مہاراشٹرا اور ہریانہ میں انتخابی مہم کا اختتام ۔ کل رائے دہی
نئی دہلی 13 اکٹوبر ( سیاست ڈاٹ کام ) مہاراشٹرا اور ہریانہ میں 15 اکٹوبر کو ہونے والے انتخابات کیلئے انتخابی مہم آج شام اختتام کو پہونچی ۔ آج شام پانچ بجے مہم کا اختتام ہوا اور اب کوئی انتخابی ریلیاں اور جلسے منعقد نہیں ہوسکتے ۔ انتخابی مہم ک یدوران وزیر اعظم نریندر مودی بھی سرگرم ہوگئے تھے اور لوک سبھا انتخابات میں ملی عوامی تائید کو د