100 دن ہوگئے، کالادھن کب واپس آئے گا : ڈگ وجئے
سنبھل ۔ 30 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس جنرل سکریٹری ڈگ وجئے سنگھ نے آج مرکز کی بی جے پی حکومت کو بیرونی ممالک سے کالادھن واپس لانے کے انتخابی وعدہ کو یاد دلایا اور مرکزی حکومت کو چیلنج کیا کہ اگر اس میں جرأت ہے تو وہ خفیہ بینک اکاونٹ برداروں کے ناموں کا افشاء کرے۔ کالکی مہوتوس کے افتتاح کے موقع پر ڈگ وجئے سنگھ کی یہاں آمد کے بعد انہ