ملائیشیا میں 155 چینی ایغور مسلم زیر حراست
بیجنگ ۔4 اکٹوبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ملائیشیا نے چین کے مسلم اکثریت والے صوبہ ژنجیانگ سے تعلق رکھنے والے 155 چینی یغور مسلمانوں کو حراست میں لے لیا ہے جس کا واحد مقصد یہ ہے کہ عسکریت پسندوں کو انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ میں شامل ہونے کی کوششوں سے روکا جائے جو شام اور عراق میں سرگرم ہیں۔ سرکاری طورپر اس بات کی توثیق کی گئی۔ حراست میں لئ