Month: 2014 نومبر
ہندوستان میں اِسلامی بینکنگ نظام متعارف
٭ سود سے پاک میوچول فنڈس میں سرمایہ کاری کا موقع
٭ اڈورٹائزنگ اینڈ میڈیا، الکحل، کلوننگ، سٹہ، عریانیت،
تمباکو وغیرہ شعبوں میں رقم مشغول نہ کرنے کی طمانیت
٭ 170 ملین مسلمانوں کو راغب کرنے اور ایک بلین روپئے کے حصول کا نشانہ
نریندر مودی اور نواز شریف کا تلخیوں کے باوجود مصافحہ
کٹھمنڈو۔ 27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور پاکستانی ہم منصب نواز شریف نے ایک دوسرے کو نظرانداز کرنے کے دوسرے دن آج دو مرتبہ نہ صرف مصافحہ کیا بلکہ خیرسگالی ملاقات بھی کی۔ 18 ویں سارک چوٹی اجلاس میں دونوں وزرائے اعظم کو باہمی تبادلہ خیال اور مسکراتے ہوئے دیکھا گیا۔ اجلاس کے اختتام پر فوٹو سیشن کے دوران پہلی ملاقات ہوئی
ذرائع ابلاغ پر کنٹرول ہو تو جمہوریت کی بقاء ناممکن
نئی دہلی 27 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ’’زیرکنٹرول ذرائع ابلاغ کی بہ نسبت غیر ذمہ دار ذرائع ابلاغ‘‘ بہتر ہیں۔ نئے صدرنشین پریس کونسل آف انڈیا چندرامولی کمار پرساد نے آج کہاکہ آزادیٔ صحافت کا تحفظ اُن کی اوّلین ترجیح ہوگا۔ انھوں نے آج صدرنشین پریس کونسل آف انڈیا کے عہدہ کا جائزہ حاصل کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اُن کے شخصی نقطہ نظر سے
درس قرآن مجید
حیدرآباد ۔ 27 ۔ نومبر : ( راست ) : جماعت اسلامی جوبلی ہلز کا مرکزی درس قرآن مجید بروز جمعہ مسجد بی صاحبہ پنجہ گٹہ میں بعد نماز مغرب منعقد ہوگا ۔ حافظ عبدالعزیز تذکیر بالقرآن پیش کریں گے ۔۔
٭٭ جماعت اسلامی محلہ گلشن کالونی سات گنبد مسجد نور درس قرآن بروز جمعہ بعد نماز مغرب منعقد ہوگا ۔ عبدالحمید جنید تذکیر بالقرآن پیش کریں گے ۔۔
میٹرو ریل پراجکٹ کے ڈیزائن کی تبدیلی کے لیے عنقریب کُل جماعتی اجلاس
بعد مشاورت راستوں میں تبدیلی پر فیصلہ ، چیف منسٹر کے سی آر کا بیان
حیدرآباد کنونشن سنٹر میں کل فلاور شو اور عالمی کنونشن کا افتتاح
عوام کو پھولوں کے شو میں ہزاروں اقسام کے مشاہدہ کا موقع ، عالمی کنونشن پر چیف منسٹر کا اظہار مسرت : احمد عالم خاں
گلاب کی کہانی
آندھرا پردیش کی تقسیم کے بعد ملازمین کی تقسیم کو جلد مکمل کرنے کی اپیل
تلنگانہ این جی اوز قائدین کی مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے ملاقات
اوقافی جائیدادوں کے تحفظ کیلئے سابق عہدیداروں کی خدمات کا حصول
مختلف گوشوں سے اظہار تشویش ، عہدیداروں کی کارکردگی پر شکایتیں
نہرو زوالوجیکل پارک میں نئے بسوں کے حصول تک سفاری پارک بند
دس یوم قبل موجود بس اچانک فیل ، سیاح ببر کے پہونچ جانے پر خوفزدہ ، آئندہ ماہ پارک کی بحالی ممکن
حضرت امیر خسروؒ کی زندگی سے نوجوان نسل کی واقفیت ضروری
مولانا محمد مظفر علی صوفی ابوالعلائی سجادہ نشین کا جشن خسرو کی کامیابی پر اظہار تشکر
ایس ایس سی طلبہ کیلئے تلگو زبان میں حصول نشانات پر نظرثانی
حیدرآباد 27 نومبر (سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ نے ایس ایس سی طلبہ کیلئے تلگو زبان میں 35 نشانات کے حصول کی شرط کو برخاست کرتے ہوئے سابقہ 20 نشانات کو بحال کردیا ہے۔ حکومت تلنگانہ کی جانب سے جاری کردہ جی او ایم ایس نمبر 10 مورخہ 26-11-2014 میں اس بات کی صراحت کی گئی ہے کہ دوسری زبان اگر تلگو یا ہندی ہو تو اس میں 35 نشانات کے حصول کے لئے جو احکام جا
آئندہ ماہ عثمانیہ پی ایچ ڈی داخلہ انٹرنس کا آغاز
حیدرآباد ۔ /27 نومبر (سیاست نیوز) پروفیسر سی ایچ گوپال ریڈی ڈائرکٹر عثمانیہ یونیورسٹی کے بموجب /20 ڈسمبر سے پی ایچ ڈی داخلہ انٹرنس 2014 ء کا آغاز ہوگا ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ /10 ڈسمبر سے ہال ٹکٹس یونیورسٹی ویب سائیٹس osmania.ac.in ، ouadmissions.com سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں ۔
اسمبلی میں وقفہ سوالات
عنبر پیٹ میں گورنمنٹ اسکول کی تعمیر
محکمہ لیبر کے فنڈ کی غیر قانونی منتقلی
عوامی نمائندوں کی سیکورٹی
آئی ایم جی بھارتا کو اراضی الاٹمنٹ
اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ریونت ریڈی کو اظہار خیال کا موقع مشکل
برسر اقتدار پارٹی اپنے موقف پر اٹل ، تلگو دیشم کے رکن اسمبلی سے معذرت خواہی پر زور