ای ۔ویزا سہولت عنقریب 43 ممالک کو

نئی دہلی۔ 23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ، جرمنی، اسرائیل اور فلسطین کے بشمول 40 سے زائد ممالک کے عوام کو عنقریب ای۔ ویزا سہولت فراہم رہے گی۔ اس کا طویل عرصہ سے انتظار کیا جارہا ہے۔ وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور وزیر سیاحت مہیش شرما 27 نومبر کو 43 ممالک کیلئے الیکٹرانک ویزا سہولت کا آغاز کریں گے۔ وزارت سیاحت کے ایک سینئر عہدیدار نے بتای

بنجارہ ہلز میں کار کی ٹکرایک ہلاک،دو زخمی

حیدرآباد ۔ 23نومبر ( سیاست نیوز) شہر کے پاش علاقہ بنجارہ ہلز میں کل رات دیر گئے پیش آئے ایک سڑک حادثہ میں ایک شخص ہلاک اور دو افراد زخمی ہوگئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ ایک تیز رفتار کار جس کا نمبر AP BF 4800ہے ‘کار ڈرائیور بے راہ روی میں کار چلا رہاتھا اور اس نے توازن کھودیا جس کے نتیجہ میں تین موٹر سیکل سواروں کو ٹکر دیدی ۔ بتایا جاتاہے کہ اس حاد

رامپال کے آشرم سے بھاری رقم ، اسلحہ برآمد

برولا ۔ /23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) متنازعہ تانترک رام پال کے ستلوک آشرم میں لاکرس کھولنے کے بعد یہاں سے بھاری مقدار میں رقم ، اسلحہ ، گولہ بارود ، بلٹ پروف جیکٹس اور کمانڈو ڈریسیس دستیاب ہوئے ۔ /19 نومبر کو گرفتاری کے بعد رامپال کو پہلی مرتبہ آشرم لایا گیا اور ان سے معلومات حاصل کرتے ہوئے لاکرس کھولے گئے ۔ پولیس نے کہا کہ اس نے ثبوت اکٹھا

جموں و کشمیر اور جھارکھنڈ میں پہلے مرحلے کی انتخابی مہم ختم

سرینگر؍ رانچی۔ 23نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں 15 اور جھارکھنڈ میں ماؤسٹ سے متاثرہ 13 اسمبلی حلقوں میں منگل کو رائے دہی مقرر ہے اور پہلے مرحلے کی انتخابی مہم آج اختتام کو پہونچی ۔بی جے پی کو اُمید ہے کہ وہ مودی لہر کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کامیابی حاصل کرے گی۔ جموں و کشمیر میں جہاں پانچ مراحل میں رائے دہی ہوگی ، پہلے مرحلے میں 123 امی

مایاوتی عورت ہے یا مرد ۔۔؟ بی جے پی ترجمان کا سوال

جئے پور ۔ /23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بھارتیہ جنتاپارٹی کی خاتون ترجمان ساہینا این سی نے سابق چیف منسٹر اترپردیش مایاوتی پر نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اس بات پر تجسس ہے کہ آیا مایاوتی عورت ہیں یا مرد ۔ ساہینا نے یہاں ایک اجلاس میں شرکت کرنے کے بعد مسکراتے ہوئے کہا کہ میں یہ تک نہیں جانتی کہ مایاوتی مونث ہیں یا مذکر ۔ وہ سیاست میں خو

سارک اسٹائینڈنگ کمیٹی کا اجلاس دہشت گردی ، توانائی اور غربت پر غور

کھٹمنڈو ۔ /23 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) 8 رکنی سارک گروپ کے سفارتکاروں نے آج اجلاس منعقد کرتے ہوئے دہشت گردی سے نمٹنے غربت کے خاتمہ کیلئے مشترکہ کوششوں جیسے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اجلاس میں توانائی ، سلامتی اور ماحولیاتی تبدیلی پر بھی غور و خوص ہوا ۔ ہندوستان کی معتمد خارجہ سجاتا سنگھ نے دیگر سفارتکاروں کے ساتھ اجلاس میں شرکت کی ۔ سار

ممتا بنرجی کی ناراضگی دور کرنے نریندر مودی حکومت کوشاں

نئی دہلی ۔ /23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام)پارلیمنٹ کے سرمائی سیشن سے قبل برہم دکھائی دینے والی ممتا بنرجی کو منانے کیلئے مودی حکومت نے کوشش شروع کی ہے ۔ شردھا اسکام کیس میں ترنمول کانگریس کے بعض قائدین کے خلاف سی بی آئی کارروائی پر ممتا بنرجی شدید ناراض ہیں ۔ بی جے پی کا کہنا ہے کہ اس کارروائی میں اس کا کوئی رول نہیں ہے ۔ ممتا بنرجی کو غلط فہم

پاکستان کے مقابل ہندوستان کے مسلمان سب سے زیادہ خوشحال: بی جے پی

پونچھ ۔ /23 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) جموں و کشمیر میں اسمبلی انتخابات سے قبل بی جے پی نے مسلمانوں کو خوش کرنے کیلئے کہا کہ ہندوستان کے مسلمان پاکستانی مسلمانوں کے مقابل بہت زیادہ خوشحال ہیں ۔ بی جے پی قومی ترجمان شاہ نواز حسین نے کہا کہ ہندوستان میں رہنے والے مسلمانوں کی ترقی اور خوشحالی کا مقابلہ اگر پاکستان کے مسلمانوں سے کیا جائے تو ا

تیونس کے اولین صدر کا انتخاب

تیونس۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تیونس کے شہریوں نے آج پہلی بار 2011ء کے انقلاب کے بعد صدارتی انتخابات میں حق رائے دہی سے استفادہ کیا ۔ یہ رائے دہی جمہوری طریقہ سے اقتدار کی منتقلی کو درپیش خطروں کا خاتمہ کردیتی ہے ۔27امیدوار مقابلہ میں تھے ۔ سابق وزیر اعظم بیجی قائد ایسبسی جن کی عمر 87سال ہیں اور جو مخالف اسلامی ندا تیونس پارٹی کے امیدوار

مہلت کے اختتام سے قبل تاریخی نیوکلیئر معاہدہ کی کوشش

ویانا۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایران اور عالمی طاقتوں کو آج سخت جدوجہد کا سامنا ہے تاکہ اُن کے اعلیٰ سطحی نیوکلیئر مذاکرات میں تعطل توڑ سکیں اور قطعی آخری مہلت کے اختتام سے قبل ایک تاریخی معاہدہ کو قطعیت دے سکیں۔ وزیر خارجہ امریکہ جان کیری نے کہا کہ ہم سخت جدوجہد کررہے ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ محتاط پیشرفت کریں گے لیکن بڑے بڑے جھول

بحرین کے شاہی خاندانوں کی انتخابات میں کامیابی

مناما۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صیانت حکومت بحرین کی اولین ترجیح ہوگی ‘ تاکہ استحکام برقرار رکھا جاسکے اور معیشت کو پھلنے پھولنے اور ملک کو خوشحال بنانے کا موقع مل سکے ۔ وزیراعظم بحرین نے کل قانون کی حکمرانی اور قانونی شکنوں کا سامنا کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ معیشت میں نئی جان ڈالنے اور تیز رفتار ترقی کیلئے ایسا کرنا بہت

کالے دھن کی لعنت سے نمٹنے تمام ممالک سے اپیل

لندن ۔3نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) کالا دھن دہشت گردوں کے ہاتھ لگ جانے کا یقین ظاہر کرتے ہوئے این آر آئی صنعت کار لارڈ سوراج پال نے کہا کہ بیشتر ممالک اس خطرے کو محسوس کررہے ہیں اور انہیں چاہیئے کہ اس لعنت سے نمٹنے کیلئے متحدہ طور پر کوشش کریں ۔ کالے دھن کو جو ہندوستانیوں نے بیرونی ملک جمع کر رکھا ہے ہندوستان کی نئی حکومت کی جانب سے واپس لا

انسداد غربت و دہشت گردی ‘ برقی توانائی پر تبادلہ خیال

کھٹمنڈو۔23نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سارک ممالک کے معتمدین خارجہ کا ایک اجلاس نیپال کے دارالحکومت میں منعقد کیا گیا تاکہ کئی مسائل جیسے انسداد دہشت گردی و غربت ‘ برقی توانائی کی صیانت اور تبدیلی ماحولیات پر تبادلہ خیال کیا جاسکے ۔ ہندوستان کے اعلیٰ سطحی سفارتی وفد کی قیادت معتمد خارجہ سجاتا سنگھ کررہی تھیں ۔ یہ 25تا 27نومبر مقرر 18ویں سا

امریکہ اور ناٹو سے معاہدوں کو افغان پارلیمنٹ کی منظوری‘جاریہ سال کے اختتام تک فوج کی موجودگی

کابل۔23نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) افغانستان کی پارلیمنٹ نے کابل اور واشنگٹن کے درمیان باہمی صیانتی معاہدہ کو منظوری دے دی جس کے تحت بین الاقوامی فوج ملک میں جاریہ سال کے اختتام کے بعد بھی موجود رہے گی ۔ پارلیمنٹ نے ناٹو کے ساتھ ایک خصوصی اجلاس میں علحدہ فوجی معاہدہ کو بھی منطور کردیا ۔ بین الاقوامی لڑاکا مشن برائے افغانستان کا آغاز 2001ء