راجیہ سبھا کیلئے ’’باہر والے ‘‘ کو نامزد کرنے پر کانگریسی ناراض
دہرہ دون۔/6نومبر، ( سیاست ڈاٹ کام) اترا کھنڈ سے راجیہ سبھا کی ایک مخلوعہ نشست کے حصول کیلئے کانگریس میں اس وقت زبردست مسابقت پائی جارہی ہے وہیں پارٹی قائدین کی اکثریت اس بات پر ناراض ہے کہ ایک ’ باہر والے ‘ کو راجیہ سبھا کیلئے نامزد کیا گیا ہے۔ اے آئی سی سی ریاستی جنرل سکریٹری انچارج امبیکا سونی کی قیادت میں منعقد ہوئے ایک اجلاس میں