مظفر نگر فسادات: مزید 203 متاثرہ افراد کو معاوضہ

مظفر نگر ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)مظفر نگر فسادات کے نتیجہ میں بے گھر ہونے والے 203 افراد کو معاوضہ دیا جائے گا۔ حکومت اترپردیش نے ضلع حکام کی سفارش پر ان کے ادعاء جات کو قبول کرلیا ہے۔ ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ این پی سنگھ نے بتایا کہ 203 متاثرہ افراد گزشتہ سال سے معاوضہ کا مطالبہ کر رہے ہیں اور ان کا یہ مطالبہ قبول کرلیا گیا۔ ریاستی حکومت نے پہ

ہندوستان میں 100 ارب پتی افراد ، عالمی سطح پر چھٹا مقام

سنگاپور / نئی دہلی ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے دنیا بھر میں ارب پتی افراد کی تعداد کے اعتبار سے چھٹا مقام برقرار رکھا ہے جہاں ایسے 100 افراد پائے جاتے ہیں جن کی مجموعی دولت 175 بلین ڈالرس ہے۔ عالمی سطح پر ارب پتی افراد کی تعداد 2325 ہوچکی ہے۔ ویلتھ ایکس اور یو بی ایس بلینئر سینسس 2014 کے مطابق اگرچہ کہ ہندوستان میں ارب پتی افراد کی

راحت کاری اقدامات میں علحدگی پسندوں کی رکاوٹ نامناسب

نئی دہلی ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) لیڈر ڈی راجہ نے سیلاب سے متاثرہ جموں و کشمیر میں جاری فوج کے راحت کاری کاموں میں مبینہ طور پر علحدگی پسندوں کی رکاوٹوں پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ طرز عمل بالکل نامناسب ہے۔ ان کا یہ تبصرہ اس وقت سامنے آیا جب یہ اطلاعات ملی کہ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے سربر

مایوس نہ ہوں، بی جے پی کارکنوں کو امیت شاہ کا مشورہ

بیدر ۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ضمنی انتخابات میں ہزیمت کے باوجود صدر بی جے پی امیت شاہ نے پارٹی کارکنوں سے کہا کہ وہ مایوس اور احساس کمتری کا شکار نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ چار ریاستوں میں مجوزہ اسمبلی انتخابات میں پا رٹی شاندار کامیابی حاصل کرے گی اور ہندوستان کو کانگریس سے آزاد کرنے کے ایجنڈہ پر عمل یقینی ہوگا۔ ضمنی انتخابات میں بی ج

کسانوں کے قرض معافی اور اسکیم پر عمل آوری کیلئے کابینی سب کمیٹی تشکیل

حیدرآباد۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ حکومت نے کسانوں کو قرضہ جات کی معافی سے متعلق اسکیم پر عمل آوری کیلئے کابینی سب کمیٹی تشکیل دی ہے ۔ چیف سکریٹری ڈاکٹر راجیو شرما نے آج اس سلسلہ میں احکامات جاری کئے۔ چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کسانوں کو ایک لاکھ روپئے تک کے قرضہ جات کی معافی کے سلسلہ میں سنجیدہ ہیں۔ تاہم اس اسکیم پر عمل آوری ک

شہر میں ہپاٹائٹس اور ٹائیفائیڈ سے بچاؤ کے لیے خصوصی مہم

حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : شہر اور مضافاتی علاقوں میں موسمی تبدیلیوں کے باعث بخار ، سردی ، زکام الرجی ، اور متعدی امراض کا لوگ بالخصوص کمسن بچے اور ضعیف مرد و خواتین بہت زیادہ شکار ہورہے ہیں ۔ ڈاکٹروں اور ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ آلودہ پانی اور حفظان صحت کے ناقص انتظامات کے نتیجہ میں لوگ مختلف امراض میں مبتلا ہورہے ہیں ۔ خاص طور پر ٹ

اوپن یونیورسٹی ڈگری کورسس میں داخلہ کی تاریخ

حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( راست ) : ڈاکٹر بی آر امبیڈکر اوپن یونیورسٹی میں ڈگری کورس بی اے ، بی کام ، بی ایس سی سال اول میں داخلے کے لیے فارم اور فیس معہ دیرینہ فیس دو سو روپئے کے داخل کرنے کی آخری تاریخ 10 ستمبر ہے ۔ انٹرمیڈیٹ کامیاب یا اہلیتی امتحان ( انٹرنس ) کامیاب امیدوار اہل ہیں ۔ ذریعہ تعلیم ، تلگو ، انگلش کے ساتھ اردو بھی ہے ۔ تین سالہ

عازمین حج کو عبادتوں میں مصروف اور صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا مشورہ

حیدرآباد۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) ریاستی حج کمیٹی کے 350 عازمین حج پر مشتمل چوتھا قافلہ آج شام سعودی ایرلائینس کی خصوصی پرواز سے جدہ روانہ ہوا۔ شمس آباد انٹرنیشنل ایرپورٹ کے خصوصی حج ٹرمینل میں اسپیشل آفیسر حج کمیٹی پروفیسر ایس اے شکور نے عازمین حج سے ملاقات کی اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ وہ طیارہ کی پرواز تک ایرپورٹ پر موجود رہے اور ا

میدک سے کانگریس کی شکست کو صدر تلنگانہ پی سی سی نے قبول کرلیا

حیدرآباد /17 ستمبر (سیاست نیوز) صدر تلنگانہ پردیش کانگریس پنالہ لکشمیا نے میدک میں پارٹی شکست کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے کہاکہ عوام کا فیصلہ قابل قبول ہے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ عام انتخابات کے مقابلہ میں ضمنی انتخابات میں کانگریس کو 1.2 فیصد ووٹوں کا نقصان ہوا ہے، جس کی وجہ رائے دہی کا تناسب کم ہونا ہے۔ علاوہ ازیں ک

شہر حیدرآباد میں بین الاقوامی میٹرو پولس کانفرنس

حیدرآباد ۔ 17 ستمبر ۔ ( سیاست نیوز) شہر میں منعقد ہونے جارہی میٹرو پولس کانفرنس کے پیش نظر شہر سے گداگروں کے صفائے پر خصوصی توجہ مرکوز کی جارہی ہے ۔ میٹرو پولس سمٹ کے دوران بیرونی ممالک کے مندوبین کی آمد کے پیش نظر شہر کی سڑکوں کو بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ اُنھیں خوبصورت بنانے کے اقدامات اپنی جگہ ہیں لیکن مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد اور

لطائف

٭ اُستاد شاگرد سے بتاؤ توانائی سے کیا مراد ہے ؟ شاگرد : سر! وہ توا جس پر نائی بیٹھتا ہو
٭استاد ، شاگرد سے مرچ کی جمع بناؤ،شاگرد : ( جلدی سے ) مارچ

B.Ed COUNSELING بی ایڈ کی ویب کونسلنگ

بی ایڈ میں داخلے کیلئے انٹرنس امتحان ایڈسٹ Edcet-2014 کی ویب کونسلنگ کے شیڈول کا اعلان کیا گیا ۔ جس میں پانچ مضامین ، ریاضی ، فزیکل سائنس ، انگلش ، بیالوجیکل سائنس اور سوشیل اسٹڈیز کیلئے 21 ستمبر تا 28 ستمبر تک اسنادات کی تصدیق Certificate Verification ہوگا ۔ پھر امیدوار ویب آپشن 23 ستمبر تا یکم اکٹوبر تک رکھی گئی ہے امیدوار اپنے مضمون ، رینک کے لحاظ س