میاں بیوی کے درمیان محبت
محترم محمد رضی الدین معظم
٭ میاں بیوی ہمیشہ سورۂ فرقان کی آیت ۷۴ ہر نماز کے بعد ایک بار ضرور پڑھیں۔
محترم محمد رضی الدین معظم
٭ میاں بیوی ہمیشہ سورۂ فرقان کی آیت ۷۴ ہر نماز کے بعد ایک بار ضرور پڑھیں۔
یوں تو دعاء ہر جگہ قبول ہوتی ہے، مگر چند مقامات ایسے ہیں، جہاں بہت جلد دعاء قبول ہو جاتی ہے، جن میں بیت اللہ شریف بھی شامل ہے، کیونکہ یہاں کی ایک نیکی ایک لاکھ نیکی کے برابر ہوتی ہے (ترمذی) اسی طرح بیت المقدس کی ایک نیکی پچاس ہزار نیکیوں کے برابر ہے (ابوداؤد) اسی طرح مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور روضہ مبارک و منبر شریف کے درمیان ’’ر
ابو زاہد شاہ سید وحید اللہ حسینی القادری الملتانی
احمدآباد ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) کپتان اینجلو میتھیوز کے شاندار 92 رنز اور سینئر بیٹسمین کمارا سنگاکارا کے 61 رنز کے باوجود سری لنکائی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے یہاں ہندوستان کے خلاف منعقدہ دوسرے ونڈے میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 274 رنز بھی اسکور کرپائی جیسا کہ ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے فیصلہ کے باوجود ٹیم کو بہتر شروعات نہیں مل سکی۔
دبئی ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ورلڈ کپ میں خطاب کے دفاع کیلئے پرعزم مہندر سنگھ دھونی نے کہا ہیکہ مجوزہ دورہ آسٹریلیا ہندوستانی ٹیم کیلئے ورلڈ کپ کے تناظر میں تیاری کا ایک بہترین موقع ہے۔ ہندوستانی ٹیم آئی سی سی ونڈے ورلڈ کپ 2015ء میں اپنے خطاب کی مہم کا آغاز 15 فبروری کو روایتی اور کٹر حریف پاکستان کے خلاف کھیلے جانے والے مقابلے سے کرے گ
نئی دہلی ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کے ایک اور سب سے بہترین آل راونڈر کپل دیو سچن تنڈولکر کیلئے بحیثیت کوچ مایوس کن شخصیت رہے ہیں اور سابق ماسٹر بلاسٹر سچن تنڈولکر اپنی کتاب میں یہ انکشاف کیا ہے۔ سچن تنڈولکر نے اپنی کتاب ’’پلینگ اٹ مائی وے‘‘ میں لکھا ہیکہ کپل دیو دورہ آسٹریلیا کے موقع پر ٹیم کی حکمت عملی میں کبھی متحرک نہیں
17 اور 18 نومبر کو ایل بی اسٹیڈیم میں مقابلے
نئی دہلی ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی خاتون جونیر ہاکی ٹیم نے مہمان نیوزی لینڈ کے خلاف ہاکی مقابلہ میں پیچھے رہنے کے باوجود بہتر مظاہرہ کرتے ہوئے یہاں منعقدہ مقابلہ 2-2 سے برابر کرلیا اور اس طرح 6 مقابلوں کی ٹسٹ سیریز کا دوسرا مقابلہ بھی بغیر کوئی نتیجہ کے ختم ہوا ہے۔ ہندوستانی ٹیم نے کیلسی اسمتھ کی جانب سے مقابلہ کے آغاز پر بنا
لندن ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انگلینڈ اینڈ ویلس کرکٹ بورڈ (ای سی بی) نے آج اعلان کیا ہیکہ مارک رام پرکاش کو انگلش ٹیم کا بیٹنگ کوچ بنایا گیا ہے۔ رواں برس سابق اوپنر گراہم گوچ کو کوچ کے عہدہ سے برطرف کئے جانے کے بعد قیاس آرائیاں کی جارہی تھی کہ 45 سالہ رام پرکاش ان کے جانشین ہوں گے۔ اس عہدہ کیلئے رام پرکاش کا مقابلہ ایک اور سابق کھلاڑی گر
لاہور۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے خلاف تین ٹسٹ مقابلوں پرمشتمل سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان کل کیا جا ئے گا۔آسٹریلیا کے خلاف کلین سوئپ کرنے والی ٹیم میں ردوبدل کیلئے سلیکٹرس مشاورت میں مصروف ہیں۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں پہلے ٹسٹ میں 9نومبر کوابو ظہبی کا شیخ زید اسٹیڈیم میںآمنے سامنے ہوں گی۔دریں اثناء ٹیم پاک
لندن۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) انگلش فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن سری لنکا کے خلاف ونڈے سیریز سے باہر ہوگئے۔ جیمز اینڈرسن کو بائیں گھٹنے کے زخم کے باعث دورہ سری لنکا میں ونڈے سیریز کے لیے ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا ہے۔ انگلش کرکٹ بورڑکے بموجب اینڈرسن ٹیم کے تجربے کار کھلاڑی ہیں اور رواں سیزن کے دوران انھیں گھٹنے میں تکلیف ہوئی تاہم انھیں ورل
ڈھاکہ ۔ 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) آل راونڈر شکیب الحسن نے شاندار سنچری کے بعد 5 وکٹیں حاصل کرتے ہوئے زمبابوے کے خلاف یہاں رواں دوسرے ٹسٹ کے چوتھے دن ٹیم کو 266 رنز کی مجموعی سبقت دلوانے میں کلیدی رول ادا کیا ہے۔ چوتھے دن جب کھیل کا اختتام ہوا تو میزبان بنگلہ دیش نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 201 رنز اسکور کرلئے ہیں۔ بائیں ہاتھ کے اسپنر شکیب الحسن نے
حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے درخواست کی کہ ’’مجھے کچھ نصیحت فرمائیے‘‘۔ ارشاد ہوا کہ ’’اپنے دین میں خلوص پیدا کر، تھوڑا عمل بھی کافی ہو جائے گا‘‘۔ (حاکم)
حضرت ابوفراس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ ایک شخص نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دریافت کیا: ’’ایمان کیا ہے؟‘‘۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’اخلاص‘‘۔ (بیہقی)
نئی ریاست تلنگانہ کا پہلا بجٹ پیش کرتے ہوئے ٹی آر ایس حکومت نے اپنے ابتدائی ایام کی حکمرانی کو بہتر ڈھنگ سے چلانے کا اشارہ دیدیا ہے۔ بجٹ میں چند خوبیوں کے ساتھ بہت کچھ خرابیاں بھی ہیں مگر چیف منسٹر چندرشیکھر راؤ کو ایک نئی ریاست کا حساب کتاب رکھنا مشکل مرحلہ ہی تھا جس کو انہوں نے آسانی سے کر دکھایا۔ وزیرفینانس ایٹلا راجندر نے سال 2014-
وارناسی 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کل اپنے لوک سبھا حلقہ انتخاب وارناسی کا وزیراعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ دورہ کریں گے اور امکان ہے کہ اِس کی ترقی کے منصوبوں کو مستحکم بنائیں گے۔ قدیم مندروں کے شہر میں تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور صیانتی انتظامات سخت کردیئے گئے ہیں۔ وزیراعظم امکان ہے کہ ایک تجارتی سہولیات کے
نئی دہلی 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہاکہ وہ آسیان، مشرقی ایشیاء چوٹی کانفرنس اور G-20 کے دوران بین الاقوامی قائدین سے ملاقاتوں کے منتظر ہیں۔ وہ 3 ممالک میں اِن چوٹی کانفرنسوں میں شرکت کریں گے۔ میانمار، آسٹریلیا اور فیجی میں 11 تا 19 نومبر یہ چوٹی کانفرنسیں مقرر ہیں۔ اپنے دورۂ آسٹریلیا کو خصوصی اور تاریخی ق
نئی دہلی 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے گرو نانک جینتی پر عوام کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ منصفانہ اور مساوات پر مبنی سماج کیلئے خدمت اور کام کا راستہ اختیار کرنے کا عہد کریں۔ وزیراعظم نے کہاکہ وہ محترم گرونانک دیو جی کے آگے گرو نانک جینتی کے موقع پر اپنا سر جھکاتے ہیں۔ اُن کی زندگی اور تعلیمات
جموں 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پولیس عہدیداروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ ریاست میں اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جموں ریلوے اسٹیشن پر صیانتی انتظامات مستحکم کئے جائیں۔ انتخابات کے پیش نظر جو نومبر میں مقرر ہیں، ریلوے اسٹیشن کا صیانتی نقطہ نظر سے جائزہ لیا گیا۔ جائزہ اجلاس ڈی آئی جی جموں ۔ سامبا ۔ کٹھوا رینج شکیل احمد بیگ نے کل طلب کیا تھا۔ ا
لکھنو 6 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ایک مذہبی جلوس کے دوران جو ایک دیہات میں نکالا گیا تھا، مبینہ طور پر 10 نوجوانوں نے پہن کر اِس علاقہ میں کشیدگی پھیلا دی تھی۔ اُن کے خلاف ’’غداری‘‘ کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس للت کمار سنگھ نے خوشی نگر سے ٹیلیفون پر اطلاع دی کہ غداری کے الزام میں ایک ایف آئی