڈیکل سنٹر کا کہنا ہے کہ ایبولا کے مرض میں مبتلا سیئرا لیون کا ڈاکٹر، جن کا علاج جاری تھا، فوت ہوگیا ہے۔اسپتال نے کل ایک بیان میں بتایا کہ مارٹن سالیا کو مرض کی شدید علامات لاحق تھیں، جن کے باعث اُن کی موت واقع ہوئی۔ اِس اسپتال میں داخل ہونے والے وہ ایبولا کے تیسرے مریض ہیں، اور امریکہ میں ا

بنگال میں فرقہ پرستوںکی آمد، ٹی ایم سی ذمہ دار : سی پی ایم

کولکتہ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ترنمول کانگریس پر بنگال میں فرقہ پرست طاقتوں کو لانے کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے سی پی آئی ایم کے سینئر قائد سیتا رام یچوری نے آج کہا کہ ٹی ایم سی جس نے ریاست میں فرقہ پرستی کے خطرہ کو لایا ہے، اب اس سے جنگ کرنے کی باتیں کررہی ہے۔ انہوں نے ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر فرقہ پرست طاقتیں ریاست

جانوروں پر رحم کریں، پلاسٹکس بیاگس پر امتناع ضروری

نئی دہلی ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے آج ریاستی حکومتوں سے کہا ہیکہ وہ جانوروں کے تعلق سے ہمدردانہ رویہ اختیار کریں اور پلاسٹک بیاگس پر امتناع عائد کیا جائے جو آوارہ مویشی کھانے کے بعد بری طرح متاثر ہوگے ہیں۔ چیف جسٹس ایچ ایل دتو کی زیرقیادت بنچ نے حکومتوں پر شدید تنقید کی جو اپنی ریاستوں میں پلاسٹک بیاگس کی تیاری اور استع