گردوارے پر مسجد سمجھ کر نازیبا تحریر کا اسلام دشمن واقعہ

سڈنی ، یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا میں اسلام مخالف شدت پسند رات کے اندھیرے میں دھوکا کھا گئے اور سکھوں کے گردوارہ کومسجد سمجھ کر نازیبا الفاظ لکھ گئے۔یہ کارروائی دو لڑکیوں نے کی جنہوں نے کالے لباس پہنے ہوئے تھے۔منظر عام پرآنے والی سی سی ٹی وی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ دونوں لڑکیوں نے رات کے اندھیرے میں گردوارہ میں کارروائ

کینیڈا نے ایبولا سے متاثرہ ممالک کے شہریوں کا داخلہ روک دیا

ٹورنٹو ۔یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے بعد کینیڈا نے بھی ایبولا کی وبا سے متاثرہ مغربی افریقی ممالک کے شہریوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جمعہ کے روز کینیڈا کی قدامت پسند حکومت کی جانب سے بتایا گیا ہیکہ ایبولا وائرس سے زیادہ متاثرہ ممالک لائبیریا، گِنی اور سیرالیون کے شہریوں کی ویزے کی درخواستیں معطل کر دی گئ

طالبان نے مغویہ روسی پائلٹ رہا کر دیا

کابل۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) افغان طالبان نے گزشتہ روز ایک روسی پائلٹ کو رہا کر دیا۔ طالبان نے بتایا ہے کہ لوگر صوبے سے اغوا کئے گئے پاوَل پیترینکو کو اس لئے رہا کیا گیا کیونکہ وہ شدید علیل ہو گیا تھا۔ ہیلی کاپٹر پائلٹ پاوَل کو اٹھارہ ماہ قبل 8 ترک اور ایک افغان باشندے کے ہمراہ اس وقت اغوا کیا گیا تھا، جب انہوں نے اس صوبے میں ہنگام

بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ گر کر تباہ

اسلام آباد۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) بے نظیر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تربیتی طیارہ فنی خرابی کے باعث گرنے کے نتیجے میں پائلٹ سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ہفتہ کے روز سول ایوی ایشن کے مطابق فلائنگ کلب کا تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ لینڈنگ کے دوران گرکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ حماد سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امد

مفت کا کھانے والے داعش کا مقابلہ کیا کریں گے؟

انقرہ ۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام) عراق کے خود مختار علاقے کردستان سے تعلق رکھنے والے البیش المرکہ کے 150 سے زیادہ جنگجو منگل کو شام کے سرحدی شہر کوبانی میں داعش کے جنگجوؤں سے لڑائی کے لیے روانہ ہوئے تھے لیکن اپنی منزل مقصود تک پہنچنے سے پہلے ہی مفت بر مہمان ہونے کا ثبوت دے رہے ہیں اور ابھی انھیں میدان جنگ میں داد شجاعت دینا ہے۔ان میں

سات سکیورٹی فورسیس ارکان اور 20 طالبان ہلاک

پشاور ۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان کے شمال مغربی علاقوں میں تشدد کے علحدہ واقعات میں کم و بیش سات فوجی اور بیس عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ۔ یاد رہے کہ فوج نے طالبان کے خلاف اپنی کارروائی کا آغاز کردیا ہے ۔ زیریں اورکزائی ایجنسی جو خیبرقبائلی ڈسٹرکٹ میں واقع ہے جہاں سکیورٹی فورسیس نے اپنے مشن کا آغاز کیا ہے جسے خیبر۔ I سے موسوم کی

فرقہ پرستی کیخلاف بائیں بازو کی متحدہ ملک گیر مہم

دنئی دہلی ۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بایاں بازو بلاک کو وسعت دینے کی سمت پہلے قدم کے حصہ کے طور پر چھ جماعتوں نے مل کر فرقہ پرستی کے خلاف ملک گیر مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ عوامی مسائل کو بھی اُجاگر کیا جائے گا۔ دو نئی بائیں بازو جماعتیں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ ۔ لیننسٹ) لبریشن اور سوشلسٹ یونٹی سنٹر آف انڈیا (

عام آدمی کی اہمیت کو نظرانداز نہ کیا جائے

ممبئی ۔ یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) شیوسینا نے چیف منسٹر مہاراشٹرا دیویندر فرنویس کو عوام کی اہمیت کو نظرانداز کرنے کے خلاف انتباہ دیا اور کہاکہ عام آدمی کی توقعات کو پورا کیا جانا چاہئے۔ پارٹی کے ترجمان ’سامنا‘ میں شائع اداریہ میں کہا گیا ہے کہ نئی حکومت ایک دلہن کی طرح ہوتی ہے جو ابتداء میں اپنی ساس کو خوش کرتی ہے۔ حکومت کے معاملہ

پاکستان میں پولیو کے چار نئے مریضوں کی دریافت

اسلام آباد ۔ یکم نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) پاکستان میں پولیو کے چار تازہ واقعات منظرعام پر آئے ہیں اور اسطرح جاریہ سال معذور کردینے والی اس بیماری سے متاثرین کی جملہ تعداد 235 ہوگئی ۔ اس سے یہ ظاہر ہوجاتا ہے کہ پاکستان پولیو کی بیماری سے چھٹکارہ حاصل کرنے کیلئے جو کوششیں کررہا ہے اُن میں اب تک کوئی بہتری واقع نہیں ہوئی ۔ ملک کے دارالخلا

لاپرواہی سے گولیوں کا استعمال کرنے والا لڑکا فوت

حیدرآباد ۔ یکم ؍ نومبر (سیاست نیوز) نریڈمیٹ کے علاقہ میں 4 سالہ رامچرن جو چندراگری کالونی نریڈ میٹ علاقہ کے ساکن اومیر کاش کا بیٹا تھا۔ 25 اکٹوبر کے دن اسی لڑکے نے گھر میں رکھی ہوئی ادویات کا استعمال کرلیا تھا جو لاپرواہی سے ان کے مکان میں رکھی ہوئی تھی جس کے استعمال سے کمسن کی صحت بگڑ گئی اور ایسے فوری ہاسپٹل منتقل کیا گیا جہاں علاج کے