ہیلت کارڈ سے متعلق کارپوریٹ انتظامیہ کے شبہات دور کرنے کی کوشش
حیدرآباد ۔ 19 نومبر ( سیاست نیوز ) سرکار ی ملازمین کے لئے ہیلت کارڈ کے متعلق نائب وز یر اعلی تلنگانہ ریاست ڈاکٹر ٹی راجیا نے شہر کے دس سے زائد بڑے کارپوریٹ ہاسپٹلس انتظامیہ کے ساتھ ریاستی سکریٹریٹ چیمبر میںایک اجلاس منعقد کیا ۔ اس موقع پر ہیلت کارڈ کے متعلق کارپوریٹ ہاسپٹل انتظامیہ کے شکوک و شبہات کودور کرتے ہوئے تلنگانہ کے سرکاری م