اب ثانیہ مرزا کی کتاب‘ تاریخ کا انتظار

اندور۔8نومبر ( سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان کی نمبر ایک ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا اپنی خودنوشت کے متعلق اظہار خیال کیا ہے اور کہا ہے کہ وہ اپنی کتاب تحریر کرچکی ہیں ‘ تاہم اس کی اشاعت کے متعلق ہنوز کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے ۔ یہاں گرلز کالج میں منعقدہ ایک ایونٹ میں شرکت کے دوران ثانیہ مرزا نے اپنی خودنوشت کے متعلق کہا ہے کہ وہ اپنی کتاب کے 26 ابو

ٹکٹوں کے حصول کیلئے شائقین میں زبردست مسابقت

حیدرآباد۔8نومبر ( سیاست نیوز) ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا مقابلہ کل یہاں حیدرآباد کے راجیوگاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جارہاہے اور حیدرآبادی شائقین میدان میں اپنے پسندیدہ کھلاڑیوں کو ایکشن میں دیکھنے کیلئے بے تاب ہیں تاہم انہیں ٹکٹوں کے حصول کیلئے کافی جدوجہد کرنی پڑرہی ہے ۔ کرکٹ کا بخار شہر میں سرچڑھ کر بول رہاہ

ہندوستانی ٹیم کے دوبارہ چمپئن بننے کا امکان: سچن

لندن۔8نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بیٹنگ لیجنڈ سچن تنڈولکر سمجھتے ہیں کہ آئندہ برس آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں منعقد شدنی ونڈے ورلڈ کپ میںہندوستانی ٹیم کے متواتر دوسری مرتبہ چمپئن بننے کے امکانات ہے جب کہ عالمی ایونٹ میں اسپنرس کا کرداراہم ہوگا ۔ آج یہاں لارڈس پر اپنی خودنوشت کے متعارف کرنے کے موقع پر جب سچن تنڈولکر سے پوچھا گیا کہ وہ ور

ہندوستان کی ورلڈ کپ کامیابی کا انحصار دورۂ آسٹریلیا پر : فلیمنگ

ممبئی۔8نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) نیوزی لینڈ کے سابق کپتان اسٹیفن فلیمنگ سمجھتے ہیں کہ ہندوستان کی ورلڈ کپ میں کامیابی کا انحصار آئندہ ماہ دورہ ٔآسٹریلیا پر منحصر ہے کیونکہ اگر ہندوستانی ٹیم اس دورہ پر آسٹریلیا کے خلاف ٹسٹ مقابلوں اور پھر ونڈے کرکٹ میں بہتر مظاہرہ کرتی ہے تو ورلڈ کپ میں اس کی دعویداری مزید مضبوط ہوجائے گی ۔ امید ہے کہ آ

آج فیڈرر اور اینڈی مرے ایکشن میں

لندن۔8نومبر ( سیاست ڈاٹ کام)سیزن2014ء کے آخری اہم ایونٹ اے ٹی پی ورلڈ ٹور فائنلس کا کل یہاں لندن کے ’اوٹو ایرینا‘ میں آغاز ہورہا ہے ۔ اس ٹورنمنٹ میں عالمی درجہ بندی کے سرفہرست 8کھلاڑیوں کے درمیان دو گروپ کی شکل میں راؤنڈ رابن مقابلے کھیلے جائیں گے اور ہر گروپ سے سرفہرست دو کھلاڑیوں کی سیمی فائنل میں رسائی ہوگی ۔ 9تا 16نومبر کھیلے جانے و

شیشہ و تیشہ

پاپولر میرٹھی
پھر فیل !
اس مرتبہ بھی آئے ہیں نمبر تیرے تو کم
رسوائیوں کا میری دفتر بنے گا تو
بیٹے کے سر پہ دیکے چپت باپ نے کہا
پھر فیل ہوگیا ہے منسٹر بنے گا تو
………………………
امتیاز علی نصرتؔ
ہو نہیں سکتا…!
اوروں کا بُرا کرکے بھلا ہو نہیں سکتا
دُنیا کو دغا دے کے نفع ہو نہیں سکتا
اندھیر بھی کچھ دیر چلیں گی میرے پیارے

دوسروں کو تکلیف دینا

سوال : آج کے پر آشوب دور میں مسلمان روز بروز دینی تعلیمات سے دور ہوتے جارہے ہیں اور اسلامی فکر اور مزاج سے ناواقف ہوتے جارہے ہیں۔ شریعت میں کسی کو تکلیف دینے کی اجازت نہیں ہے لیکن آج کل مسلمان دانستہ و نادانستہ اس میں مبتلا ہوتے جارہے ہیں۔ بعض حضرات کسی کارخیر کو نیک سمجھ کر دوسروں کو تکلیف دے رہے ہیں۔ کیا اسلام میں اس بات کی اجازت ہے

اضلاع کو حیدرآباد سے مربوط کرنے والی سڑکوں کی کشادگی

حیدرآباد /7 نومبر ( این ایس ایس ) تلنگانہ کے چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج عہدیداروں کو ہدایت کی کہ محکمہ جات پنچایت راج اور عمارات و شوارع سے متعلق تمام تعمراتی کام آئندہ سال ماہ مئی تک مکمل کرلئے جائیں ۔ سڑکوں کی تعمیر کی عاجلانہ تکمیل کا جائزہ لینے کیلئے آج منعقدہ اعلی سطحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مسٹر چندر شیکھر راؤ نے