بین الاقوامی بحران سے ہند ۔ امریکہ تعلقات متاثرنہ کرنے کا مشورہ

واشنگٹن 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ سے قبل ایک قدامت پسند امریکی دانشوروں کی تنظیم نے اوباما انتظامیہ کو مشورہ دیا ہے کہ بین الاقوامی بحران جیسے عراق اور شام کے سائے ہند ۔ امریکہ تعلقات پر پڑنے نہ دیئے جائیں۔ وزیراعظم نریندر مودی کے کامیاب دورہ واشنگٹن کی راہ ہموار ہوچکی ہے لیکن وائیٹ ہاؤز کو اِس با

امریکہ کو دہشت گردی پر توجہ مرکوز کرنی چاہئے: حسن روحانی

نیویارک 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر ایران حسن روحانی نے اقوام متحدہ سے خواہش کی کہ وہ غیرنمایاں اندیشوں سے آگے بڑھے کیونکہ اُن کا ملک نیوکلیر ہتھیار نہیں چاہتا اور چیلنج کیاکہ اُن کا ملک اسلامی انتہا پسندوں سے دنیا بھر کو لاحق خطرہ کے خلاف جنگ کرنا چاہتا ہے۔ حسن روحانی نے یہ بھی واضح کردیا کہ وہ جیسن ریزاریان کے مقدمہ میں بیرونی مد

ایبولا سے ہلاکتوں کی تعداد 2917 ہوگئی: عالمی تنظیم صحت

جنیوا 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) دنیا کی مہلک ترین ایبولا وباء سے تاحال مغربی افریقہ میں تقریباً 26,300 افراد متاثر اور اُن کی نصف تعداد فوت ہوچکی ہے۔ عالمی تنظیم صحت کی رپورٹ کے بموجب جملہ 6,263 افراد مغربی افریقہ کے پانچ ممالک میں متاثر ہوگئے۔ 3 ہفتے کے اندر اُن کی 44 فیصد تعداد یعنی 2,917 فوت ہوگئے۔ جن میں گزشتہ سال وباء پھیلنے کے بعد سے 21 ستم

غیرملکی جہادیوں پر تحدیدات کے مقصد سے اجلاس

اقوام متحدہ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایک کمیاب اقدام کرتے ہوئے صدر امریکہ بارک اوباما نے اقوام متحدہ کے سلامتی کونسل کے ایک اہم اجلاس کی صدارت کی جس میں ایک قرارداد متفقہ طور پر منظور کرتے ہوئے مطالبہ کیا گیا کہ تمام رکن ممالک غیرملکی جہادیوں کی دہشت گرد گروپس میں شمولیت جیسے داعش میں شمولیت کو روکنے کے لئے کارروائی کریں۔ مشرق وسطیٰ

برطانیہ میں 9 مشتبہ دہشت گرد گرفتار

لندن 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسکاٹ لینڈ یارڈ نے آج 9 مشتبہ دہشت گردوں کو پورے لندن سے گرفتار کرلیا۔ اُن پر شبہ ہیکہ وہ ممنوعہ تنظیم کے ارکان ہیں اور دہشت گردی کی حوصلہ افزائی کررہے ہیں۔ علاقہ ویسٹ مڈ لینڈس میں سرکاری عہدیداروں نے انسداد دہشت گردی کمانڈ کے تحت کارروائی کرتے ہوئے شہر کے کئی مکانوں کی تلاشی لی اور اِن دہشت گردوں کو گرف

ایبولا مہم : ہند کا12 ملین ڈالر کا عطیہ

نئی دہلی۔ 25 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان نے آج اعلان کیا کہ وہ مہلک وائرس ایبولا کے خلاف مہم میں اقوام متحدہ کی مدد کرنے کے لئے 12 ملین امریکی ڈالرس کا عطیہ دے گا۔ وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ امریکہ سے چند گھنٹوں قبل ہی اس عطیہ کو منظوری دی گئی ہے۔ مودی 27 ستمبر کو نیویارک میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 69 ویں سیشن سے خطاب کریں گے۔ وز

…… دہلی زو سانحہ …… تھرواننتھاپورم چڑیا گھر میں سیکوریٹی اور احتیاطی اقدامات میں اضافہ

تھرواننتھا پورم ۔ 25 ۔ ستمبر : ( سیاست ڈاٹ کام ) : دہلی کے چڑیا گھر میں دو روز قبل جو درد ناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک نوجوان کو شیر نے چیر پھاڑ کر ہلاک کردیا تھا اس کے بعد ملک کے سارے چڑیا گھروں میں احتیاطی تدابیر میں اضافہ کردیا گیا ہے ۔ یہاں کا چڑیا گھر بھی تقریبا ایک صدی قبل قائم کیا گیا تھا جہاں اب سیکوریٹی اور احتیاطی اقدامات سخت کردئی