محبوب نگر میں عرس کمیٹی تشکیل

محبوب نگر ۔ 8اکٹوبر ( فیکس) تاج العارفین حضرت سید شاہ برہان محبوب سہروردی المعروف حضرت برہنہ بادشاہؒ مستقر محبوب نگر میں 244ویں عرس شریف کی تیاریاں جاری ہیں ۔ اس ضمن میں محمد غوث پاشاہ قادری شرفی متولی درگاہ شریف کی زیرنگرانی ایک عرس کمیٹی تشکیل پائی گئی ہے جن کے نام حسب ذیل ہیں ۔ سیدخواجہ ابراہیم قادری( صدر)‘ محمد نرجن ‘ محمد خواجہ

سرکاری مدارس کی کارکردگی پر اساتذہ کی تساہل پسندی اثرانداز

مہادیوپور۔8اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) اردو زبان دنیا میں بولی جانے والی دوسری بڑی زبان ہے ‘ آزادی سے پہلے اور بعد میں ہندوستان میں ذریعہ تعلیم اردو رہا ہے ‘ کئی ایک دانشور اردو فارغ تحصیل ہوکر دنیا کے ہر کونے میں ہندوستان کا نام روشن کیا ہے ۔ عثمانیہ کے کئی سپوت اردو سے واقف تھے لیکن آج اردو زبان سے نفرت کررہے ہیں ۔ اردو بولنے والوں

اضلاع میں عیدالاضحی جوش و خروش سے منائی گئی

مدہول :شہر مدہول میںعید الضحی بڑے ہی جو ش و خروش کے ساتھ منائی گئی شہر مدہول کی قدیم و تاریخی عید گاہ میں عید الضحی کی نماز ٹھیک 9 بجے جناب نظام الدین امام جا مع مسجد نے پڑھائی بعد ازاں خطبہ کے فرائض جناب عمران احمد خطیب مسجد جا مع مد ہول نے انجام دیئے اور عالم اسلام بلخصوص فلسطین و ملک شام کیلئے رقت انگیز دعاء کی اس موقع پر قاضی مد ہول

کورٹلہ میں وبائی امراض کی روک تھام کیلئے اقدامات

کورٹلہ /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) شہر کورٹلہ میں وبائی امراض سے دن بہ دن اضافہ کی روک تھام کے سلسلے میں صدر نشین بلدیہ جناب شیلم وینو گوپال کی صدارت میں ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا۔اس اجلاس میں صدر نشین بلدیہ نے تمام کونسلرس سے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے شہر کورٹلہ کے عوام کو وبائی امراض سے نجات دلانے کیلئے اپنا تعاون

گورنمنٹ کنٹراکٹ لکچررس اردو میڈیم کے استقلال کا مسئلہ

حیدرآباد /8 اکٹوبر ( پریس نوٹ ) حکومت تلنگانہ کے پہلے چیف منسٹر جناب چندر شیکھر راؤ نے یہ تاریخ ساز فیصلہ کیا ہے کہ تمام کنٹراکٹ ملازمین کی خدمات کو باقاعدہ بنایا جائے گا ۔ اسی سلسلے میں انہوں نے وزراء کی کابینی کمیٹی میں منظوری لیکر بتاریخ 13-8-14 کو ایک جی او ایم ایس نمبر 22 جاری کیا اور حکومت کے چیف سکریٹری مسٹر راجیو شرما کی قیادت میں ح

اساتذہ کے تقررات کے عاجلانہ اقدامات ناگزیر

نارائن کھیڑ /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) سکریٹری شعبہ نشر و اشاعت ائیٹا ضلع میدک جناب محمد معین الدین صدر آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن (AIITA) ضلع میدک جناب محمد عبدالکریم نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ ریاست تلنگانہ میں اردو زبان کو دوسری سرکاری زبان کا موقف حاصل ہے لیکن عمل آوری صفر کے بابر ہے جبکہ بنیادی سطح پر ہی اردو میڈیم

نارائن پیٹ کے غرباء میں گوشت کی تقسیم

نارائن پیٹ /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ہیومن ویلفیر فاؤنڈیشن نئی دہلی ، ہیلپنگ ہینڈ یو ایس اے و دیگر فلاحی تنظیموں و اداروں کی جانب سے جماعت اسلامی ہند ، نارائن پیٹ کے تعاون سے غرباء و مساکین اور مستقر کے علاوہ جاجاپور ، اوٹکور ، دھنواڑہ ، پھولماڑی ، بھوینڈ ، کنڈال ، شاذخان پیٹ وغیرہ مواضعات میں چھوٹے اور بڑے جانوروں کی قربانی کے

نارائن پیٹ میں عیدالاضحی کے موقع پر کشمیر ریلیف فنڈ کی وصولی

نارائن پیٹ /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) نارائن پیٹ میں عیدالاضحی کے موقع پر عیدگاہ کے باہر ایس آئی او نارائن پیٹ کی جانب سے کشمیر کے سیلاب سے متاثرہ افراد کیلئے ریلیف فنڈ وصول کیا گیا جس میں مسلمانان نارائن پیٹ کے علاوہ عید کی مبارکباد دینے کیلئے آنے والی سیاسی قائدین نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔ اس مہم میں یونٹ پریسیڈنٹ نارائن پیٹ محمد

صحافیوں کو پلاٹ اور ہیلت کارڈ جاری کروانے کا تیقن

سنگاریڈی /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) ضلع میدک تلنگانہ یونین آف ورکنگ جرنلسٹ مہا سبھا کا گجویل فنکشن ہال میں انعقاد عمل میں آیا ۔ اجلاس سے قبل ایم اے قادر فیصل صدر ٹی یو ڈبلیو جے ضلع میدک وراحت علی جنرل سکریٹری اسٹیٹ ، سرینواس ریڈی ، ڈی امر ، دیوی پرساد صدر ٹی این جی اوز ، پربھاکر ریڈی ، ایم پی میدک ، بی بی پاٹل ایم پی ظہیرآباد نے آئی

بین الاقوامی کانفرنس میں مئیر نظام آباد کی شرکت

نظام آباد:8؍ اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )مئیر نظام آباد شریمتی آکولہ سجاتا نے حیدرآباد میں منعقدہ بین الاقوامی مئیر کے کانفرنس میں شرکت کی۔ اس موقع پر مئیر نظام آباد نے شہر کو اسمارٹ سٹی کی حیثیت سے ترقی دینے کیلئے فنڈس کی منظوری اور کاموں ے بارے میں نمائندگی کرنے کا ارادہ ظاہر کیا۔ اس اجلاس میں میٹرو پالیٹی سٹیزن کے مئیر کے عل

گری راج گورنمنٹ کالج کے امتحانات

نظام آباد:8؍ اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز)پروفیسر ایس لمبا گوڑ پرنسپل‘مسٹر ناگراج شرما کنٹرولر امتحانات اور محمد عابدعلی اکیڈیمک کو آرڈینیٹر گری راج گورنمنٹ کالج نظام آباد کی جانب سے جاری ایک پریس نوٹ کے بموجب کالج کے پہلے تیسرے اور پانچویں سمسٹر یوجی امتحانات ریگولر اور بیاک لاگ کا 16اکتوبر سے آغاز عمل میں آرہا ہے۔ یہ امتحانات

ٹی آر ایس جلسہ میں ضلع نظام آباد سے 45 ہزار افراد کی شرکت

نظام آباد:8؍ اکتوبر (سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )ٹی آرایس کی جانب سے 12؍ اکتوبر کے روز حیدرآباد میں منعقدہ پلینری اجلاس میں نظام آباد حلقہ سے 5 ہزار کارکنوں اور ضلع نظام آبادسے 27 ہزار افراد کے علاوہ جملہ 45ہزار افراد کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن اسمبلی نظام آباد اربن بی گنیش گپتانے کل نظام آ

گیارہ لاکھ ایکر اراضی کو پانی مہیا کرنے کا منصوبہ

محبوب نگر /8 اکٹوبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز ) پالموریفٹ اریگیشن اسکیم کے ذریعہ ضلع کو 11 لاکھ ایکر اراضی کو کاشت کیلئے پانی مہیا کرنے کا منصوبہ مکمل کرنے کے عزم کے ساتھ ریاستی وزیر اعلی کے سی آر مصروف ہیں ۔ لفٹ اریگیشن کیلئے ضلعی قائدین کے سی آر کے ساتھ تعاون کریں ۔ ان خیالات کا اظہار اے پی جتیندر ریڈی ایم پی محبوب نگر نے منگل کے دن مستقر مح

پاکستان دہشت گردوں کا اڈہ بن گیا ہے:مختار عباس نقوی

نئی دہلی ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) کانگریس اور سماج وادی پارٹی نے آج نریندر مودی حکومت کی پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی بناء پر سخت مذمت کی جبکہ بی جے پی نے سخت موقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ہندوستانی فوجیں ’’منہ توڑ‘‘ جواب دینے کے قابل ہیں اور یہ ملک ’’آتنکستان‘‘ (دہشت گردوں کا اڈہ) بن گیا ہے۔ بی جے پی قائد مختار

مہاراشٹرا اور ہریانہ میں مشکلات، این ڈی اے محفوظ

نئی دہلی ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) بی جے پی اور اس کی قدیم ترین حلیف شیوسینا کے درمیان ترک تعلق ہوگیا ہے اور مودی لہر ایسا معلوم ہوتا ہے کہ اسمبلی کے ضمنی انتخابات پر اثر انداز نہیں ہوسکی لیکن این ڈی اے کی ایک اور کلیدی حلیف لوک جن شکتی پارٹی نے بھگوا اتحاد کے خاتمہ کے آثار محسوس نہیں کئے ۔ ایل جے پی کے سربراہ اور مرکزی وزیر عدلیہ رام

ہوا کا کم دباؤ شام تک سمندری طوفان بن جانے کا اندیشہ

بھوبنیشور ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی بحر انڈومان میں پیدا ہونے والے گہرے دباؤ کی وجہ سے شمالی آندھراپردیش اور اڈیشہ کے ساحلی علاقوں میں آج شام تک اس کے سمندری طوفان میں تبدیل ہوجانے کا اندیشہ ہے۔ خبرنامہ کے بموجب ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر کے آئندہ 12 گھنٹوں میں سمندری طوفان بن جائے گا۔ انڈومان اور نکوبار جزائر آئندہ چند گھ

زبردست بارش سے سیلاب زردگان کی مشکلات میں اضافہ

سرینگر ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سینکڑوں افراد جو تباہ کن سیلاب میں اپنے مکان منہدم ہوجانے کے بعد خیموں میں مقیم ہیں۔ کل زبردست بارش کی وجہ سے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ سرینگر میں کل 23.6 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی اور آج مزید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔ چیف منسٹر جموں و کشمیر عمر عبداللہ نے آج ریاستی انتظامیہ کو ہدایت د

صدر جے ڈی یو شرد یادو کی سماج وادی پارٹی کے کنونشن میں شرکت پر قیاس آرائیوں کا بازار گرم

لکھنو ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) جنتا دل (یو) کے سربراہ شرد یادو نے آج سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کے ساتھ سماج وادی پارٹی کے قومی کنونشن میں شہ نشین میں شرکت کی جس کی وجہ سے یہ قیاس آرائیاں گرم ہوگئی کہ دونوں پار ٹیوں میں اتحاد ہوگیا ہے۔ شرد یادو نے کہا کہ وہ اور ملائم سنگھ ہمیشہ اچھے دوست رہے ہیں اور وہ صدر سماج وادی پارٹی

ملائم سنگھ یادو دوبارہ صدر سماج وادی پارٹی منتخب

لکھنو ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو کو آج پارٹی کی 9 ویں قومی عاملہ کے اجلاس میں کنونشن کے پہلے دن صدر سماج وادی پارٹی دوبارہ منتخب کرلیا گیا۔ وہ متفقہ طور پر نویں میعاد کے لئے پارٹی کے صدر منتخب ہوئے ہیں۔ پارٹی کے جنرل سکریٹری رام گوپال یادو نے اطلاع دی کہ ملائم سنگھ یادو اپنی نویں میعاد میں آئندہ

والمیکی جینتی پر وزیراعظم کی مبارکبادہندوستانی فضائیہ کی ستائش

نئی دہلی ۔ 8 ۔ اکتوبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اور دیگر قائدین نے آج مہا رشی والمیکی جینتی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کی۔ رامائن اور سنسکرت ادب کے اولین شاعر کو ان کے یوم پیدائش پر نریندر مودی نے خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے ہندوستانی فضائیہ کے ارکان عملہ کو بھی یوم فضائیہ کے موقع پر سلام کرتے ہوئے کہا کہ ان کی