کریم نگر میں چیف منسٹر کے دورہ پر بہتر انتظامات
کریم نگر 7 اکٹوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) قومی سطح کے کھوکھو مقابلوں کی افتتاحی تقریب میں چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ ضلع کریم نگر آمد کے سلسلہ میں مؤثر انتظامات کرنے عہدیداروں کو ضلع کلکٹر ویرا برہمیا نے احکامات جاری کئے۔ اس سلسلہ میں کریم نگر سے قریب 5 کیلو میٹر دور کتہ پلی حویلی کی سرحد پر الفورس ہائی اسکول میں کھوکھو کے انعقاد کیل