بیماریوں کی شناخت ڈاکٹرس کی اولین ذمہ داری

محبوب نگر ۔13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) میری عین خواہش تھی کہ ڈاکٹر بنتے ہوئے انسانوں کی خدمت کروں لیکن حالات نے مجھے کلکٹر بنادیا ۔ ان خیالات کا اظہار ضلع کلکٹر محترمہ جی ڈی پریا درشنی نے ایس وی ایس آڈیٹوریم میں جمعہ کے دن منعقدہ آل انڈیا پیتھالوجی ‘ مائیکروبیالوجی اسوسی ایشن کے ریاستی سطح کے 32ویں سمینار سے مخاطب کرتے ہوئے کیا ۔ اس

دسہرہ کی تعطیلات میں توسیع دینے کا مطالبہ

نارائن پیٹ ۔13ستمبر ( سیاست ڈسٹرکٹ نیوز) عیدالضحیٰ کے موقع پر مسلمان جانوروں کی قربانی تین دن تک کرتے ہیں ‘ عید الضحیٰ 6اکٹوبر کو ہونے کا امکان ہے ‘ عیدالضحیٰ کے دوسرے دن ہی مدارس کی کشادگی کے سبب مسلم ملازمین اور اساتذہ برادری کو دشواریاں پیدا ہوسکتی ہیں۔ چنانچہ دسہرہ کی تعطیلات کو 8اکٹوبر تک توسیع دینے کا مطالبہ جناب رؤف حسام الدی

یورپی یونین نے روس پر مزید سخت پابندیاں عائد کر دیں

برسلز ، 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) یورپی یونین نے جمعہ کو روس کے خلاف پابندیاں مزید سخت کر دی ہیں۔ ان پابندیوں کے نفاذ کا مقصد روس پر دباؤ ڈالنا ہے کہ وہ یوکرائن میں جاری تنازعے کو ہوا دینے کی بجائے اس کے حل میں مدد کرے۔ جمعہ کو یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پابندیوں میں مالیاتی شعبے کے ساتھ ساتھ روسی سرکاری کمپنیوں کو بھی نشانہ بنا

ترکی کا داعش کیخلاف امریکی فوجی مشن کی میزبانی سے انکار

انقرہ ، 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ترکی نے امریکہ کے زیر قیادت بین الاقوامی اتحاد کو عراق اور شام میں داعش پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین اور ہوائی اڈے استعمال کرنے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے اور وہ اسلامی جنگجوؤں کے خلاف جنگی کارروائیوں میں حصہ بھی نہیں لے گا۔ ترکی کے ایک سرکاری عہدے دار نے اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر کہا ہے کہ

جرمنی میں اسلامک اسٹیٹ کی معاونت پر پابندی

برلن ، 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) جرمنی نے آج اعلان کیا ہے کہ عراق اور شام کے ایک وسیع علاقے پر قابض گروہ اسلامک اسٹیٹ یورپی سلامتی کیلئے خطرہ اور جرمنی میں اس تنظیم کی معاونت پر پابندی عائد کر دی ہے۔ جرمن وزیرداخلہ تھوماس دے میزیئر نے بتایا کہ اس فوری پابندی میں، اس جہادی گروہ کیلئے عسکریت پسندوں کی بھرتی، اس تنظیم کے نشانات اور جھنڈے

دنیا کیلئے ہندوستان کا ہیلتھ کیر ویژن : ہرش وردھن

ڈھاکہ ، 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان دنیا بھر کے لئے نگہداشت صحت کا ایسا ویژن رکھتا ہے جو اس کے قدیم جامع طبی نظام کی طاقت سے موثر افادیت کا حامل ہے اور اُس نے اپنے پڑوسیوں کو اپنی مہارت سے مستفید ہونے کے مواقع فراہم کرنے کا عہد کر رکھا ہے ، وزیر صحت ہرش وردھن نے آج یہاں یہ بات کہی ۔ وہ عالمی صحت تنظیم کی چار روزہ کانفرنس کے موقع پر

امریکی ِصحافتی ادارہ کی تلنگانہ کے نامہ نگاروں کی حراست کی مذمت

نیو ریاک12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)امریکہ کے ذرائع ابلاغ کے نگرانکار ادارہ نے نئی ریاست تلنگانہ میں صحافیوں کو حراست میںلینے کی مذمت کرتے ہوئے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راو سے خواہش کی کہ وہ صحافت کے خلاف نا مناسب زبان استعمال کرنا بند کردیں۔ ڈپٹی ڈائرکٹر ادارہ رابرٹ ماہونے نے اپنے بیان میں کہا کہ اگر چندر شیکھر راو ایک آزاد اور ترقی پذی

ہند۔ روس باہمی تعلقات کے پورے منظر نامے کا جامع جائزہ

دشانبے (تاجکستان )12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان اور روس نے آج اپنے باہمی تعلقات بشمول دفاع برقی توانائی، صیانت، تجارت اور سرمایہ کاری کے باہمی تعلقات کے پورے منظر نامہ کا جائزہ لیا اور اتفاق کیا کہ حکمت عملی اور آزمودہ تعلقات میں نیا جوش اور ولولہ پیدا کیا جائے گا۔ایس سی او کی سالانہ چوٹی کانفرنس کے موقع پر علحدہ طور پر ایک ملاقا

سریندر کولی کی سزائے موت پر التواء میں توسیع

نئی دہلی 12 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)سپریم کورٹ نے آج نتھاری کے عصمت ریزی اور سلسلہ وار قتل کی وارداتوں کے مجرم سریندر کولی کی سزائے موت پر تعمیل پر حکم التواء میں 29 اکٹوبر تک توسیع کردی۔ جسٹس ایچ ایل دتو کی زیر صدارت سپریم کورٹ کی ایک بنچ نے مقدمہ کی سماعت 29 اکٹوبر تک ملتوی کردی۔ کولی کی درخواست برائے نظرثانی کی اس دن سماعت ہوگی جس میں قت

برطانوی ہائی کمشنر کی وزیر میڈیم و اسمال انڈسٹریز سے ملاقات

نئی دہلی 12 ستمبر ( سیاست ڈاٹ کام ) برطانوی ہائی کمشنر برائے ہندوستان سر جیمس بیون نے آج مرکزی وزیر مسٹر کلراج مشرا سے ملاقات کرتے ہوئے چھوٹی و اوسط درجہ کی صنعتوں میں دونوں ملکوں کے مابین تعاون و اشتراک کو فروغ دینے اور مہارتوں کی بہتری ‘ تجارتی موقاع اور ٹکنالوجی منتقلی کے امکانات کا جائزہ لیا ۔ برطانوی ہائی کمشنر نے اس ملاقات کے ب

انا ڈی ایم کے ایم ایل ایز کا جموں و کشمیر کیلئے عطیہ

پڈوچری ۔ 12 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : اپوزیشن اے آئی اے ڈی ایم کے لیجسلیٹرس نے آج فیصلہ کیا کہ وہ اپنی ایک ماہ کی تنخواہ جموں و کشمیر فلڈ ریلیف فنڈ کو عطیہ کردیں گے ۔ ڈپٹی لیجسلیٹر پارٹی لیڈر اے انبالاگن جنہوں نے وقفہ صفر کے دوران ارکان کی قرار داد کے بارے میں اعلان کیا ۔ اپنے ایک بیان میں کہا کہ جموں و کشمیر میں آئے زبردست سیلاب سے زبر

ایک ہی مقام پر شادی بیاہ اشیاء کی دستیابی قابل ستائش

حیدرآباد 12 سپٹمبر (سیاست نیوز) ڈپٹی چیف منسٹر تلنگانہ جناب محمد محمود علی نے آج سٹی کنونشن سنٹر میں ’’جشن نکاح‘‘ کے عنوان سے شروع ہوئی سہ روزہ نمائش کا افتتاح انجام دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر جناب عامر علی خاں نیوز ایڈیٹر روزنامہ سیاست، مسز این اوما امر ناتھ صدرنشین و ایم ڈی تروملا میوزک سنٹر، ڈاکٹر نعمت اللہ خان منیجنگ ڈائ