ادارہ سیاست و ایم ڈی ایف کا دوبدو ملاقات پروگرام

حیدرآباد 14 سپٹمبر (سیاست نیوز) ادارہ سیاست اور میناریٹی ڈیولپمنٹ فورم حیدرآباد کے زیراہتمام مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے پیامات طے کرنے والے والدین اور سرپرستوں کا 35 واں ’’دوبدو ملاقات پروگرام‘‘ بروز اتوار 21 سپٹمبر کو صبح 10 تا 4 بجے دن ایس اے امپیرئیل گارڈن ٹولی چوکی روڈ پر وسیع پیمانے پر منعقد ہوگا۔ جس کی صدارت جناب زاہد علی خ

چاند گرہن کب ہوتا ہے ؟

پیارے بچو! روشنی کے سامنے آنے والی ہر کثیف اور ٹھوس شئے کی طرح زمین بھی سایہ رکھتی ہے ۔ زمین پر پڑنے والی سورج کی روشنی کے سبب بننے والا زمین کا سایہ جب چاند پر پڑتا ہے تو چاند گرہن کا باعث بنتا ہے ۔

بورگل راما کرشنا راؤ کی برسی پر بنڈارو دتاتریہ کا خراج

حیدرآباد۔/14ستمبر، ( سیاست نیوز) بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ بنڈارو دتاتریہ نے آج اس وقت کی ریاست حیدرآباد کے پہلے چیف منسٹر ڈاکٹر بورگل راما کرشنا راؤ کو خراج عقیدت پیش کیا اور ریاست کی تعمیر میں ان کے رول کا تذکرہ کیا۔ وہ آج یہاں جی ایچ ایم سی آفس کے قریب راما کرشنا راؤ کے مجسمہ کے پاس ان کی 47ویں برسی کے موقع پر مخاطب کررہے تھے۔

جب شیر کی شامت آئی

اچانک پورے جنگل میں شور مچا اور ہر طرف افراتفری پھیل گئی ۔تمام جانور باہر نکل آئے نہ جانے کیا ہوا تھا کسی کو کچھ پتہ نہیں تھا ۔ آہستہ آہستہ سب جانور ہرن کے گھر کی طرف جمع ہوگئے تاکہ پتہ چلے یہ شور کیسا ہے ۔

چراغ تلے اندھیرا

پرانے زمانے میں گھروں میں رات کو چراغ جلائے جاتے تھے ۔ چراغ کے نیچے اندھیرا ہوتا ہے جبکہ وہ سارے گھر کو روشن کرتا ہے ۔ اسی مناسبت سے اگر کسی شخص سے ساری دنیا کو فیض پہنچے لیکن اس کے قریب کے لوگ محروم رہیں تو یہ کہاوت بولی جاتی ہے

انمول موتی

٭ نظر اس وقت تک پاک رہتی ہے جب تک جھکی رہے ۔
٭ ہر وقت مہکتے پھول کی طرح رہو جس کی خوشبو کبھی ختم نہیں ہوتی ۔
٭ بے وقوف ڈھول کی مانند بلند آواز مگر اندر سے خالی ہوتا ہے۔
٭ اپنی مسکراہٹ سے کسی کا دل جیتنا سب سے عظیم کارنامہ ہے ۔
٭ وہ آدمی کبھی بھی کامیاب نہیں ہوسکتا جو کسی کے کندھے پر ہاتھ رکھ کر چلتا ہے ۔

انتقال

حیدرآباد۔ 14 ستمبر (راست) جناب محمد عبدالمجید ولد جناب محمد اسمعیل مرحوم وظیفہ یاب اے جی آفس حکومت ہند و چیرمین نیو روزری ہائی اسکول، سالار جنگ کالونی ٹولی چوکی روڈ کا بعمر 82 سال مختصر سی علالت کے بعد یشودھا ہاسپٹل ،ملک پیٹ میں انتقال ہوگیا۔ نماز جنازہ مسجد الماس میں بعد نماز ظہر ادا کی گئی اور تدفین مسجد ہذا سے متصل قبرستان عمل میں

ہاتھوں کی حفاظت

٭ برتن اور کپڑے دھونے میں غیر معیاری صابن استعمال نہ کریںیہ آپ کے ہاتھوں کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ ہر کام کے بعد اپنے ہاتھوں کو اچھے صابن سے دھولیں اور خشک کرنے کے بعد اِسکن ٹانک کا مساج کریں۔ یہ خیال ضرور رکھیںکہ مساج انگلیوں سے کلائیوں کی طرف کیا جائے۔ ٭ ہفتے میں ایک بار اپنے ہاتھوں پر خصوصی توجہ دیں۔ وہ اس طرح کے پہلے لیموں، گلیسرین ا

گھریلوٹوٹکے

٭ اگر اپ کی ناک کے اِرد گِرد چشمہ لگانے یا کسی اور وجہ سے کالے نشان بن گئے ہیں تو انہیں مٹانے کیلئے کڑوے بادام لے کر اچھی طرح پیس لیں، پھر انہیں مطلوبہ جگہ لیپ کریں۔ چند ہی دنوں میں نشان مٹ جائیں گے۔

متفرق اشتہارات

اثر دار پٹھانی نسخہ
مردانگی کا قدرتی علاج ’’معجون جوش‘‘ جیسا نام ویسا کام، مرد کبھی بوڑھا نہیں ہوتا عمر کتنی بھی ہو، کمزوری کیسی بھی ہو، مرد نام کا نہیں کام کا ہو، معجون جوش، کمزور کو بھی جوان مرد بنادے۔ مردانہ طاقت میں اضافہ کردے۔ شاہ بھائی۔ فون : 8885403266
__________________________________________________________________

کرایہ پر حاصل کیجئے

RENT/LEASE
MAHBUB NAGAR Christianpally First Floor 10,390sft School Building available for Girls Junior College, D.Ed, B.E.d College Contact :98497 60080, 93963 10595
__________________________________________________________________
رہن یا کرایہ LEASE-Rent
(1) قادر باغ مین روڈ کے قریب گراؤنڈ فلور پر 2 چھوٹے روم ، اندر کچن 2 باتھ روم ماربل POP لپم Tubes، Fans چھوٹی فیملی کیلئے سپریٹ روشن ہوادار قبضہ یا کرایہ ۔

برائے فروخت

FLAT FOR SALE
Himayath Nagar/
Hyderguda 1563sft 3BRH FLAT Hall with False celing Kitchen Italian type, wash room Europeon type, Dinning Hall French type. Un Devided share 70sqyards Near St Paul and Madina Public School IInd Floor Near Apollo Hospital for Sale Contct :
9704516615 6AM to 6PM
(Good for N.R.I – Back home)
__________________________________________________________________
اقساط پر RCCکے نئے
مکانات برائے فروخت

ضرورت رشتہ

ضرورت رشتہ لڑکی
سنی مسلم لڑکی 22 سال 5′-3″، MBA فیر کلر دیندار امور خانہ داری سے واقف کیلئے اسی مناسبت سے دیندار اندرون یا بیرون ملک برسر روزگار یا تجارت پیشہ لڑکے سے رشتہ مطلوب ہے۔
ایجنٹ حضرات زحمت نہ کریں۔
Ph : 9700254802
rasheed1964.ar@gmail.com
——————————————————–