بحرین میں عید کی مبارکباد
منامہ۔ 5؍اکٹوبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ بحرین کی قیادت نے آج عرب قائدین کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کی۔ شاہ حمد اور صدر مصر عبدالفتاح نے ایک دوسرے کو ٹیلی فون پر عید کی مبارکباد دی۔ عالم عرب اور عالم اسلام کی ترقی اور خوش حالی کے لئے دعاء کی۔ دونوں ممالک کے برادرانہ رشتوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔ عزت مآب وزیر اعظم شہزادہ خلیفہ بن سلمان الخ