Month: 2014 ستمبر
صدر نشین فینانس کمیشن کی کل چیف منسٹر سے ملاقات
حیدرآباد۔/17ستمبر، ( سیاست نیوز) 14ویں فینانس کمیشن کے صدر نشین اپنے ارکان کے ہمراہ توقع ہے کہ اپنے دویا سہ روزہ دورہ تلنگانہ پر 18ستمبر کو حیدرآباد پہنچیں گے۔ صدر نشین فینانس کمیشن کے دورہ حیدرآباد کے موقع پر ریاست تلنگانہ کی ضروریات کو پورا کرنے درکار رقومات سے متعلق پیش کی جانے والی تجاویز و منصوبہ جات کو قطعیت دینے کیلئے چیف منسٹر
حیدرآبادی طلبہ کی مدد کیلئے آسٹریلیا کے میئر کا تیقن
حیدرآباد۔/17ستمبر، ( سیاست ڈاٹ کام) آسٹریلیا کے شہر برسبین کے میئر لارڈ گراہم کوئیرک نے آج تیقن دیا کہ آسٹریلیا میں زیر تعلیم حیدرآبادی طلبہ کی وہ ممکنہ مدد کریں گے۔ مسٹر کوئیرک جو ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ حیدرآباد کا دورہ کررہے ہیں ، انہوں نے کہا کہ صنعت و تجارت کے شعبہ میں ہندوتان اور آسٹریلیا کے تعلقات پہلے سے کافی مستحکم ہیں۔ آ
کولکتہ نائٹ رائیڈرس کی حیرت انگیز کامیابی
حیدرآباد۔/17 ستمبر ، ( سیاست ڈاٹ کام ) چمپین لیگ ٹوئنٹی۔20 کے گروپ اے کے آج یہاں کھیلے گئے ایک دلچسپ اور سنسنی خیز میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرس نے چینائی سوپر کنگس کو سات وکٹس سے شکست دے دی۔ آندرے رسل نے برق رفتاری سے نصف سنچری بنائی اور ایان ٹن ڈوشے51رن بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ آئی پی ایل چمپینس کے کے آر نے کامیابی کیلئے مقرر ہدف 158 رن کا تعاقب
مسلمانوں کو تحفظات حق بجانب، حکومت مہاراشٹرا
ممبئی ۔ 17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مہاراشٹرا نے آج ممبئی ہائیکورٹ میں روزگار اور تعلیمی اداروں میں مسلمانوں اور مراٹھاؤں کیلئے تحفظات فراہم کرنے اپنے فیصلہ کو حق بجانب قرار دیا اور کہا کہ یہ طبقات معاشی اور سماجی طور پر پسماندہ ہیں۔ چیف جسٹس محیط شاہ کی زیرقیادت ڈیویژنل بنچ نے تحفظات کا اعلان کرنے حکومت مہاراشٹرا کے حالیہ اعلام
لداخ میں چینی فوج کی دراندازی
احمدآباد ۔ 17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی نے پروٹوکول کو بالائے طاق رکھ کر صدر چین ژن پنگ کا اپنے آبائی شہر احمدآباد میں فقیدالمثال خیرمقدم کیا۔ کل دونوں قائدین کے درمیان دہلی میں چوٹی ملاقات ہوگی اس سے توقع ہے کہ سیاسی اور معاشی تعلقات کو ایک نئی جہت عطا کی جائے گی۔ صدر چین کی حیثیت سے جائزہ لینے کے ایک سال بعد اپنے پہ
نواز شریف اور وزراء کیخلاف قتل کیس درج
اسلام آباد ۔ 17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم پاکستان نواز شریف، ان کے وزراء اور دیگر اعلیٰ عہدیداروں کے خلاف یہاں مخالف حکومت احتجاجیوں کی ہلاکت میں ان کے مبینہ رول پر قتل کیس درج رجسٹر کرلیا گیا ہے، پولیس نے آج یہ بات کہی۔ یہ کیس کل رات درج کیا گیا جبکہ ایک ڈسٹرکٹ جج نے نواز شریف اور دیگر کے خلاف احتجاجیوں کو ہلاک کرنے پر قتل کے الز
دہشت گردی ایک گھناونا جرم، سعودی علماء کا فتویٰ
ریاض ۔17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سعودی عرب کے سب سے اعلیٰ ترین مذہبی ادارہ کے علماء نے دہشت گردی کو گھناونا جرم قرار دیتے ہوئے ایک فتویٰ جاری کیا ہے دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث خاص کر مملکت اسلامیہ کے اشاروں پر کام کرنے والے افراد کو شرعی قوانین کے مطابق سخت ترین سزاء دی جانی چاہئے۔ مذہبی امور کی سینئر کونسل نے کہا کہ سعودی عرب نے نہ صر
جموں کشمیر راحت کاری کیلئے وزارت اقلیتی امور کی 120 کروڑ امداد
نئی دہلی ۔ 17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزارت اقلیتی امور نے جموں کشمیر سیلاب متاثرین کو راحت پہنچانے کیلئے 1230 کروڑ روپئے فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یہ رقم جموں کشمیر کے سیلاب متاثرین کے باز آبادکاری کیلئے استعمال کی جائے گی۔ وزارت اقلیتی امور کے عملہ اور تمام عہدیداروں نے اپنی ایک دن کی تنخواہ دی ہے۔ یہاں یہ اعلان کرتے ہوئے وزیراقلیتی
ساردا اسکام سے نام جڑنے پر ’دلبرداشتہ‘ سابق ڈی جی پی کی خودکشی
گوہاٹی ، 17 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) سابق آسام ڈائریکٹر جنرل آف پولیس شنکر بروا جن کی رہائش گاہوں میں سی بی آئی نے گزشتہ ماہ ساردا اسکام کے سلسلے میں تلاشی کا کام کیا تھا، انھوں نے آج اپنی قیام گاہ میں مبینہ طور پر خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ گوہاٹی سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اے پی تیواری نے نیوز ایجنسی پی ٹی آئی کو بتایا کہ بروا کو تقری
مذہبی خبریں
تحریک اسلامی کا اجتماع
حیدرآباد ۔ 17 ۔ ستمبر : ( راست ) : تحریک اسلامی کے زیر اہتمام ہفتہ واری مرکزی اجتماع بروز جمعرات بعد نماز عشاء 9 تا 11 بجے شب سنی مرکز مسجد گل بانو نامپلی میں منعقد ہوگا ۔ مولانا محمد آصف بلال قادری ’آداب مدینہ ﷺ ‘ پر خصوصی خطاب کریں گے ۔ اس کے بعد ذکر جہری و دعا ہوگی ۔۔
اعراس شریف
سقوط حیدرآباد پر جشن منانے کی کوشش قابل مذمت
حیدرآباد۔17ستمبر(سیاست نیوز) ریاست حیدرآباد میں جہاں شہری علاقوں پر مسلمانوں کی حکمرانی تھی وہیں پر دیہی علاقوں میں حکمرانی کرنے والے پٹ واری ‘ جاگیردار‘ منصب دار‘ پٹیل‘ دیشمکھ کا تعلق غیر مسلم طبقے سے تھا ‘ باوجود اسکے سقوط حیدرآباد کی تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتے ہوئے حقائق کوتوڑ مروڑ کر پیش کرنے کاکام کیا جارہا ہے۔ حیدرآبا
حج ہاوز سے متصل کمرشیل کامپلکس کو بلڈنگ فیس سے استثنیٰ کی چیف منسٹر سے بہت جلد منظوری
حیدرآباد۔ 17 ۔ ستمبر (سیاست نیوز) حج ہاؤز نامپلی سے متصل 7 منزلہ کمرشیل کامپلکس کیلئے حکومت نے بلڈنگ فیس سے استثنیٰ کا اعلان کیا ہے۔ اس سے وقف بورڈ کو تقریباً 4 کروڑ 7 لاکھ روپئے کی بچت ہوگی۔ کامپلکس کی تعمیر کی تکمیل کے بعد یہ وقف بورڈ کی جانب سے تعمیر کردہ پہلا عصری کمرشیل کامپلکس ہوگا جس سے وقف بورڈ کی آمدنی میں خاطر خواہ اضافہ ہوسکت
نیوز چینلس پر پابندی، آزادی صحافت پر کنٹرول کی کوشش
حیدرآباد /17 ستمبر (سیاست نیوز) تلنگانہ ماؤسٹ کمیٹی نے دو تلگو نیوز چینل پر پابندی کو آزادی صحافت پر کنٹرول کی کوشش کا چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ پر الزام عائد کیا۔ تلنگانہ ماؤسٹ کمیٹی کے ترجمان جگن نے ایک صحافتی بیان جاری کرتے ہوئے تلگو نیوز چینل ٹی وی 9، اے بی این اور آندھرا جیوتی پر پابندی عائد کرنے کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس پ
تلنگانہ میں علاقائی بنیادوں پر تقررات کو یقینی بنانے پر زور
حیدرآباد ۔ 17 ستمبر ( سیاست نیوز ) آندھرا میںخدمات انجام دے رہے تلنگانہ کے سرکاری ملازمین کے ساتھ زیادتیوں کوختم کرنے کے لئے علاقائی بنیادوں پر تقررات کو یقینی بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے ٹی جی اوز کے وفد نے وزیر اعلی کے چندرشیکھر رائو سے ملاقات کی اور انہیں ایک تحریری یادواشت بھی پیش کی۔ فاونڈر پریسڈنٹ ٹی جی اوز ورکن اسمبلی محبو ب ن
کے سی آر کی دھمکیوں اور بلیک میل سے میٹرو ریل پراجکٹ ہاتھ سے نکل جانے کا خدشہ
حیدرآباد /17 ستمبر (سیاست نیوز) ڈپٹی فلور لیڈر کونسل محمد علی شبیر نے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کی دھمکیوں اور بلیک میلنگ سے میٹرو ریل پراجکٹ ہاتھ سے نکل جانے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ نئی کمپنیاں سرمایہ لگانے سے ڈر رہی ہیں اور ریاست میں موجود کمپنیاں اپنے لئے محفوظ ٹھکانے تلاش کر رہی ہیں۔ آج سی ایل پی آفس اسمبلی میں پریس کانفرن
تلنگانہ کا سرکاری کام کاج، رضاکاروں کے نظام میں تبدیل
حیدرآباد /17 ستمبر (سیاست نیوز) کانگریس کے رکن راجیہ سبھا آر آنند بھاسکر نے تلنگانہ کا سرکاری نظام، رضاکاروں کے نظام میں تبدیل ہو جانے اور ٹی آر ایس کے قائدین پر قاسم رضوی کے وارث بن جانے کا الزام عائد کیا۔ انھوں نے کہا کہ یوم سقوط کو سرکاری تقریب کے طورپر منانے سے چیف منسٹر کے چندر شیکھر راؤ کا انکار اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ تکبر سے چور
تلنگانہ کے روایتی تہوار بتکما پر جی ایچ ایم سی کی تیاریاں
حیدرآباد ۔ 17 ستمبر ۔ ( سیاست نیوز) حکومت تلنگانہ کی جانب سے تشکیل تلنگانہ کے بعد بتکما تہوار کو سرکاری سطح پر منانے کا اعلان کیا گیا تھا اور اس اعلان کے مطابق 2 اکٹوبر کو منعقد ہورہے بتکما تہوار کے سلسلے میں مجلس بلدیہ عظیم ترحیدرآباد نے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے ۔ کمشنر مجلس بلدیہ عظیم تر حیدرآباد مسٹر سومیش کمار نے آج ٹینک بنڈ کا دور