شبلی ۔ ادیب اور نقاد

پروفیسر محسن عثمانی ندوی
ادب اور مشرقی تاریخ کا ہو دیکھنا مخزن
تو شبلی سے وحید عصر و یکتائے زمن دیکھیں
حالی

نکوٹین آلودہ مصنوعات سے فائدہ سے زیادہ نقصان

نکوٹین کی پٹیوں نے کئی سگریٹ نوشوں کی سگریٹ نوشی ترک کروائی ہوگی ۔ لیکن اب ایک ہندوستانی نژاد سائنس داں کی زیرقیادت نئی تحقیق سے انکشاف ہوا کہ ایسے نکوٹین کی پٹیاں فائدہ سے زیادہ نقصان پہنچاتی ہیں ۔ محققین نے خبردار کیا ہے کہ نکوٹین ان 4000 کیمیائی مادوں میں سے ایک ہے جو سگریٹ میں پائے جاتے ہیں۔ ان میں سے کئی مادے زہریلے ہوتے ہیں۔ اب ت

انتقال

حیدرآباد ۔ 14 ۔ نومبر : ( راست ) : جناب نور اللہ شریف ولد جناب جہانگیر شریف موظف ملازم محکمہ پولیس کا 13 نومبر کو انتقال ہوگیا ۔ اسی دن بعد نماز جنازہ تدفین قبرستان لنگر حوض میں عمل میں آئی ۔ فاتحہ سیوم 15 نومبر کو بعد نماز عصر مسجد عالمگیر میں مقرر ہے ۔ پسماندگان میں بیوہ کے علاوہ چار لڑکے شامل ہیں ۔ مزید تفصیلات کے لیے فون 9951649435 پر ربط کر

قائدین کوسیاسی حریفوں اور سیاسی پارٹیوں سے دشمنی نہ رکھنے کا مشورہ

نئی دہلی 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)مرکزی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ نے آج نائب صدر کانگریس راہول گاندھی پر جوابی وار کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قائد کو سیاسی حریفوں اور سیاسی پارٹیوں سے دشمنی نہیں رکھنی چاہئے اور نہ عوام کے ذہنوں میں خوف پیدا کرنے کی کوشش کرنا چاہئے۔ پنڈت جواہر لعل نہرو کی 125 ویں یوم پیدائش تقریب کے موقع پر انہو ںنے کہا کہ مل

پنڈت نہرو کو نریندر مودی کاخراج عقیدت

نئی دہلی 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج پنڈت جواہر لعل نہرو کی 125 ویں یوم پیدائش تقریب پر انہیں یاد کرتے ہوئے کہا کہ جنگ آزادی کے دوران ان کی کوششیں اور بحیثیت اولین وزیر اعظم ہندوستان ان کا کردار یادگار ہیں۔ مودی نے کہا کہ آج ہم پنڈت نہرو کی جدوجہد آزادی میں کوششوں اور اولین وزیراعظم ہندوستان کی حیثیت سے ان کی یا

کانگریس ارکان اسمبلی کو معطل کر کے خط اعتماد حاصل کرنے کی تیاری کرنے کے خلاف شیو سینا کا انتباہ

ممبئی 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)کانگریس کے ساتھ قربت اختیار کرنے کی کوشش کرتے ہوئے شیو سینا نے مہاراشٹرا کی بی جے پی حکومت کو کانگریس کے ارکان اسمبلی کو معطل کر کے آئندہ خط اعتماد حاصل کرنے کی تیاریوں کے خلاف انتباہ دیا ۔ دیویندر فرنویس حکومت نے چہارشنبہ کے دن ریاستی اسمبلی میں اپوزیشن کے ڈرمائی احتجاج کے دوران متنازعہ خط اعتماد حاصل

حکومت کے اقدامات سے سرمایہ کاروں کو بہترین مواقع دستیاب

نئی دہلی 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)صدر جمہوریہ پرنب مکرجی نے آج کہا کہ نئی حکومت کے پالیسی اقدامات نے ہندوستان کو راست غیر ملکی سرمایہ کاری کیلئے ترجیحی منزل بنالیا ہے اور اندرون ملک و بیرون ملک سرمایہ کاروں کیلئے بہترین مواقع دستیاب ہیں۔ انہوں نے کہا کہ معیشت کی بحالی کیلئے نئی حکومت نے جاریہ مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں کئی اقدامات

افراط زر پانچ سال کی اقل ترین سطح 1.77 فیصد پر

نئی دہلی 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)ایندھن اور غذائی اشیاء کی قیمتوں میں کمی سے تحریک پاکر ہول سیل قیمتوں کے اشاریہ پر مبنی افراط زر گذشتہ پانچ سال کی اقل ترین سطح یعنی 1.77 فیصد پر گذشتہ ماہ اکٹوبر میں پہنچ گیا جس سے امیدیں پیداء ہوگئی ہیں کہ آئندہ ماہ معیشت کے فروغ میں اضافہ کرنے کیلئے ریزرو بینک اپنی شرحوں میں کمی کردے گا ۔ ہول سیل قیمتو

تھانے پولیس کے زیر اہتمام یوم اطفال تقریب

تھانے 14 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام)تھانے پولیس کمشنر وجئے کاملے نے آج کہا کہ پولیس لاپتہ بچوں کے مقدمات کو انتہائی اہمیت دیتی ہیں کیونکہ یہ محکمہ کیلئے سنگین تشویشناک مسئلہ ہے۔ تھانے پولیس کے زیر اہتمام یوم اطفال تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کاملے نے کہا کہ بچوں کے تحفظ کا شعبہ پولیس کمشنریٹ میں لاپتہ بچوں کا پتہ چلانے کے مقصد سے قائم کیاگیا ہ

ریت کی لاریاں ضبط

یلاریڈی۔14 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)منڈل ناگی ریڈی پیٹ مستقر پر پولیس اسٹیشن کے روبرو نظام آباد ایم وی آئی مسٹر پنڈری نے مختلف گاڑیوں کی تنقیح کی ۔ زائد لوڈ ریت نکالی جارہے ہی ۔لاریوں کے ساتھ ساتھ ضروری کاغذات نہ رکھنے والے گاڑی راں افراد کو روک کر گاڑیاں مہربند کردی گئیں ۔ انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ گاڑی راں اپنے ساتھ ضروری کاغ

سینئر سیٹیزن فورم تشکیل

یلاریڈی۔14 نومبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) یلاریڈی مستقر پر منڈل سینئر سیٹیزن فورم کمیٹی کا بلامقابلہ انتخاب عمل میں آیا ۔ منڈل بھر میں مختلف دفاتروں پر خدمات انجام دینے والے‘ تجارت کرنے والے معمرین نے ملکر ایک کمیٹی تشکیل دیا جس میں صدر کی حیثیت سے مسٹر بھاسکر راج ‘صدر معاون مسٹر پرتاپ ریڈی ‘ نائب صدر کیلئے مسٹر سائی ریڈی ‘ کاشی رام