خواتین اور مرد برابر نہیں ، ترک صدر اردغان کا تاثر

استنبول ۔ 24 نومبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر ترکی رجب طیب اردغان نے آج کہا ہے کہ خواتین مردوں کے برابر نہیں اور ترکی میں خواتین کی آزادی کیلئے مہم چلانے والوں کو شدید تنقیدوں کو نشانہ بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ماں کے بنیادی تصور کو مسترد کررہی ہیں۔ استنبول میں خواتین کے لئے انصاف کے موضوع پر چوٹی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے اسلام پسند صدر

آئی ایس کے حق میں لڑائی ، 60 جرمن جنگجو ہلاک

فرینکفرٹ، 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) لگ بھگ 60 جرمن شہری شام اور عراق میں اسلامک اسٹیٹ گروپ کے جھنڈے تلے لڑتے ہوئے مارے جاچکے ہیں، جرمن ڈومیسٹک انٹلیجنس سروس کے سربراہ نے آج یہ بات کہی۔ ہانس۔ جارج ماسن نے ایک جرمن اخبار کو بتایا کہ جرمنی سے تقریباً 60 افراد مارے گئے یا اُن میں سے کم از کم نو خودکش حملوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ انھوں نے ریمارک

شیخ رشید کیخلاف کیس درج کرنیکا حکم

لاہور ، 24 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک پاکستانی عدالت نے آج عوامی مسلم لیگ سربراہ اور عمران خان کے قریبی حلیف شیخ رشید احمد کے خلاف اس ماہ کے اوائل مخالف حکومت ریلی کے دوران ’’تشدد پر اُکسانے‘‘ کی پاداش میں کیس درج رجسٹر کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ ننکانہ صاحب کے جج رانا نثار نے اشتعال انگیز تقریر پر یہ حکم دیا۔