بردوان میں دھماکہ دو مشتبہ عسکریت پسند ہلاک

بردوان ( مغربی بنگال ) 2 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) بردوان میں ایک مکان میں ہوئے دھماکہ میں دو افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ۔ متاثرین اسی مکان میں مقیم تھے ۔ سپرنٹنڈنٹ پولیس ایس ایم ایچ مرزا نے کہا کہ یہ دھماکہ کھاگرا گڑھ علاقہ میں ہوا ہے جس میں ایک شخص شکیل احمد برسر موقع ہلاک ہوگیا جبکہ دو زخمی ہوگئے ۔ ایک اور زخمی سون منڈل دواخانہ میں

نجیب جنگ نے گردوارہ میں جوتوں کو پالش کی

نئی دہلی۔/2اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر اعظم نریندر مودی کی سوچھ بھارت ابھیان کے آغاز کے ساتھ ہی لیفٹننٹ گورنر نجیب جنگ نے بھی بنگلہ صاحب گردوارہ میں کارسیوا انجام دی۔ اسوقت مسٹر جنگ کے ساتھ ان کی اہلیہ امینہ بھی تھیں۔ وسطی دہلی میں واقع گردوارہ پہنچ کر نجیب جنگ نے گردوارہ آنے والوں کے جوتوں کی پالش کرکے کار سیوا انجام دی۔ انہوں نے

ڈائنمک فیر سسٹم پر جزوی عمل ٹرینس کے نصف تتکال ٹکٹس مہنگے

نئی دہلی۔ 2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ریلوے نے ڈائنمک فیر سسٹم پر جزوی عمل آوری کا فیصلہ کیا ہے جس کے نتیجہ میں 80 ٹرینوں میں نصف تتکال ٹکٹس مہنگے ہوجائیں گے۔ اس فیصلہ کا مقصد مالی بحران سے دوچار ریلوے کی آمدنی میں اضافہ کرنا ہے۔ حکومت نے تہوار کے سیزن میں مسافرین کے اژدھام کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا ہے۔ ڈائنمک فیر سسٹم کے تحت طلب کی بنیا

مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات

ممبئی۔/2اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) اب جبکہ مہاراشٹرا میں بی جے پی ۔ شیوسینا اور کانگریس۔ این سی پی اتحاد ٹوٹنے کے بعد پانچ رخی مقابلہ ہونے والا ہے لہذا اب یہاں کے انتخابی نتائج بہت ہی دلچسپ اور حیرت انگیز ثابت ہوں گے۔ ایک اور خوشگوار تبدیلی یہ ہوئی ہے کہ 2009 کے مقابلہ میں 2014کے انتخابات میں مسلم امیدواروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔چار اہ

بی جے پی نے ہمیں دغا دی : ادھو ٹھاکرے

ممبئی / احمد آباد 2 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) شیوسینا کے ساتھ مابعد انتخابات اتحاد کرنے کے اعلان کے ساتھ بی جے پی نے شیوسینا کے تعلق سے اپنے موقف میں نرمی پیدا کی ہے تاہم شیوسینا نے بی جے پی کے خلاف سخت تنقیدوں کا آغاز کردیا ہے اور پارٹی سربراہ ادھو ٹھاکرے نے کہا کہ بی جے پی نے ودربھا مسئلہ اٹھانے کے مقصد سے اتحاد ختم کیا ہے ۔ انہوں نے کہا

سینا۔ بی جے پی پھوٹ کیلئے شرد پوار ذمہ دار: راج ٹھاکرے

ناگپور۔/2اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام)ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے شیوسینا۔ بی جے پی کے 25سالہ اتحاد کے خاتمہ کیلئے این سی پی سربراہ شرد پوار کو مورد الزام ٹھہرایا۔ راج ٹھاکرے نے کہا کہ پوار نے بی جے پی کے ایک لیڈر سے کہا تھا کہ آپ شیوسینا سے اپنا اتحاد ختم کرلیجئے تو ہم آپکی تائید کریں گے۔ ایم این ایس ورکرس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ پو

سینا۔ بی جے پی اتحاد برقرار رہتا تو زیادہ خوشی ہوتی: اڈوانی

احمدآباد۔/2اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا میں بی جے پی۔ شیوسینا اتحاد ٹوٹنے پر بالآخر اپنی خاموشی توڑتے ہوئے بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی نے کہا کہ اگر اتحاد برقرار رہتا تو انہیں خوشی ہوتی۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انہیں اس وقت زیادہ خوشی ہوتی جب شیوسینا۔ بی جے پی اتحاد برقرار رہتا لیکن دوسری طرف ہماری پارٹ

مشرقی یروشلم میں یہودی بستیوں کی تعمیر پر اوباما کو تشویش

واشنگٹن۔ 2 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) امریکی صدر براک اوباما نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو مقبوضہ مشرقی یروشلم میں یہودی بستیوں کی تعمیر پر امریکی تشویش سے ایک مرتبہ پھر آگاہ کر دیا ہے۔صدر اوباما نے اس تشویش کا اظہار چہارشنبہ کی رات وائٹ ہاؤس میں ملاقات کیلئے آئے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے بات کرتے ہو ئے کیا ہے۔ خیال

پوپ نے مشرق وسطیٰ کے قاصدین کو طلب کیا

وٹیکن سٹی، 2 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) پوپ فرانسیس نے مشرق وسطیٰ کے اپنے سفیروں کو 3 روزہ اجلاسوں کیلئے طلب کیا ہے تاکہ اسلامی جنگجوؤں کی جانب سے نشانہ بنائے جانے والے عیسائیوں کا بہتر تحفظ کرنے کی کوشش کی جاسکے۔ فرانسیس نے آج کے سیشن میں شرکت کی جس نے مصر، اسرائیل اور فلسطینی علاقہ جات، اردن اور عراق، لیبیا، شام اور ترکی سے وٹیکن کے قاص

’’اسرائیلی قبضے کا 2016 ء تک خاتمہ کر دیا جائے‘‘

اقوام متحدہ، 2 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) فلسطین نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو ایک قرارداد کا مسودہ پیش کیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا کہ نومبر 2016 ء تک 1967ء میں قائم کردہ اسرائیلی قبضے کا خاتمہ کر دیا جائے۔اے پی ایجنسی کے مطابق سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ ایک خودمختار اور جمہوری فلسطینی مملکت کے قیام کیلئے اقدامات کرے جو 1967ء سے

غزہ کی تعمیرنو کیلئے 4 بلین ڈالرس درکار

یروشلم ۔ 2 اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت فلسطین نے 12 اکٹوبر کو عطیہ دہندگان کانفرنس کے سلسلہ میں غزہ کی تعمیر نو منصوبہ کا اعلان کیا ہے، جس میں کہا گیا کہ جنگ سے متاثرہ اس علاقہ کیلئے 4 بلین ڈالرس کی رقم درکار ہوگی۔ اسرائیل کی فوجی کارروائی اور 50 دن جاری رہی جنگ میں غزہ کا انفراسٹرکچر بری طرح تباہ ہوگیا ہے۔ اس لڑائی میں تقریباً 2200 فلسط