جیہ للیتا نے جیل میں اخبارات کا مطالعہ اور چہل قدمی کی
ناشتہ پرسنل اسٹاف سے تیار کروانے پر زور ، 7 اکٹوبر کودرخواست ضمانت پر فیصلہ
ناشتہ پرسنل اسٹاف سے تیار کروانے پر زور ، 7 اکٹوبر کودرخواست ضمانت پر فیصلہ
مرکزی حکومت پر خانگی کمپنیوں کا زبردست دباؤ
چینائی ۔ 29 ۔ ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) جیہ للیتا کے وفادار ساتھی سمجھے جانے والے اوپنیر سیلوم نے آج بحیثیت وزیر اعلیٰ ٹاملناڈو حلف لیا۔ یاد رہے کہ صرف دو روز قبل سابق وزیر اعلیٰ جیہ للیتا کو غیر قانونی اثاثہ جات معاملہ میں چار سال کی سزا سنائی گئی ہے ۔ راج بھون میں گورنر کے روشیا نے جس وقت پنیر سیلوم کو حلف دلایا، اس وقت ان کی آنکھیں اشکب
اِنچیون ، 29 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ساکتھ مائنینی کے ساتھ جوڑی بنا کر مکسڈ ڈبلز میں گولڈ جیت لیا جبکہ سیما پونیا نے بھی اپنے طلائی تمغہ کے ساتھ خوشی و شادمانی لائی، جس کے بل بوتے پر ہندوستان نے یہاں جاری 17 ویں ایشین گیمز میں آج مقابلوں کے 10 ویں روز مجموعی درجہ بندی میں 9 ویں پوزیشن برقرار رکھی ہے۔ ریسلر بجرنگ اور
آسٹریلیائی کرکٹ ٹیم کی دبئی آمد ۔ 5 اکتوبر کو واحد ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کے بعد تین ونڈے، دو ٹسٹ مقرر
ٹوکیو۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ جاپان کے ایک پولیس عہدیدار نے کہا کہ بچاؤ کارکنوں کو 30 سے زیادہ بے حِس حالت میں نعشیں دستیاب ہوئی ہیں جو سمجھا جاتا ہے کہ آتش فشاں پہاڑ کے دہانے کے قریب ہلاک ہوگئے جبکہ یہ پہاڑ پھٹ پڑا تھا۔ مبینہ طور پر جس وقت یہ بے حِس انسانی جسم دستیاب ہوئے، وہ سانس نہیں لے رہے تھے اور نہ ان کے دِل دھڑک رہے تھے۔ عام ط
ہانگ کانگ۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ ہانگ کانگ میں انسانی حقوق کے علمبردار کارکنوں نے کئی دنوں تک اجتماعی سیول نافرمانی کی دھمکیاں دینے کے بعد آج رائے دہی میں اصلاحات پر حکومت چین کی تحدیدات کو چیلنج کرتے ہوئے بڑے پیمانے پر احتجاج کا آغاز کردیا۔ مقامی سیول قائدین کے لاکھوں افراد پر مشتمل ایک ہجوم نے کل آدھی رات کو اپنے حامی احتجا
بیجنگ۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ چین کی پیپلز لبریشن آرمی نے تین روزہ جنگی مشقوں کا آغاز کردیا ہے تاکہ سمندر میں فوجی کارروائیوں کے لئے معلومات حاصل کی جاسکیں۔ یہ جنگی مشق جس کا خفیہ نام ’یون ہائی 2014‘ رکھا گیا ہے، آج اختتام پذیر ہوگئیں۔ ان کا اہتمام پی ایل اے کے جنرل اسٹاف ہیڈکوارٹرس پر کیا گیا تھا۔
نیویارک۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ پاکستان نے اعتراف کیا کہ اس کے ہائی کمشنر کی نئی دہلی میں معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت سے عین قبل حریت قائدین سے ملاقات کا وقت پوری طرح سے مناسب نہیں تھا۔ اس ملاقات کے بعد ہندوستان نے معتمدین خارجہ سطح کی بات چیت منسوخ کردی جو 25 اگست کو اسلام آباد میں مقرر تھی جب کہ پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے
اقوام متحدہ۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ وزیر خارجہ سعودی عرب نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں انتہا پسندوں کے خلاف جنگ کے لئے کئی سال درکار ہوں گے اور ہمیں تمام دہشت گرد تنظیموں کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھنا چاہئے۔ سعود الفیصل نے جن کا ملک اُن پانچ عرب ممالک میں شامل ہے جو امریکہ کی زیر قیادت دولت اِسلامیہ کے جنگجوؤں پر شام میں فضائی حملے کر
ودودرہ۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ حفاظتی انتظامات میں مزید شدت پیدا کرتے ہوئے ایس آر پی ایف کی دو مزید کمپنیاں تازہ تشدد کے واقعات کے بعد جو شہر کے ایک علاقہ میں ہوئے، تعینات کردی گئیں۔ اس شہر میں گزشتہ تین دن سے فرقہ وارانہ تشدد جاری ہے۔ فرقہ وارانہ تشدد یاقوت پورہ، پنجراپول، فتح پورہ اور کمبھرواڑہ علاقوں سے جمعرات کے دن شروع ہوا ت
نئی دہلی۔ 28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے مجوزہ تہواروں کے موسم میں قومی دارالحکومت دہلی میں پیاز کی امکانی قلت سے نمٹنے کیلئے پاکستان اور افغانستان پر توجہ مرکوز کی ہے۔ نیشنل اگریکلچر اینڈ مارکیٹنگ فیڈریشن (نیفڈ) دہلی میں پیاز کی قلت کو دور کرنے کیلئے ان دو ممالک سے پیاز درآمد کررہی ہے جن ریاستوں میں پیاز کی پیداوار کثرت سے ہوت
بنگلور؍چینائی۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ جیل میں آج دوسرا دن گزارتے ہوئے انا ڈی ایم کے کی سربراہ جیہ للیتا نے ایک خاموش دن گزارا۔ انھوں نے جیل کے احاطہ میں چہل قدمی کی۔ جیہ للیتا کو انتہائی اہم شخصیتوں کا کمرہ نمبر 23 مختص کیا گیا ہے جو جیل میں خواتین کی بیارکس کے متصل ہے۔ چینائی سے موصولہ اطلاع کے بموجب 4 اہم عہدیداروں نے جو چیف منسٹر
نیویارک۔ 28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ جان کیری نئے افغان صدر اشرف غنی کی 29 ستمبر کو منعقد شدنی افتتاحی تقریب میں شرکت نہیں کریں گے کیونکہ وہ اور نائب صدر جوبیڈن نے وزیراعظم نریندر مودی کے اعزاز میں ظہرانہ کا اہتمام کیا ہے۔ جان کیری نے صدارتی انتخابات کے بعد افغان بحران کو حل کرنے میں غیرمعمولی دلچسپی دکھائی اور
ممبئی۔ 28؍ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)۔ کانگریس اور این سی پی کے باغی بشمول موجودہ ارکان اسمبلی اور وزراء جو آئندہ ماہ کے مہاراشٹرا اسمبلی انتخابات سے پہلے بی جے پی میں شامل ہوگئے ہیں، پارٹی کے امیدواروں کی فہرست میں 12 سے زیادہ انتخابی حلقوں سے شامل کئے گئے ہیں۔ امکان ہے کہ یہ باغی دونوں پارٹیوں کے سرکاری امیدواروں کے لئے پریشانی کی وجہ ب
بنگلور ؍ چینائی۔ 28 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام)انا ڈی ایم کے سربراہ جیہ للیتا کو غیرمحسوب اثاثہ جات مقدمہ میں سزا سنائے جانے کے دوسرے دن پارٹی کا آج ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں او پنیر سیلوم کو نیا چیف منسٹر منتخب کیا گیا۔ پارٹی ذرائع نے بتایا کہ کابینی وزیر او پنیر سیلوم کے نام کو اتفاق رائے سے منظوری دی گئی۔ اجلاس میں تمام ریاستی وزراء کے ع