Month: 2014 نومبر
تشکیل تلنگانہ سے اقلیتوں کے حوصلے بلند
پروفیسر سلیمان صدیقی کو مولانا آزاد ایوارڈ ، جناب محمود علی کا خطاب
اقلیتوں کو 12 فیصد تحفظات پر عمل آوری کا وعدہ پورا کیا جائے
حکومت پر مختلف بہانوں کے ذریعہ وعدہ خلافی کا الزام ، کے جانا ریڈی کا بیان
ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے قائدین کا مستقبل تاریک
حکمراں پارٹی کے لئے بھی نقصاندہ، ریونت ریڈی کا بیان
تلنگانہ اسمبلی
دل کو ہم سمجھائیں کیسے ہر سوآگ بھڑکتی ہے
کڑوی کڑوی حقیقتیں ہیں میٹھی میٹھی باتیں ہیں
تلنگانہ اسمبلی
وزیر اعظم آسیان اور مشرقی ایشیاء چوٹی کانفرنسوں میں شرکت کیلئے مائنمار پہنچ گئے
نے پائی ٹا 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان ۔ آسیان بارہویں چوٹی کانفرنس کا کل سے آغاز ہوگا ۔ وزیر اعظم نریندر مودی توقع ہے کہ 10 قومی تنظیم کے ساتھ علاقائی روابط بہتر بنانے پر زور دیں گے تا کہ تجارت اور عوام سے عوام روابط میں اضافہ ہوسکے ۔ مودی آج دوپہر ایر انڈیا کے خصوصی طیارے سے مائنمار کے دارالحکومت پہنچ گئے اس طرح ان کا 10 روزہ تین
حکومت کو چین کے بارے میں ملائم سنگھ کا انتباہ
لکھنو 11 نومبر (سیاست ڈاٹ کام )مرکزی حکومت کو چین کے خلاف خبردار کرتے ہوئے سماجوادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے ایک سمینار سے خطاب کے دوران کہا کہ ہندوستان کی سرحدیں محفوظ نہیں رہیں گی اگر وزیر اعظم اس’’ دھوکہ باز ملک‘‘ پر بھروسہ کریں گے ۔ مرکزی حکومت کو بزدل قرار دیتے ہوئے ملائم سنگھ یادو نے الزام عائد کیا کہ جب چین نے ہندوس
وزیر اعظم نریندر مودی کو کانگریس کے زیر اہتمام ’’نہرو‘‘ پر کانفرنس میں مدعو نہیں کیا گیا
نئی دہلی 11نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) کانگریس نے پنڈت جواہر لعل نہرو کے 125 ویں یوم پیدائش پر منعقد کی جانے والی یادگاری بین الاقوامی کانفرنس میں حالانکہ عالمی قائدین کی ایک کہکشاں کو مدعو کیا ہے لیکن اس فہرست میں ایک نام موجود نہیں ہے اور وہ ہے وزیر اعظم نریندر مودی کا نام۔ کانگریس کے ہیڈکوارٹرس پر ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پارٹی
شیو سینا ’’بھیک کا کشکول‘‘لئے باہر آگئی:مجید میمن
ممبئی 11نومبر (سیاست ڈاٹ کام )نیشنلسٹ کانگریس پارٹی ( این سی پی) کے قائد مجید میمن نے کہا کہ شیو سینا جس نے کئی بار بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کی تحقیر کی تھی اور اس کے ساتھ بد سلوکی کی تھی اب بھی اس بات کو تسلیم کرنے پر تیار نہیں ہے کہ بی جے پی اس کے ’’بھیک کے کشکول ‘‘میں جو کچھ بھی ڈال دے اسے قبول کرنا ہوگا ۔ مجید میمن نے کہا کہ اگر ش
پاکستان نے جنگ بندی کی پھر خلاف ورزی کی
سرینگر11نومبر (سیاست ڈاٹ کام )پاکستان نے آج جنگ بندی کی ایک بار پھر خلاف ورزی کی ۔ یہ تین دنوں میں دوسری خلاف ورزی ہے ۔ جموں و کشمیر کے اُری سیکٹر میں اس خلاف ورزی کا ہندوستان کی جانب سے مناسب جواب دیا گیا ۔ کرنل برجیش پانڈے نے کہا کہ بلا اشتعال خط قبضہ کے پار سے 8 بجے صبح فائرنگ کی گئی لیکن اس کا موزوں جواب دیا گیا۔ فائرنگ میں ہندوستانی
موثر حکمرانی کیلئے وینکیا نائیڈو کا 10 نکاتی منشور
نئی دہلی11نومبر (سیاست ڈاٹ کام )انوکھے نظریات اور سرکاری عہدیداروں سے نئی پہل کا تقاضہ کرتے ہوئے مرکزی وزیر وینکیا نائیڈو نے آج ایک 10 نکاتی منشور سرکاری عہدیداروں کے لئے تیار کیا جس کے ذریعہ موثر حکمرانی کو یقینی بنایا جاسکتا ہے ۔ شہری ترقیات اور تعمیر امکنہ اور انسداد شہری غربت کی وزارت کے سینئر عہدیداروں پر وینکیا نائیڈو نے زور د
چیف منسٹر گوا کی واچپائی سے ملاقات
پناجی 11نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) چیف منسٹر گوا لکشمی کانت پارسیکر نے بی جے پی کے سرپرست اٹل بہاری واچپائی سے نئی دہلی میں ملاقات کی تا کہ اپنے نئے کیرئیر کے آغاز سے پہلے ان کا آشیر واد حاصل کریں۔ انہوں نے کہا کہ انہیں گذشتہ پانچ سال میں واچپائی سے ملاقات کا کوئی موقع نہیں ملا تھا۔ ان کی خواہش تھی کہ ان کا آشیر واد حاصل کریں۔ سابق وزیر اعظ
راجناتھ سنگھ نے ’’بیٹی‘‘ کو گود لے لیا
لکھنو 11نومبر (سیاست ڈاٹ کام ) مرکزی وزیر داخلہ اور لکھنو کے رکن پارلیمنٹ نے راجناتھ سنگھ نے ضلع لکھنو کے دیہات ’’بیٹی‘‘ کو پردھان منتری آدرش گرام یوجنا کے تحت گو لے لیا ۔ بی جے پی کی شاخ اتر پردیش کے معتمد ویریندر تیواری نے کہا کہ حالانکہ دیہات بیٹی لکھنو پارلیمانی حلقہ کا حصہ نہیں ہے لیکن یہ موہن لعل گنج پارلیمانی حلقہ میں شامل ہی
شنکر پلی میں آسرا اسکیم کا اہتمام
چیوڑلہ۔ 11 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) منڈل پریشد ڈیولپمنٹ آفیسر شنکر پلی مسٹر آتما لنگم کی اطلاع کے بموجب شنکر پلی و منڈل کے دیہی علاقہ جات میں 11 نومبر تا 15 نومبر آسرا اسکیم کے تحت بیواؤں، معذوروں اور دیگر افراد میں وظائف تقسیم کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق 11 نومبر کو چندی پاؤ، فتح پورم، گاجولا گوڑہ، لکشما ریڈی گوڑہ، رامنتا پور، 12 ن
بے قاعدگی کیخلاف ڈرائیورس کو انتباہ
چیوڑلہ۔ 11 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) چیوڑلہ سرکل انسپکٹر مسٹر اوپیندرا نے ان ڈرائیورس کے خلاف قانونی کارروائی کا انتباہ دیا جو حالت نشہ میں گاڑی چلاتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ جو کوئی قانون کی خلاف ورزی کرے گا، اسے جیل بھی جانا پڑے گا اور جرمانہ کی رقم بھی ادا کرنی پڑے گی۔ سرکل کے تحت چار پولیس اسٹیشنس ہیں۔ شاہ آباد، چیوڑلہ، چنگے مو
صفائی پروگرام کا انعقاد
چیوڑلہ۔ 11 نومبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے شروع کردہ مہم ’’سوچھ بھارت‘‘ کے تحت چیوڑلہ مستقر پر الحبیب انجینئرنگ کالج کے طلباء و طالبات کی جانب سے ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلباء و طالبات نے حصہ لیتے ہوئے مستقر کے تالاب میں جہاں پر لارڈ گنیش کی مورتیوں کا وسرجن کیا جاتا ہے، اس میں موجو