صفائی کیلئے ملک گیر سطح پر مہم
صفائی کی مہم بے شک بہت ہی خوب ہے لیکن
یہ بہتر تھا کہ قلب و ذہن کی تطہیر ہوجاتی
صفائی کیلئے ملک گیر سطح پر مہم
صفائی کی مہم بے شک بہت ہی خوب ہے لیکن
یہ بہتر تھا کہ قلب و ذہن کی تطہیر ہوجاتی
صفائی کیلئے ملک گیر سطح پر مہم
نئی دہلی۔ 2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان کی انٹلیجنس ایجنسی آئی ایس آئی کا ممنوعہ انڈین مجاہدین کے سرکردہ کارکنوں سے انتہائی قریبی ربط ہے اور اس نے تنظیم کے ہندوستان کو مطلوب ارکان کو پناہ دی ہے۔ نیشنل انوسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) نے انڈین مجاہدین کے 20 مشتبہ ارکان کیخلاف دائر کردہ اضافی چارج شیٹ میں یہ بات بتائی۔تحقیقاتی ایجنسی
محبوب نگر ۔ 2اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) تلنگانہ کی تاریخ میں محبوب نگر ایک انفرادی مقام حاصل کرچکا ہے ۔ وہ اس لئے کہ بابائے تلنگانہ کے چندر شیکھر راؤ کو محبوب نگر کے عوام نے منتخب کر کے پارلیمنٹ روانہ کیا اور انہوں نے ایم پی محبوب نگر کی حیثیت سے ہی تلنگانہ بل کو پارلیمنٹ میں پیش کروایا ۔ ان خیالات کا اظہار تلنگانہ جاگرتی کی صدر اور
اندور۔ 2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں 8 اکتوبر کو مکمل چاند گہن ہوگا جس میں کرۂ ارض پوری طرح چاند کے مدمقابل ہوجائے گا۔ اجین کے جیواجی آبزرویٹری سپرنٹنڈنٹ نے بتایا کہ چاند گہن 2:44:05 بجے دوپہر شروع ہوگا اور شام 6:04:07 کو ختم ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ اس عمل میں سورج، زمین اور چاند تینوں شامل رہیں گے اور یہ تقریباً 3 گھنٹے 20 منٹ جاری رہے گا
اسلام آباد۔2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) پاکستان نے آج کہا کہ کشمیر ایک قانونی مسئلہ ہے اور کشمیری عوام کی خواہش کے مطابق استصواب عامہ کے ذریعہ یکسوئی ہونی چاہئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان تسنیم اسلم نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے یہ بھی واضح کیا کہ ہند۔ پاک مذاکرات کشمیر پر اقوام متحدہ قراردادوں کا نعم البدل نہیں ہوسکتے۔ ان قراردادکے ذریعہ ک
سینئیر سٹیزنس ویلفیر سوسائٹی نظام آباد کے جلسہ سے نرساریڈی ایم ایل سی کا خطاب
سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر جگناتھم کا دعویٰ
وادی منیٰ 2 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) لبیک اللھم لبیک کے تلبیہ کی گونج میں لاکھوں احرام پوش عازمین حج جن میں ایک لاکھ سے زائد ہندوستانی بھی شامل ہیں سعودی عرب کی وادی منیٰ میں داخل ہوگئے ہیں جو سالانہ مقدس سفر حج کا پہلا مرحلہ ہے جس کا آج آغاز ہوا ۔ کل رات عشاء کی نماز کے بعد سے ہی حجاج کرام منیٰ کیلئے روانہ ہوگئے تھے جبکہ کئی دوسرے حجاج
وزیر تعلیم جگدیشور ریڈی کے اعلان کا خیرمقدم
محمد اسحاق صدر آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن نظام آباد کا بیان
نئی دہلی۔ 2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے آج ملک کی سب سے بڑی صفائی مہم کا آغاز کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ’’سوچھ بھارت ابھیان‘‘ سیاست سے ماورا ہے اور اس کی تحریک حب الوطنی سے ملتی ہے۔ ہر کارنامہ کا سہرا اپنے سَر باندھنے پر حکومت پر تنقید کو مسترد کرتے ہوئے انہوں نے تسلیم کیا کہ تمام سابق حکومتوں کی کوششیں ہندوستان کو صا
مہاتما گاندھی کی یوم پیدائش کے موقع پر ضلع سادھنا سمیتی کی بھوک ہڑتال
گیاتری کوآپریٹیو بنک جگتیال چیرمین لکشمن ریڈی کا سالانہ اجلاس سے خطاب
ادونی میں رکن اسمبلی سائی پرساد ریڈی کا عوام سے خطاب
پٹنہ۔ 2 اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) گاندھی جی کے ہنستے ہوئے مجسمے کی آج میوزیم میں رونمائی انجام دی گئی لیکن حکمراں جنتا دل (یو) کے قائدین نے ہنسنے کی پس پردہ وجوہات کے بارے میں نئی بحث چھیڑ دی۔ سینئر لیڈر و سابق چیف منسٹر نتیش کمار نے کہا کہ گاندھی جی کو تمام مجسموں میں سنجیدہ اور غم زدہ موڈ میں دکھایا جاتا ہے، یہ واحد مجسمہ ہے جس میں وہ ہنس
نئی دہلی/2اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اس بات کے خواہاں ہیں کہ نکسلائیٹس سے نمٹنے سی آر پی ایف کی ایک نئی ٹیم تیار کی جائے ۔ اس سلسلہ میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس کی قیادت سی آر پی ایف کے دو سابق سربراہ کریں گے اور ان کی تجاویز پر غور و خوض کرتے ہوئے ایک نئی پیاکیج والی سی آر پی ایف تشکیل دی جائے گی۔ کمیٹی کی قیا
نئی دہلی/2اکٹوبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اس بات کے خواہاں ہیں کہ نکسلائیٹس سے نمٹنے سی آر پی ایف کی ایک نئی ٹیم تیار کی جائے ۔ اس سلسلہ میں ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی جس کی قیادت سی آر پی ایف کے دو سابق سربراہ کریں گے اور ان کی تجاویز پر غور و خوض کرتے ہوئے ایک نئی پیاکیج والی سی آر پی ایف تشکیل دی جائے گی۔ کمیٹی کی قیا