مودی حکومت اور اسرائیل
جائیں تو کہاں جائیں اِسی سوچ میں گم ہیں
خواہش ہے کہیں کی تو ہے ارمان کہیں کا
مودی حکومت اور اسرائیل
جائیں تو کہاں جائیں اِسی سوچ میں گم ہیں
خواہش ہے کہیں کی تو ہے ارمان کہیں کا
مودی حکومت اور اسرائیل
تھانے 8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) تھانے شہر کے کچھ علاقوں میں آج کشیدگی پیدا ہوگئی جبکہ ریپبلیکن پارٹی آف انڈیا ( آر پی آئی ) کے کارکنوں نے فیس بک پر دلت لیڈر بابا صاحب امبیڈکر کے تعلق سے مبینہ توہین آمیز پوسٹ کے خلاف سڑکوں پر احتجاج کیا ۔ آر پی آئی ورکرس اور مقامی قائدین نے کچھ اہم مقامات پر راستہ روکو احتجاج منظم کیا ۔ یہ گھنٹوں تک احتجا
نئی دہلی 8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی میانمار میں آئندہ ہفتے آسیان اور مشرقی ایشیائی چوٹی کانفرنس کے موقع پر نوبل انعام یافتہ آنگ سو کئی سے ملاقات کرینگے ۔ اسکے علاوہ وہ دوسرے قائدین سے ملاقات کرنے والے ہیں۔ مودی کی یہ آنگ سان سو کئی سے یہ پہلی ملاقات ہوگی ۔ وہ 11 نومبر کو اپنے سہ قومی دورہ کے پہلے مرحلہ میں میانمار پ
سرینگر 8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) فوج کی جانب سے کی گئی فائرنگ میں دو نوجوانوں کی ہالکت کے خلاف نوگام علاقہ میں احتجاج کا سلسلہ آج بھی جاری رہا ۔ فوج نے کل ہی یہ اعتراف کرلیا تھا کہ یہ فائرنگ اس کی غلطی تھی اور فوج کی جانب سے تیقن دیا گیا تھا کہ خاطی پائے جانے والے عملہ کے خلاف کارروائی بھی کی جائیگی ۔ اس کے ایک دن بعد بھی برہم احتجاجیں کے
سرینگر، 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ممتاز قانون داں رام جیٹھ ملانی نے آج کہا کہ آرٹیکل 370 جو جموں و کشمیر کو خصوصی موقف دیتا ہے، دستور ہند کے بنیادی ڈھانچہ کا حصہ ہے، جسے ’’کوئی بھی نہیں چھیڑ سکتا‘‘ اور دعویٰ کیا کہ بی جے پی اب اس بارے میں ’’خاموش‘‘ ہوگئی ہے کیونکہ انھوں نے اس کی اہمیت کی بابت وزیراعظم نریندر مودی کو وضاحت کردی ہے۔ ’’
ممبئی 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور شیوسینا نے ایسا لگتا ہے کہ اپنے اختلافات کی یکسوئی کرلی ہے کیونکہ شیوسینا نے مرکزی کابینہ میں شمولیت کا فیصلہ کیا ہے۔ پارٹی کے نامزد راجیہ سبھا رکن انیل دیسائی کو کل مرکزی کابینہ میں شامل کیا جائے گا۔ گزشتہ چند دن کے دوران لفظی بحث و تکرار کے بعد ایسا لگتا ہے کہ شیوسینا نے مہاراشٹرا میں اقتدا
کانپور 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) گورنر مغربی بنگال کیسری ناتھ ترپاٹھی نے آج کہاکہ ملک میں ریاستی حکومتوں کو وزیراعظم نریندر مودی کے سوچھ بھارت مشن کا حصہ بننا چاہئے۔ اُنھوں نے عوام کو یہ مہم صرف تصویرکشی تک محدود رکھے جانے کے خلاف خبردار کیا۔ اُنھوں نے کہاکہ جب ہر شخص اِس مہم میں حصہ لے رہا ہے تو کسی انفرادی شخص یا ریاستی حکومت کو بھی
نئی دہلی 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی آج 87 برس کے ہوگئے۔ وزیراعظم نریندر مودی نے اُنھیں سالگرہ پر مبارکباد دی اور اُنھیں عوامی زندگی کی قدآور شخصیت قرار دیا۔ نریندر مودی جو کل وارناسی میں تھے، شخصی طور پر مبارکباد دینے کیلئے اڈوانی کی رہائش گاہ پہونچے۔ اُن کا خیرمقدم کرنے کیلئے اڈوانی خود اپنی قیامگاہ
ممبئی 8نومبر (سیاست ڈاٹ کام) بامبے ہائیکورٹ نے آج حکومت مہاراشٹرا کی سرزنش کی جو مذہبی تقاریب کے منتظمین کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کررہی ہے جو صوتی آلودگی کا ارتکاب کرتے ہیں۔ جسٹس ابھئے اوکا اور جسٹس اے ایس گڈکری پر مشتمل بنچ نے حکومت سے استفسار کیاکہ مذہبی تقاریب کے منتظمین کو اُس نے نئے لائسنس کیوں جاری کئے کیونکہ ماضی میں و
بیرونی اکاؤنٹ ہولڈرس کے نام ظاہر نہ کرنے پر سبرامنیم سوامی کی تنقید
پٹرول اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ۔بی جے پی میں دس کروڑ نئے ارکان کی شمولیت کا منصوبہ
مکہ مکرمہ 8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) فریضہ حج کی تکمیل اور دنیا بھر سے آئے ہوئے حجاج کرام کی واپسی کے بعد آج غسل کعبۃ اللہ شریف کی مقدس رسم ادا کی گئی ۔ غسل کعبہ کے موقع پر مسرس محمد اکبر جگتیالی ‘ الحاج محمد سلیم ایم ایل سی ‘ جناب معین قادری ایڈوکیٹ ‘ محمد ضیاء ‘ محمد عبدالرحمن ‘ سید جلیل ‘ سید ظہیر ‘ نعیم ‘ بشارت احمد خاں ‘ واجد قادر
نئی دہلی ۔ 8 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : مرکزی کابینہ میں کل زائد از 20 نئے وزراء کو شامل کئے جانے کی توقع ہے ۔ نریندر مودی حکومت کے اقتدار پر آنے کے بعد یہ پہلی کابینی توسیع ہے ۔ اس میں بی جے پی کے قائدین منوہر پاریکر ، مختار عباس نقوی ، راجیو پرتاپ رودی اور بنڈارو دتاتریہ کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا جب کہ تلگو دیشم کو بھی نمائندگی دی ج
نئی دہلی ۔ 8 ۔ نومبر : ( سیاست ڈاٹ کام) : مرکزی کابینہ میں کل زائد از 20 نئے وزراء کو شامل کئے جانے کی توقع ہے ۔ نریندر مودی حکومت کے اقتدار پر آنے کے بعد یہ پہلی کابینی توسیع ہے ۔ اس میں بی جے پی کے قائدین منوہر پاریکر ، مختار عباس نقوی ، راجیو پرتاپ رودی اور بنڈارو دتاتریہ کو کابینہ میں شامل کیا جائے گا جب کہ تلگو دیشم کو بھی نمائندگی دی ج
پاناجی 8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک قدیم آر ایس ایس کارکن لکشمی کانت پارسیکر کو آج ساحلی ریاست گوا کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف دلیا گیا ۔ انہوں نے اپنے سینئر اور ڈپٹی چیف منسٹر فرانسیس ڈیسوزا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے منوہر پریکر کی جانشینی میں یہ عہدہ حاصل کیا ہے ۔ منوہر پریکر مرکزی کابینہ میں شامل کئے جا رہے ہیں۔ 58 سالہ پارسیکر منڈریم ک
وارانسی ، 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے بذات خود پھاؤڑا اٹھاکر آج اپنے لوک سبھا حلقہ میں ’سوچھ بھارت‘ مہم کی شروعات کرتے ہوئے یہاں دریائے گنگا کے کناروں کے پاس جمع کچرے کو صاف کیا اور نو اشخاص بشمول چیف منسٹر اکھلیش یادو کو یہ مہم یو پی میں آگے بڑھانے کیلئے نامزد کیا۔ اپنے حلقہ کا دو روزہ طوفانی دورہ ختم کرتے ہوئے ج
تھمپو 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدرجمہوریہ پرنب مکرجی نے ہندوستان اور بھوٹان کے روابط کو مثالی قرار دیا جہاں دونوں ممالک ایک دوسرے کے مفادات اور تشویش کے معاملہ میں پاس و لحاظ رکھا کرتے ہیں۔ اُنھوں نے کہاکہ دونوں ممالک مجوزہ سارک چوٹی اجلاس کو تعمیری بات چیت جاری رکھتے ہوئے نتیجہ خیز بناسکتے ہیں۔ صدرجمہوریہ نے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئ
بیجنگ ۔ 8 نومبر۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ’’آہنی دوست ‘‘ کہے جانے والے چین اور پاکستان نے آج باہمی طورپر ایک دو نہیں بلکہ 20 معاہدوں کو قطعیت دی ہے جس کے ذریعہ ایک رپورٹ کے مطابق چین 46 بلین ڈالرس کی سرمایہ کاری کرے گا کیونکہ وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے چینی قیادت کے ساتھ یہاں تفصیلی بات چیت کی ہے ۔ نیبرہڈ لیڈرس کانفرنس میں شرکت کیلئے نواز
حیدرآباد۔8نومبر ( سیاست نیوز) سری لنکا کے خلاف کھیلی جارہی 5ونڈے مقابلوں کی سیریز کا تیسرا مقابلہ کل یہاں حیدرآباد کے راجیوگاندھی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا اور اس ڈی نائٹ مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کو سیریز پر قبضہ کرنے کا موقع دستیاب ہے جیسا ک ابتدائی دو مقابلوں میں میزبان ٹیم نے جامع فتوحات کے ذریعہ 2-0کی بہترین سبقت حاصل