حدیث
حضرت محمد بن ابو عمیرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ ’’اگر کوئی بندہ اپنی پیدائش کے وقت سے بڑھاپے میں مرنے تک (اپنی پوری اور طویل زندگی کے دوران) صرف خدا کی طاعت و عبادت میں سرنگوں رہے تو وہ بھی (اس (قیامت کے) دن (عمل کا ثواب دیکھ کر) اپنی تمام طاعت و عبادت کو بہت کم جانے گا اور یہ آرزو کرے گا کہ کاش!