وجئے ہزارے ٹرافی کے آج پری کوارٹر فائنلس

راجکوٹ ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وجئے ہزارے ٹرافی کے پری کوارٹر فائنل مقابلہ میں کل یہاں وکٹ کیپر بیٹسمین پارتھیو پٹیلل کی قیادت میں گجرات کی ٹیم پنجاب کا مقابلہ کرے گی۔ ریس کورس میدان پر کھیلے جانے والے اس مقابلہ میں ممبئی ٹیم کی قیادت سوریا کمار یادو کریں گے جبکہ گوتم گمبھیر کی زیرقیادت دہلی کی ٹیم اس کی حریف ہوگی۔ ایس سی اے اسٹیڈ

ہندوستانی ہاکی کوچ والش مستعفی

نئی دہلی ۔ 18 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کوچ ٹیری والش نے آج اپنے عہدہ سے استعفیٰ دیدیا ہے کیونکہ ہاکی انڈیا اور اسپورٹس اتھاریٹی آف انڈیا کے درمیان معاہدہ کیلئے ہونے والی گفتگو ناکام ہوگئی ہے لیکن نئی پیشکش ہنوز زیرغور ہے۔ والش جن کا معاہدہ کل ختم ہونے والا تھا اور وہ پہلے ہی گذشتہ ماہ اپنے عہدہ سے علحدہ ہونے کیلئے ا

فیفا اور یورپین فٹبال اسوسی ایشن میں کشیدگی

برلن ۔ 18 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) فٹبال ورلڈ کپ 2018 اور 2022 بالترتیب روس اور قطر میں ہی کھیلے جانے کے فیصلے کے بعد کھیل کی عالمی تنظیم فیفا اور دنیا کی سب سے طاقت ور اسپورٹس آرگنائزیشن یورپین فٹبال اسوسی ایشن ( یوئیفا ) میں سخت کشیدگی پیدا ہوگئی ہے۔ جرمن فٹبال لیگ کے صدر رائن ہارڈ روبال نے معاملے کو شفاف قرار نہ دیتے ہوئے فیفا سے تعلقات ختم

فیروز شاہ تغلق

فیروز شاہ تغلق مشہور بادشاہ محمد تغلق کا چچازاد بھائی تھا۔ 1351ء میں دہلی کے تخت پر بیٹھا اور 1388 ء تک کامیاب حکومت کی 38 سال تک لگاتار حکومت کرنے کے بعد 1388 میں وہ دنیا سے چل بسا۔
فیروز شاہ تغلق کی خصوصیات

محنت

یہ بستی یہ بازار ، سڑکیں تمام
مشینوں کی بڑھتی ہوئی دھوم دھام
یہ موٹر یہ ریلیں یہ خبروں کے جال
کرشمے یہ بجلی کے دن کی مثال
یہ سرسبز کھیتی یہ سوداگری
یہ صنعت یہ حرفت یہ کاریگری
کتابوں کے انبار ، یہ علم و فن
یہ گل اور غنچے چمن در چمن
دہکتے مہکتے ہوئے لالہ زار
گلستان کی یہ رونقیں پُر بہار
غرض جو بھی دنیا میں ہے سر بسر

انگریزی کی شروعات کب ہوئی ؟

بچو! اگرچہ ساری دنیا میں تقریباًایک ارب لوگ چینی زبان بولتے ہیں اور اسی طرح تقریباً 60 کروڑ افراد انگریزی ، لیکن عام طورپر انگریزی زبان انتہائی اہمیت کا درجہ رکھتی ہے ۔ اس کی خاص وجہ یہ ہے کہ چینی زبان زیادہ تر چین ہی میں رائج ہے لیکن انگریزی زبان کئی ملکوں میں بولی جاتی ہے ۔

نیت کا پھل

سلطان محمود غزنوی بہت مشہور بادشاہ گزرے ہیں۔ ایک مرتبہ سفر کرتے ہوئے ایک ایسے گاؤں میں جا پہنچے جہاں گنّے بہت زیادہ بوئے ہوئے تھے آپ نے اب تک گنّا دیکھا نہیں تھا۔جب آپ نے چوسا تو بہت پسند

چوڑیوں کے بنا سنگھارادھورا

خواتین ان کے چوڑیوں کے رنگ جس طرح ہوں اسی طرح کا لباس پسند کرتی ہیں سرخ لباس کے ساتھ سرخ چوڑیاں حسن کو چار چاند لگا دیتی ہیں ۔ شادی بیاہ میں لوگ خاص طور پر عورتیں دلہن کے سنگھار پر نظر رکھتی ہیں دلہن کو میک اپ کے ساتھ ساتھ ہاتھوں میں خوشنما چوڑیاں من پسند زیورات سے سجائے جاتے ہیں ۔ ملازم پیشہ خواتین اور کالج جانے والی لڑکیاں چوڑیاں پہ

سبزیاں کیوں کھائیں

٭ جہاں تک ممکن ہو سبزیوں کو کچا استعمال کیجئے ۔ سلاد کی صورت میں سبزیاں کھائی جاسکتی ہیں جیسے ٹماٹر پالک پیاز ہری مرچیں لوکی ،گاجر سیکری وغیرہ وغیرہ ۔ سلاد بناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ سبزیاں تازہ خستہ اور خشک ہوں ۔ اگر سبزیوں کو پکانا ہوتو مندرجہ ذیل نکات ذہن میں رکھیں۔

میک اپ خواتین کی زندگی کا ایک لازمی جزو !

میک اپ ایک ایسی چیز ہے جو خواتین کی زندگی کا ایک لازمی جزو بن چکا ہے جس کے بغیر خواتین خود کو پراعتماد اور مضبوط نہیں پاتیں۔ میک اپ کے ذریعہ خواتین اپنی بڑھتی ہوئی عمر کے ساتھ بڑھنے والے داغ دھبے جھریاں ، چھائیاں اور غیر موزوں نشانات چھپانا چاہتی ہیں اور میک اپ کے باعث وہ خود کو پرکشش محسوس کرتی ہیں ۔ میک اپ نہ صرف شادی بیاہ کی تقریب ی

ملک پر زعفرانی فرقہ پرستی کے سنگین خطرہ کا انتباہ

حیدرآباد۔18۔نومبر (سیاست نیوز) متحدہ آندھراپردیش کے آخری سابق چیف منسٹر این کرن کمار ریڈی نے ملک و اور بالخصوص ریاست کی سیاست میں پیدا شدہ انحطاط اور موجودہ حالات پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے ان تمام حالات و واقعات کا بغور جائزہ لینے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ مسٹر کرن کمار ریڈی آج یہاں ہوٹل تاج کرشنا میں ممتاز صحافی اور مصنف شیکھر