Month: 2014 نومبر
احمد بخاری عام مسلمانوں کے نمائندہ نہیں: ایل جے پی
نئی دہلی /31 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) لوک جن شکتی پارٹی کے لیڈر عبد الخالق نے جامع مسجد کے شاہی امام احمد بخاری پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انھوں نے اپنے فرزند کی تاجپوشی تقریب میں وزیر اعظم نریندر مودی کو مدعو نہیں کیا ہے، اس سے ان تنگ نظری اور کوتاہ ذہنی ظاہر ہوتی ہے۔ احمد بخاری ایک ایسے شخص ہیں، جو عام مسلمانوں کی نمائندگی نہیں کرت
پٹرول پر 2.41، ڈیزل پر 2.25 روپئے فی لیٹر کمی
نئی دہلی /31 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 2.41 روپئے اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 2.25 روپئے کی کمی کی گئی ہے۔ نئی شرحوں کا اطلاق آج نصف شب سے ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی تیل کی شرحوں میں کمی کے سبب یہ فیصلہ کیا گیا۔ زائد از ایک دہے میں پہلی مرتبہ پٹرول اور ڈیزل کی شرحوں میں کمی اس لئے آئی ہے، کیونکہ حکومت نے انھیں کنٹرول سے آز
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ نماز کیلئے کھول دی
یروشلم 31 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ کام ) اسرائیل نے قبلہ اول مسجد اقصی میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگانے کے بعد امریکہ اور عرب ممالک کے دباؤ پر مسجد کو دوبارہ عبادت کیلئے کھول دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل نے امریکہ اور عرب ممالک کے دباؤ پر مسجد اقصی میں مسلمانوں کے داخلے پر عائد پابندی ختم کرتے ہوئے مسجد کو عبادت ک