ہندوستان میں فٹبال کے ایک نئے آغاز کیلئے آئی سی ایل تیار

کولکتہ ۔ 11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) انڈین فٹبال لیگ کا کل یہاں آغاز ہورہا ہے جو کہ ہندوستان میں ایک نئے باب کا آغاز بھی ہوگا ۔ ہندوستانی ٹیم فیفا کی درجہ بندی میں 158ویں مقام پر فائز ہے جب کہ ملک میں فٹبال کا کھیل اُس مقام پر موجود نہیں جیسا کہ یہاں دوسرے کھیل مقبول عام ہے لیکن انڈین فٹبال لیگ میں ورلڈ کپ کی فاتح ٹیموں کے کھلاڑیوں کے علاو

پاکستان کو شکست‘ آسٹریلیا نے سیریز جیت لی

دبئی۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام) اوپنرس کی جانب سے ایک عرصہ کے بعد سنچری پارٹنرشپ فراہم کرنے کا بھی پاکستانی ٹیم فائدہ نہ اٹھا سکی اور اسے یہاں دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلے گئے دوسرے ونڈے میں پانچ وکٹوں کی شکست برداشت کرنی پڑی اور اس طرح آسٹریلیا نے تین مقابلوں کی سیریز میں 2-0کی ناقابل تسخیر سبقت حاصل کرلی

امن نوبل انعام

مخلص ہے ، درد مند ہے اور باوفا ہے وہ
انسانیت کی لاج کا آئینہ دار ہے
امن نوبل انعام

تیسرا ونڈے حیدرآباد میں؟

وشاکھاپٹنم ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ریاست آندھراپردیش میں ہُدہُد طوفان کی وجہ سے صورتحال غیر یقینی ہے لیکن بی سی سی آئی نے آج واضح کردیا ہے کہ یہاں ویزاک میں ہندوستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 14اکٹوبر کو کھیلا جانے والا تیسرا ونڈے اپنے نظام العمل کے مطابق ہی منعقد ہوگا ۔ بورڈ کے سکریٹری سنجے پٹیل نے کہا ہے کہ اتنے مختصر وقت میں کھلا

کوہلی‘ رائنا اور دھونی کی نصف سنچری‘ ہندوستان 263/7

نئی دہلی ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام )مہیندر سنگھ دھونی نے یہاں فیروز شاہ کوٹلہ میدان پر ویسٹ انڈیز کے خلاف دوسرے ونڈے میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویراٹ کوہلی کی فام میںواپسی کے ساتھ بنائی جانے والی نصف سنچری ‘ سریش رائنا اور کپتان دھونی کی ناقابل تسخیر نصف سنچری کے باوجود ہندوستانی ٹیم 7وکٹوں کے نقصان پر 263رنز ہی اسکور ک

سائنا کو فرنچ اوپن میں پانچوا ںمقام

نئی دہلی ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کی نمبر ایک بیڈمنٹن کھلاڑی سائنا نہوال کو 21تا 26اکٹوبر پیرس میں منعقد شدنی فرنچ اوپن سوپر سیریز میں پانچواں مقام حاصل ہواہے ۔ 2.50لاکھ امریکی ڈالر س انعامی رقم کے اس ٹورنمنٹ میں ہندوستان کی دوسری صف اول کی کھلاڑی پی وی سندھو کو 8واں مقام اور مرد زمرے میں پروپلی کیشپ‘ سنگلز کے اصل مقابلوں میں

پرینیتی چوپڑہ دہلی ٹیم کے حوصلے بڑھائیں گی

نئی دہلی ۔11اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہیرو انڈیا سوپر لیگ فٹبال ٹورنمنٹ کا کل آغاز ہورہا ہے جب کہ دہلی سے تعلق رکھنے والی ٹیم ’دہلی ڈائناموز فٹبال کلب‘ کا افتتاح مقابلہ 14اکٹوبر کو یہاں جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم میں ’فٹبال کلب پونے سٹی ‘ کے خلاف ہوگا ‘ جہاں مقامی شائقین کو فٹبال کے کھیل سے لطف اندوز ہونے کے علاوہ بالی ووڈ خوبرو اداکارہ