ایرانی نیوکلیر پروگرام: 24 نومبر تک معاہدہ کا امکان معدوم
نیو یارک۔ 20 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام )امریکی اور برطانوی حکام نے ایران کے متنازعہ نیوکلیر پروگرام کے حوالے سے مقررہ کردہ قطعی مہلت کے مطابق 24 نومبر تک حتمی معاہدہ نہ ہوپانے کا اندیشہ ظاہر کیا ہے۔امریکہ میں قومی سلامتی کے مشیر ٹونی بلنکن نے امریکی قانون سازوں کو بتایا ہے کہ یہ مشکل نظر آرہا ہے کہ حتمی جوہری معاہدہ ’ڈیڈ لائن‘ ختم ہون