خاتون اوّلِ افغانستان کی توجہ حقوق نسواں پر مرکوز

کابل، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) افغان صدر اشرف غنی کی اہلیہ رولا غنی نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ وہ افغانستان کے بچوں اور عورتوں کے حقوق کیلئے کام کریں گی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو ایک انٹرویو میں خاتون اوّل نے کہا کہ ان کا افغانستان سے پہلا تعارف 1976ء میں اس وقت ہوا تھا جب انہوں نے افغانستان کا نجی دورہ کیا تھا۔ رولا غنی کا کہنا ہے کہ

کشمیر میں جدوجہد کو پاکستانی حوصلہ کی ضرورت : مشرف

اسلام آباد ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) طویل عرصہ خاموشی کے بعد سابق فوجی حکمران جنرل پرویز مشرف نے مخالف ہندوستان تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہیکہ پاکستان کو انہیں ’’جوش دلانے کی‘‘ ضرورت ہے جو کشمیر میں ’’جدوجہد‘‘ کررہے ہیں۔ ’’ہمارے پاس (کشمیرمیں) وسائل ہیں، جس کے علاوہ (پاکستان) آرمی ہے… کشمیر کے عوام (ہندوستان) کے خلاف جدوجہد کررہے ہ

آئی ایس کیخلاف فضائی کارروائیوں میں ڈرامائی اضافہ

واشنگٹن ؍ انقرہ ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) ترک سرحد کے قریب واقع شامی کرد علاقے کوبانی پر حملہ آور شدت پسند تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے جنگجوؤں کے خلاف امریکی قیادت میں اتحادی فضائی کارروائیوں میں انتہائی تیزی آ گئی ہے۔ خبر رساں ادارہ روئٹرز نے شہر کے دفاع میں مصروف کرد فورسز کے حوالے سے بتایا ہے کہ امریکی افواج کو اسلامک اسٹیٹ کے ٹھکا

صومالیہ: کار بم حملہ، پانچ افراد ہلاک

موغادیشو، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صومالی دارالحکومت میں ایک کار بم دھماکے میں کم از کم پانچ افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی دیگر ہو گئے ہیں۔ حکام نے بتایا کہ بارودی مواد ملکی خفیہ ایجنسی کے ایک اعلی افسر کی گاڑی میں نصب کیا گیا تھا ، جو اس حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ یہ واقعہ گزشتہ رات دیر گئے موغادیشو کے مرکز میں ایک کیفے کے روبرو پیش آیا۔

یمن کے جنوبی علاقوں میں القاعدہ کا کنٹرول مضبوط

صنعا ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یمن میں القاعدہ کے جنگجوؤں نے چہارشنبہ اور جمعرات کی شب جنوبی گورنری ایب کے شہر العدین کا کنٹرول حاصل کر لیا۔ اس سے قبل چہارشنبہ کو القاعدہ کے جنگجوؤں کا وسطی یمن کے علاقے میں شیعہ مسلک حوثی باغیوں سے تصادم ہوا۔ سکیورٹی حکام کے مطابق اس تصادم کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک ہوئے۔ اطلاعات کے مطابق القاعدہ کے

یمنی شہری کا جرمن حکومت پر مقدمہ

برلن ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) یمن کے ایک شہری نے اپنے ملک میں امریکی ڈرون حملوں کے باعث جرمن حکومت کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ برلن حکومت کے خلاف مقدمے کی وجہ ان حملوں کیلئے جرمنی میں ایک امریکی فضائی اڈے کا مبینہ استعمال ہے۔ یہ مقدمہ شہر کولون کی ایک انتظامی عدالت میں دائر کیا گیا ہے۔ مدعی کے مطابق اگست 2012ء میں یمن میں ایک گاؤں پ

خوست میں حقانی نیٹ ورک کے کمانڈروں کی گرفتاری

کابل ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کی خفیہ سرویس نے طالبان سے قریبی تعلق رکھنے والے حقانی نیٹ ورک کے دو کمانڈروں کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا ہے۔ حقانی موومنٹ کے سربراہ سراج الدین حقانی کے سوتیلے بھائی اور اس نیٹ ورک کے ایک اور سینئر فوجی کمانڈر حافظ رشید کی گرفتاری کی اطلاع ہے۔ افغانستان کی نیشنل ڈائرکٹوریٹ آف سکیورٹی، ای

غزہ میں قتل عام کے ذمہ دار بانکی مون ہیں : حماس

رملہ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) حماس نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں حالیہ قتل عام کے ذمہ دار اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بانکی مون ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حماس کے ترجمان ابوظہری نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بانکی مون نے رفاہ میں پیش آئے قتل عام پر پردہ پوشی میں کردار ادا کیا ہے اور اس طرح وہ بھی اس قتل عام کے

بغداد میں حملے، کم از کم 38 افراد ہلاک

بغداد ۔ 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عسکریت پسندوں نے آج سلسلہ وار حملے کرتے ہوئے عراقی دارالحکومت بغداد میں شیعہ علاقوں کو نشانہ بنا کر کم از کم 38 افراد ہلاک کردیئے اور درجنوں دیگر زخمی ہوگئے۔ ایک پولیس عہدیدار نے کہا کہ مہلک ترین حملہ شمالی ڈولائی علاقہ میں کمرشیل مقام کے پاس پیش آیا جہاں پارکنگ میں کھڑی کو کاروں کو بم دھماکوں سے بیک

ایبولا کیخلاف فوری اور مؤثر اقدامات درکار : سلامتی کونسل

اقوام متحدہ ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے عالمی برادری سے ایبولا وائرس کے خلاف مزید اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس ادارے کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں مزید کہا گیا کہ ایبولا کے مریضوں میں جس رفتار سے اضافہ ہو رہا ہے، اس تیزی سے اسے روکنے کیلئے انتظامات نہیں کئے جا رہے۔ پندرہ رکنی کونسل کے بقول اس سلس

ایبولا سے بچائو کیلئے اقدامات کرنے ہوں گے : اوباما

واشنگٹن، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر براک اوباما نے امریکہ میں ایبولا وائرس پھیلنے سے روکنے کیلئے بھرپور ہنگامی اقدامات پر زور دیا ہے۔ وائٹ ہائوس میں اپنے معاونین کے اجلاس کے بعد اوباما نے کہا کہ امریکی سر زمین پر ایبولا کے خطرات سے نمٹنے کیلئے بھرپور اور ہنگامی اقدامات کریں گے۔ تاہم انھوں نے کہا کہ امریکہ میں ایبولا پھیلنے کے خط

داعش کو امریکہ اور برطانیہ وجود میں لائے، امریکی محقق کا تاثر

نیویارک، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے معروف محقق نوام چامسکی نے کہا ہے کہ امریکی اور برطانوی فورسز کی جانب سے عراق کی سرزمین پر دس سالہ قبضہ، اس ملک میں دہشت گرد گروہ داعش کے وجود میں آنے کی اصلی وجہ ہے۔ یو این ہیڈ کواٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب میں چامسکی نے کہاکہ عراق کی سرزمین پر امریکی اور برطانوی فورسز کا قبضہ رہا جس نے عر

داعش نے وٹیکن سٹی پر اپنا پرچم لہرا دیا ، روم فتح کرنے کی دھمکیاں

بغداد ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق و شام کے مختلف علاقوں کو اپنے زیر نگین لا کر وہاں خود ساختہ خلافت کا اعلان کرنے والی تنظیم ’داعش‘ کی جانب سے یزیدی خواتین اور بچوں کو اپنے جنگجوؤں میں بطور مال غنیمت تقسیم پر دنیا بھر سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے، تاہم ’دابق‘ نامی جس جریدے میں داعش نے دورِ جدید کی غلامی کے احیاء پر اظہار تفاخر کیا،

داعش نے وٹیکن سٹی پر اپنا پرچم لہرا دیا ، روم فتح کرنے کی دھمکیاں

بغداد ، 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عراق و شام کے مختلف علاقوں کو اپنے زیر نگین لا کر وہاں خود ساختہ خلافت کا اعلان کرنے والی تنظیم ’داعش‘ کی جانب سے یزیدی خواتین اور بچوں کو اپنے جنگجوؤں میں بطور مال غنیمت تقسیم پر دنیا بھر سے مذمت کا سلسلہ جاری ہے، تاہم ’دابق‘ نامی جس جریدے میں داعش نے دورِ جدید کی غلامی کے احیاء پر اظہار تفاخر کیا،

مظفر نگر فسادات : اسٹنگ دعوے کی اعظم خان کی تردید

مظفر نگر 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) اترپردیش کے وزیر شہری ترقیات اعظم خان نے اِس بات کی تردید کی کہ اُنھیں 2013 ء کے مظفر نگر فسادات پھوٹ پڑنے سے پہلے کسی سرکاری عہدیدار نے اُنھیں طلب کیا تھا کیونکہ ایک ٹی وی چیانل کے اسٹنگ آپریشن میں وہ ملزم قرار دیئے گئے تھے۔ ریاستی اسمبلی کی قائم کردہ ایک کمیٹی کے اجلاس پر پیش ہوتے ہوئے اعظم خان نے کہ

پولیس پر دیہاتیوں کی سنگباری اور فائرنگ، دو زخمی

مظفر نگر 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) دو ملازمین پولیس زخمی ہوگئے جبکہ مبینہ طور پر دیہاتیوں نے پولیس پر فائرنگ اور سنگباری کی۔ جبکہ پولیس کی ایک ٹیم ہوگنا اجتماعی عصمت ریزی مقدمات کے سلسلہ میں 20 افراد کو گرفتارکرنے یہاں پہونچی تھی۔ پولیس نے کہاکہ مظفر نگر فرقہ وارانہ فسادات کے دوران ہوگنا دیہات میں اجتماعی عصمت ریزی کے یہ واقعات پیش ا

عام آدمی پارٹی مودی کو نوٹس دینے ہائیکورٹ سے رجوع

احمدآباد 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) عام آدمی پارٹی نے آج سیشن کی عدالت کے فیصلہ کو چیلنج کرتے ہوئے گجرات ہائیکورٹ میں درخواست پیش کی اور گزارش کی کہ وزیراعظم نریندر مودی کو 2012 ء میں اُن کے انتخابی حلف نامہ کے سلسلہ میں نوٹس جاری کی جائے۔ عام آدمی پارٹی کارکن نشانت ورما نے مطالبہ کیاکہ اُس وقت کے ریٹرننگ آفیسر پی کے جڈیجہ منی نگر ا

ہندوستان کو کوئی انتباہ نہیں دے سکتا

منیسر (ہریانہ) 16 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) چین کی جانب سے اروناچل پردیش میں سرحدی سڑک تعمیر کرنے کے منصوبوں پر سخت ردعمل ظاہر کرنے پر مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے آج ایک سخت پیغام روانہ کرتے ہوئے کہاکہ کوئی بھی ہندوستان کو انتباہ نہیں دے سکتا۔ اُنھوں نے کہاکہ ہم ایک طاقتور ملک ہیں۔ وہ ایک تقریب کے موقع پر علیحدہ طور پر پریس کانفرنس