سلمان خاں کیس کی 24 ستمبر سے پھر سماعت
ممبئی ۔ 12 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : بالی ووڈ ایکٹر سلمان خان کے ٹکر اور فرار کیس میں جہاں گذشتہ کچھ عرصہ سے عدالتی سماعت کو بار بار آگے بڑھانے کا سلسلہ جاری تھا وہیں اب عدالت نے گواہوں کے دئیے گئے بیانات کی نقول کی گمشدگی اور بعد ازاں ان کی دستیابی کے بعد آج سیشن کورٹ میں پیش کئے جانے پر 24 ستمبر سے سلمان خاں کیس کی سماعت کا ایک بار پھر