ہندوستان کا مریخ مشن ، آزمائشی تجربہ کامیاب

بنگلور ۔22 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان کا مریخ مشن کامیاب ہونے کے واضح امکانات دکھائی دے رہے ہیں کیونکہ 24 ستمبر کو مریخ مدار میں داخلہ سے قبل آج خلائی جہاز کے مین لیکویڈ انجن کی آزمائشی پرواز کی گئی اور یہ کامیاب رہی ۔ اس کے بعد دیگر ضروری حصوں کو بھی درست کردیا گیا ۔ 440 نیوٹن لیکویڈ اپوگی موٹر (ایل اے ایم انجن ) گزشتہ 300 دن سے مریخ

نریندر مودی کی نتن یاہو سے ملاقات کاامکان

نئی دہلی ۔22 ستمبر ۔ ( سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب کے ذریعہ پہلی مرتبہ عالمی سطح پر پیش ہوں گے ۔ وہ اس دورہ کے موقع پر کئی بین الاقوامی اور علاقائی اہمیت کے حامل موضوعات پر بھی تبادلۂ خیال کریں گے ۔ باوثوق ذرائع سے یہ اطلاع ملی ہے کہ نریندر مودی کی وزیراعظم اسرائیل بنجامن نتن یاہو سے ملاقات کا ب